ساری کائنات کا خالق ،مالک اور رازق اللہ تعالی ہے۔وہی اقتدار اعلی کا بلا شرکت غیرے مالک اور انسانوں کا رب رحیم وکریم ہے۔انسانوں کے لئے قوانین حیات مقرر کرنا اسی کا اختیار کلی ہے۔اس کا قانون عدل بے گناہ افراد میں اطمینان خاطر پیدا کرتا ہے اور بڑے جرائم پر اس کی مقرر کردہ سخت سزائیں مجرموں کو ارتکاب جرم سے روکنے ،انہیں کیفر کردار تک پہنچانے اور دوسرے افراد کے لئے عبرت وموعظت کا سامان مہیا کرنے کا باعث ہیں۔اسلامی قانون عدل وانصاف کی ضمانت فراہم کرتا ہے،معاشرتی حقوق کا تحفظ کرتا ہے اور عزت وحرمت کی حفاظت کو یقینی بناتا ہے۔انسانوں اور رب کے باہمی تعلق کا تقاضا یہ ہے کہ اللہ کے قوانین کے نفاذ کے نتیجے میں زندگی میں وہ راحت،آرام اور آسائشیں پیدا ہوں جن کا قرآن حکیم میں بار بار وعدہ کیا گیا ہے۔جس نسل نے تخلیق پاکستان میں حصہ لیا ،اس کے لئے پاکستان میں اسلامی قوانین کا نفاذ ایک سہانا خوان اور جنت گم گشتہ کا حصول تھا۔،لیکن عجیب بات یہ ہے کہ اسلامی قوانین کے نفاذ کے بعد معاشرے سے فیڈ بیک ملتی ہے وہ کسی طرح حوصلہ افزاء نہیں ہے۔اس لئے اس امر پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ کیا معاذ اللہ خدائی قوانین اپنی تاثیر کھو چکے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب " اسلام اور حدود وتعزیرات"محترم مولانا مفتی جمیل احمد تھانوی صاحب کے مقالات پر مشتمل ہے، جسے محترم مولانا خلیل احمد تھانوی صاحب نے مرتب کیا ہے۔اس کتاب میں مولف نے اسلامی حدود کی افادیت کو بیان کرتے ہوئے یہ واضح کیا ہے کہ اسلامی سزاؤں کے نفاذ ہی سے احوال امت کی اصلاح ممکن ہے۔ بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ اللہ تعالی مملکت پاکستان میں اسلامی نظام کو نافذ فرمائے اور اس کے لئے راستے آسان فرمادے۔آمین(راسخ)
عناوین |
صفحہ نمبر |
’’اسلام اور حدودوتعزیرات ‘‘ |
|
(پہلا مقالہ ) اسلام کیا ہے |
|
ضرورت او رمذہب |
29 |
ثبوت مذہب |
29 |
تعلیمات اسلا م |
32 |
خدا کی ذات وصفات پرایمان |
36 |
عام آسانی کتابوں پر ایمان |
36 |
تمام انبیاء فرشتوں پر ایمان |
37 |
دوسری زندگی پر ایمان |
38 |
ایک شبہ کاجواب |
43 |
عبادت |
46 |
نماز |
49 |
اوقات نماز |
50 |
پاکی وپاکیزگی |
52 |
ڈسپلن |
52 |
روزہ |
53 |
زکوۃ |
55 |
حج |
56 |
نیکی کاحکم بدی سے روک |
58 |
کامل عبادت |
58 |
معاملات |
59 |
اخلاق |
61 |
حقوق |
61 |
بڑےبڑے جرم |
63 |
سزائیں |
66 |
سیاست |
68 |
جہاد |
68 |
دوسر امقالہ )النواہی |
|
انسانی خواص |
73 |
خواص انسانی سے پیداہونے والی صفات |
74 |
وحی کی ضرورت |
76 |
گناہوں کی اقسام |
76 |
شرک کامعنی |
77 |
شرک سب سے بڑا گناہ ہے |
78 |
کفروشرک میں فرق |
79 |
شرک سب افعال کوضائع کردیتاہے |
79 |
ممنوع کام |
81 |
شرک کےنقصانات |
83 |
حرام کام |
84 |
کفر |
86 |
آیتوں کامذاق اڑاناکفرہے |
89 |
غیراللہ کو خداقرار دینا کفرہے |
89 |
ناحق قتل کرنا |
98 |
زنا |
101 |
زناکی تہمت |
105 |
حرام کی حیوانات |
105 |
شراب اور جوا |
106 |
سود |
108 |
رشوت |
109 |
تیسرامقالہ )غلامی اور اسلام |
|
غلامی کی حقیقت |
114 |
جنگی قیدیوں کوغلام بنانے کی وجہ |
115 |
غلام کے ساتھ حسن سلوک |
117 |
غلام کےتجارت کی وجہ |
118 |
غلام گھر کافردہے |
119 |
غلامی ذریعہ ہرامت |
121 |
باندی سے ازواجی تعلق کےجوار کی وجہ |
122 |
عورت کااپنے غلام سے ازواجی تعلق ممنوع ہونے کی وجہ |
123 |
آزاد ی کی صورتیں |
124 |
اسلام میں غلامی ختم کرنے کی تدابیر |
125 |
کافر کوغلام کیوں بنایا جاتاہے |
128 |
(چوتھا مقالہ )اسلامی سرزائیں |
|
سزاکی ضرورت |
131 |
سزاؤں کی اقسام |
134 |
کیا اسلامی سزائیں سخت ہیں |
136 |
چوری کی سزا |
139 |
چوری کی وجہ سے ہونے والے عظیم نقصانات |
140 |
بطور سزادہنا ہاتھ کاٹنے کی وجہ |
144 |
اسلامی سزاؤں کے نفاذ کی مخالفت کی وجہ |
148 |
اسلامی سزاؤں میں رعایت حقوق |
149 |
ڈاکوکی سزاسخت ہونے کی وجہ |
154 |
ڈاکوؤں کی چار سزائیں |
155 |
حبس دوام کی سزاکی وجہ |
157 |
ایک ہاتھ ایک پیرکاٹنے کی وجہ |
159 |
ڈاکٰے میں قتل کی صورت میں قتل کی صورت |
160 |
قتل وسولی کی سزاکی وجہ |
161 |
قتل مرتد کی طریقہ پر فقہ حنفی کی تین عبارات |
162 |
نتیجہ |
162 |
زناکی سزا |
163 |
دلائل فرضیت رجم |
164 |
فرضیت رجم پر اجماع ہے |
167 |
ایک شبہ کاازالہ |
169 |
جرم کاثبوت |
171 |
جرم کی قباحت شدیدہ |
172 |
سزاکی مزونیت |
181 |
شبہ کاازالہ |
185 |
ثبوت زناکے لیے چارگواہ کیوں ضروری ہیں |
186 |
نظیر |
188 |
اسباب جرم |
188 |
عذرلنگ |
189 |
زنا کی تہمت کی سزا |
191 |
جرم کی شدت |
196 |
سزاکامناسب ہونا |
201 |
سزااور جرم میں مناسبت |
202 |
چار گواہ نہ ہونے پر حد قذف جاری کرنےکی وجہ |
203 |
حدودالقذف کے مردود الشبہات |
205 |
مدقذف کے جاری کرنے میں عقل وبلوغ ہونے کی شرائط |
206 |
متہم میں عقل وبلوغ کی شرائط کی وجہ |
207 |
شراب نوشی کی سزا |
208 |
شرابوں کاحرام ہونا |
208 |
حدوالی شراب |
212 |
اقسام شراب وشرائط |
214 |
شرائط کے دلائل |
215 |
(پانچواں مقالہ )کیا سنگساری اسلامی سزاہے |
|
(چھٹا مقالہ )عورت کی نصف دیت |
|
تمہید |
253 |
قرآن شریف سے عورت کی نصف دیت کااثبات |
256 |
مردوں کادرجہ عورتوں سے بلند ہے |
256 |
عورت اور مردمیں فرق |
257 |
مردوں کو عورتوں پر فضیلت اور ابطال مساوات |
259 |
شوہر مردتنہا عورت کی گواہی عام معاملات میں معتبر نہیں |
264 |
جوابا ت شبہات |
266 |
دوسرا شبہ |
367 |
شریعت میں مرد کاحصہ عورت سے دوگناہ ہونااس کی دلیل ہ تےکہ عورت کی دیت مردسے نصف ہے |
270 |
مرد کاحصہ دوگناہونے کی وجہ |
375 |
بعض صورتوں میں عورت کاحصہ مرد کے برابر ہونے کی وجہ |
275 |
احادیث رسول بھی وحی الہی ہیں |
277 |
حجیت حدیث کے دلائل |
279 |
حجیت اجماع وقیا س |
280 |
احادیث نبوی |
281 |
حدیث ضعیف کی افادیت اور اہمیت |
282 |
نعمت عظمی |
284 |
احادیث سے عورت کی نصف دیت کااثبات |
285 |
سند کی تحقیق |
287 |
ائمہ مجتہدین کے اقوال سے عورت کی نصف دیت کاثبوت |
289 |
عورت کی نصف دیت پر صحابہ کااجماع |
292 |
متعدداحادیث سے عورت کی نصف دیت کاثبوت |
293 |
غور کیجیے |
300 |
عورت کی نصف دیت ہونے پر اجماع امت کے دلائل |
301 |
عورت کی نصف دیت ہونے پر قیاس شرعی |
304 |
نصف دیت پر عقلی دلائل |
306 |
تتمہ |
308 |
احادیث شیعہ |
308 |
غیر مسلم عورتوں کی دیت |
309 |
(ساتواں مقالہ (عورت کافرض |
|
ہر مسلمان مرد عورت کافرض |
313 |
ماں ہونے کی حیثیت سے عورت کافرض |
314 |
عورت کمال ایمان کاذریعہ ہے |
316 |
عورت بہترین اتالیق ہے |
318 |
عورت بحیثیت مرشد |
319 |
عورت کی بر ائی کااثر اس کی اولاد میں |
320 |
تمام عورتوں کو نصیحت |
321 |
(آٹھواں؍مقالہ ) توہین رسالت اور اس کی سزا |
|
عرض مرتب |
325 |
سلمان رشد ی کی گستاخیوں سے متعلق برطانیہ سے استتفتاء |
329 |
الجواب |
334 |
قرآن شریف کی بائیس آیات |
334 |
چالیس احادیث مبارکہ |
345 |
گستاخی کی سزا سے متعلق علمائے امت کااجماع دس حوالے |
364 |
قیاس شرعی اور عقل کی روشنی میں سات وجوہات |
380 |
فقہاء کرام کے دس حوالہ جات |
383 |
قتل مرتد کے طریقہ پر فقہ حنفی کی تین عبارات |
397 |
معانی ایک دھوکہ ہے |
399 |
خلاصہ (چھ نکات) |
401 |
سچی تویہ سے قتل معاف ہونے کاقائل دوعلماء کی عبارات |
403 |
سچی توبہ کاطریقہ |
406 |
ضمیمہ 2اسرائیل کادنیا بھر کوالٹی میٹم (سات نکات) |
408 |
ضمیمہ 1 قائدایران کے مثالی اقدامات (سات نکات) |
410 |
استفتاء کے نمبروار جوابات |
412 |
فہرست آیات |
413 |