#855.01

مصنف : ولیم ایل لینگر

مشاہدات : 26317

انسائکلو پیڈیا تاریخ عالم جلد 2

  • صفحات: 275
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8250 (PKR)
(منگل 11 اکتوبر 2011ء) ناشر : الوقار پبلیکیشنز لاہور

انسانی معاشرے یا اس کے کسی حصے کے آغاز، ارتقاء ، ترقی اور تنزل کے بارے میں معلومات کا علم تاریخ کہلاتا ہے۔ ماضی کے حالات و واقعات معلوم کرنے اور اس کے مطالعہ کا شوق بہت زیادہ پرانا ہے۔ انسان کو اپنے گردو پیش کے حالات سے اس وقت سے دلچسپی ہے جب کہ وہ جنگلوں اور غاروں میں زندگی بسر کرتا تھا ظاہر ہے کہ یہ شوق گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ مزید پروان چڑھتا گیا۔ زیر نظر کتاب اسی شوق کی تکمیل کے لیے بہت حد تک معاون ثابت ہو گی۔ مصنف نے کتاب میں اختصار کے ساتھ تاریخ عالم پر مکمل فروگزاشت پیش کی ہیں جس میں دنیا میں بسنے والے تقریباً تمام ممالک کی تاریخی و واقعاتی حیثیت سامنے آگئی ہے۔ کتاب کو انگریزی سے اردو میں منتقل کیا گیا ہے جس کے مصنف ولیم ایل لینگر ہیں اردو ترجمہ پاکستان کی مشہور شخصیت غلام رسول مہر نے کیا ہے۔ مصنف اگرچہ عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں لیکن پھر بھی تاریخ اسلام پر وافر معلومات فراہم کی ہیں اگرچہ بعض جگہ پر ان کی معلومات سے اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے۔ لا ریب یہ کتاب قابل تحسین اور ہر فرد کے لیے قابل مطالعہ ہے اور واقعتاً تاریخ عالم کا انسائیکلوپیڈیا ہے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مصر

 

305

عراق

 

309

فلسطین

 

314

ایشائے کوچک

 

325

ہندوستان

 

330

چین

 

334

یونان

 

336

رومہ

 

350

ایران

 

362

ہندوستان

 

367

جاپان

 

374

ابتدائی دور

 

376

فرانس

 

384

جرمنی

 

398

ہسپانیہ اور پرتگال

 

406

امریکہ

 

434

اٹلی

 

456

ہالینڈ

 

518

پولینڈ

 

521

جنوبی افریقہ

 

522

شمالی امریکہ

 

529

چین

 

539

جاپان

 

543

انقلاب فرانس اور عہد نپولین

 

547

جمہوریہ فرانس کی لڑائیاں

 

554

نپولین کا عہد شہنشاہی

 

563

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67126
  • اس ہفتے کے قارئین 100954
  • اس ماہ کے قارئین 1717681
  • کل قارئین111039119
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست