#3724

مصنف : حافظ عبد المتین میمن جونا گڑھی

مشاہدات : 6001

حدیث خیر و شر

  • صفحات: 243
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6075 (PKR)
(جمعرات 09 جون 2016ء) ناشر : مکتبہ دار السنہ لاہور

جب سے یہ کائنا ت معرض وجود میں آئی اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کی راہنمائی کے لیے اپنے برگزیدہ اور محبوب انبیاء اور رسل کو مبعوث فرمایا ۔جو اپنے اپنے مخصوص علاقوں، بستیوں میں لوگوں کی اصلاح فرماتے رہے ۔اگر انبیاء رسل نہ آتے تو کائنات ایک ایسی کتاب ہوتی جس کے ابتدائی اور آخری صفحات کھو گئے ہوں۔اسی سلسلہ کا آغاز حضرت آدم سے ہوا اور آخر ی کڑی ختمی المرتبت فخر رسل سیدنا محمد ﷺ ہیں ۔آپﷺ کی زندگی کا ایک ایک گوشہ اور بول آپ کی ولادت سے وفات تک، کماحقہ محفوظ ہے ۔سیرت نگاروں نے آپ ﷺ کی حیات طیبہ کے تمام پہلوؤں پرشرح بسط سےلکھا ہے۔ ملت اسلامیہ کے ہر فرد کے لیے رسول ﷺکااسوہ حسنہ حرزجاں کی حیثیت رکھتا ہے اور قرون اولیٰ میں اسلاف کا اس پر تمسک ایک تاریخی ریکاڈ ہے مگر رفتہ رفتہ لوگوں نے اپنے اکابر،بزرگوں،ائمہ اور آباء کی پیروی شروع کر دی اور اتباع کو چھوڑ کر تقلید کو اپنا لیاتو معاشرے میں بدعات و خرافات نے جنم لیا۔مسلمانوں نے اپنے اپنے ائمہ کی تقلید کو لازم کر لیااورحنفی،شافعی،مالکی،حنبلی،وغیرہم کہلوانے میں فخر محسوس کرنے لگے اور اپنے مسلک کے دفاع پر اتر آئے حتی کہ ضعیف وموضوع، روایات کا سہارالیتے ہوئے اپنے اپنے مذہب کو ثابت کرنے پر کمر باندھ لی ۔مگر درحقیقت امت مسلمہ کی بھلائی اور نجات اطاعت نبوی ﷺ میں ہی مضمر ہے ۔ائمہ واکابرقابل احترام ہیں مگر ذریعہ نجات آپﷺ کا اسوہ ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "حدیث خیروشر" حافظ عبدالمتین میمن جوناگڑھی کی تصنیف ہے۔موصوف بھارت کے ممتاز عالم دین ہیں۔یہ کتاب انہوں نے "محمد پالن حقانی" کی کتاب "شریعت یا جہالت"کے جواب میں تحریر کی۔ حقانی صاحب نے اپنی کتاب میں اہل الحدیث پر طعنہ زنی کرتے ہوئے ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنے کو یہودونصاریٰ سے مشابہت قرار دیا۔تو جناب حافظ عبدالمتین میمن جوناگڑھی نے محمد پالن حقانی کےاس اعتراض اور احناف کے کئی ایک مغالطوں کا دلائل وبراہین سےکتاب ہذا میں تعاقب کیا اور حقانی صاحب کے اعتراضات کا کتاب وسنت کی روشنی میں مدلل اور مسکت جوابات کااہتمام کیا۔اللہ تعالیٰ سے ہم دعاگو ہیں اللہ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔اور ہم سب کو فرقہ واریت سے محفوظ رکھتے ہوئے خالص دین کے نور سے مالامال فرمائے ۔(آمین) (عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

اہل حدیث پر حقانی صاحب کے شرانگیز اعتراضات اوران کے مختصرالزامی جوابات

9

پہلی بات کامختصر جواب

10

دوسری بات کامختصر جواب

12

تیسری بات کامختصر جواب

13

چوتھی بات کامختصر جواب

14

پانچویں بات کامختصر جواب

16

چھٹی بات کامختصر جواب

17

غلط بیانی کی پہلی وجہ

24

دوسری وجہ

25

تیسر ی وجہ

26

چوتھی وجہ

26

پہلی مثال تیمم صرف ایک ضرب ہے

27

دوسری مثال تیمم میں مسح پہنچوں تک ہے

31

تیسری مثال گردن کامسح بدعت ہے

32

چوتھی مثال اکہر ی تکبیر

35

پانچویں مثال اذان میں ترجمع

36

چھٹی مثال دوران خطبہ دو رکعت

37

ساتویں مثال جمعہ میں مخصوص سورتیں

39

آٹھویں مثال عیدین میں مخصوص سورتیں

40

مفصل جوابات تراویح کابیان

42

آٹھ رکعت تراویح کی بنیادی حدیث

42

بیس رکعت تروایح کی بنیادی حدیث

45

شارح بخاری علامہ قسطلانی کابیان

46

شارح بخاری علامہ احمد علی کابیان

47

شارح بخاری حافظ ابن حجر کابیان

47

شارح بخاری علامہ انور شاہ کابیان

48

شاہ صاحب کی ایک اور وضاحت

49

علامہ ابن نجیم کابیان

50

علامہ امام زیلعی کابیان

51

علامہ ابن تیمیہ کابیان

52

علامہ ابو الطیب کابین

53

مولانا وصی احمد صاحب کابیان

53

مولانازکریا صاحب شیخ الحدیث کابیان

54

علامہ امام ابن حمام کابیان

54

علامہ عبدالحق محدیث دہلوی کابیان

55

علامہ عبدالحق محدث دہلوی کاتبصرہ

56

علامہ رشید احمد گنگوہی کابیان

57

علامہ ابو الحسن شرنبلانی کابیان

57

علامہ ملاعلی قاری کابیان

58

علامہ ابن عابدین شامی کابیان

58

علامہ احمد طحطاوی کافتوی

58

علامہ ابو لسعود کابیان

58

علامہ سید احم حموی کابیان

59

مولانا محمد احسن نانانتوی کابیان

59

علامہ ابن ہمام کی ایک اوروضاحت

59

امام سیوطی کی فیصلہ کن بیان

60

بیس رکعت کی سند کاحال

61

پہلا کھوٹا راوی ابراہیم بن عثمان

62

دوسراکھوٹا راوی حم بن عقیبہ کوفی

65

تیسر اکھوٹا راوی محمد پالن حقانی

67

علامہ عینی کابیان

63

علامہ ذہنی کابیان

63

پہلا انعام

72

دوسرا انعام

72

تیسرا انعام

72

چوتھا انعام

74

پانچواں انعام

74

چھٹاانعام

75

ابن عباس کےفتوے

76

زیرناف ہاتھ باندھنے کی حدیث

83

ہولناک غلطی

86

آٹھ رکعت تروایح کی دوسری حدیث

88

رکوع کے رفع الیدین کی بحث

90

آٹھ رکعت کی دوسری حدیث سے حنفیہ کااستدلال

95

امام زیلعی کااستدلال

95

ملاعلی قاری کااستدلال

96

علامہ عبدالحی لکھوی کااستدلال

96

علامہ عینی کااستدلال

97

پہلے استدلال کرنا سیکھو

99

آٹھ رکعت تروایح کی تیسری حدیث

104

رئیس التبلیغ مولنا محمد یوسف کابیان

105

تروایح اورتہجد

106

وتر رات کی آخری نماز

107

شیخ الحدیث مولانا انور شاہ کابیان

113

حضرت مولانا قاسم نانوتوی کابیان

114

تراویح میں جماعت کاثبوت

115

آپ کی آرزوبھی سنت ہے

118

علتوں کابیان

120

جلسہ استراحت

120

اذان عثمانی کی علت

123

قرآن کی ترتیب کیا عثمانی ہے

131

قرآن کے اعراب کیا حجاج نے لگائے

135

نص قطعی اورحجیت شرعی  کےخلاف خلیفہ یا امام کی اطاعت نہیں ہے

139

مسئلہ طلاق

144

تین طلاق صرف ایک کےحکم میں

145

حضرت رکانہ کاواقعہ

149

حضرت ابن عباس کافتوی

151

حضرت عمرؓ کی اپنے فیصلے پرندامت

152

صاف دھوکہ

152

جماعت سے تراویح پڑھنے کی احادیث

157

امام ابو حنیفہ کی وضاحت

159

ایک ہاتھ سے مصافحہ کابیان

161

ایک ہاتھ سے مصافحہ کی پہلی حدیث

161

ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنے کی دوسری حدیث

162

ایک ہاتھ سے مصافحہ کی تیسری حدیص

163

ایک ہاتھ سے مصافحہ کی چوتھی حدیص

164

ایک ہاتھ سے مصافحہ کی پانچویں حدیث

165

ایک ہاتھ سے مصافحہ کی چھٹی حدیث

165

ایک ہاتھ سے مصافہ کی ساتویں حدیث

166

ایک ہاتھ سے مصافحہ کی آٹھویں حدیث

167

ایک ہاتھ سے مصافحہ نویں حدیث

168

ایک ہاتھ سے مصافحہ کی دسویں حدیث

169

ایک ہاتھ سے مصافحہ کی گیارہویں حدیث

171

ایک ہاتھ ےس مصافحہ کی بارہویں حدیص

171

ایک ہاتھ سے مصافحہ کی تیرہویں حدیث

172

ایک ہاتھ سے مصافحہ کی چودہویں حدیث

172

ایک ہاتھ سے مصافحہ کی پندرہویں حدیث

175

ایک ہاتھ سے مصافحہ کی سوہویں حدیث

175

ایک ہاتھ سے مصافحہ کی سترہویں حدیص

ذ176

ایک ہاتھ ےس مصافحہ کی اٹھاررویں حدیث

177

حبیب الرحمن اعظمی کی تحقیق

178

ایک ہاتھ سے مصافحہ کی انیسویں حدیث

178

ایک ہاتھ سے مصافحہ کی بیسویں حدیث

179

ایک ہاتھ سے مصافحہ کی اکیسویں حدیص

180

ایک ہاتھ ےس مصافحہ کی بائیسویں حدیث

181

ایک ہاتھ سے مصافحہ کی تئیسویں حدیث

181

ایک ہاتھ سے مصافحہ کی چوبیسویں حدیث

182

دوہاتھ سے مصافحہ کرنےوالوں کی دلیل

184

امام بخاری کی دہائی

186

امام بخاری کا طرز استدلال اورمعترض کی چوری

193

حدیث ابن مسعو د کامعنی ومطلب

199

مقلد معتر ض ابنے امام ےس بھی دو قد م آگے

200

اللہ تعالی کاایک ہاتھ ےس مصافحہ اور اس پر مزید لطف معلومات

203

امام الائمہ امام ابن خزیمہ کاواقعہ

206

شیخ ضیاالدین نقشبندی کابیان

207

امام نوری کابیان

207

شیخ عبدالروف مناوی کابیان

208

شیخ علی نب احمد العزیز ی کابیان

208

پیران پیرشیخ عبدالقادر جیلانی کابیان

208

اہل حرمین کےعمل کےنام پر دھوکہ دیہ

209

حرمین کاعمل بمقابلہ حدیث حجت نہیں

218

اختلافات کی بھر مار

216

بیس رکعات تروایح کی روایات کاحال

220

حضرت عمر ﷜کاصحیح حکم

225

سونےکی چٹانیں

228

امام مالک کی تروایح میں پسنج

226

امام اعظم

235

امام شافعی

237

اہل حدیث مذہب

239

تقلید کابیان

239

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52904
  • اس ہفتے کے قارئین 582046
  • اس ماہ کے قارئین 369291
  • کل قارئین114261291
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست