#3627

مصنف : مرزا محمد حسین

مشاہدات : 5269

فتنہ انکار ختم نبوت

  • صفحات: 291
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7275 (PKR)
(جمعرات 21 اپریل 2016ء) ناشر : شیخ محمد اشرف لاہور

اللہ تعالی نے نبی کریمﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپﷺخاتم النبیین اور سلسلہ نبوت  کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں۔آپ  کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔آپﷺ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک  جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔ زیر تبصرہ کتاب" فتنہ انکار ختم نبوت "مرزا محمد حسین بی کام کی تصنیف ہے۔موصوف مرزائیوں کے خلیفہ ثانی مرزا بشیر الدین محمود کے خاندان کی مستورات کے اتالیق رہے ہیں اور اس لحاظ سے وہ ان کے گھر کے بھیدی ہیں۔انہیں اس خانہ ساز نبوت کے اندرون خانہ کے حالات دیکھنے کے جو مواقع  میسر آئے وہ کسی دوسرے شخص کو میسر نہیں آئے۔انہوں نے مرزا محمود کے گھر کے جو حالات آنکھوں سے دیکھے بعض احباب کے کہنے پر اس کتاب میں جمع دئیے ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ اس کتاب میں شریک تمام اہل علم کی اس محنت کو قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

17

صدق او رکذب کی قرآنی کسوٹی

33

مولف کاحلف

46

قصر خرافات

53

مضحکہ خیز افتراؤں کاتجزیہ

67

ربوی مجوسیت پر اقبالی ضرب

78

مسلم لیگ  میں قادنیوں کی شمولیت کاخطرہ

88

7ستمبر 1974ءکے تاریخی محرکات

62

دین اسلام او رعجمی اسرائیل

103

مولانا محمداسماعیل غزنوی مرحوم کی روایات

109

دین کے پردے میں بھیانک سیاست

110

سوشل بائیکاٹ کی مثالیں

123

خلافتی حکومت کاتفصلی خاکہ

126

خلیفہ کاعسکری نظام

134

نظام بنکاری

142

آزادی رائے پر پہرے

146

خلیفہ جی کی خروجی تدابیر

149

قادیانی خلافت کاغذی پیراہین

155

میں نے مرزائیت کیوں چھوڑی

163

ربوہ کاخلیفہ یا پاکستان کا اسپوتین

172

مرزامحمود کے دو مذہب

180

فطرت کاناگزیز انتقام

187

قادیانی سرکس کے مناظر

199

مالی خیانت کےلازہ خیز انکشافات

208

وظیفہ خوار خلیفہ

2417

شیخ مصری مانفسیاتی جائز ہ

231

محمد یوسف ناز کاخلیفہ کابیان

274

توہین رسالت کاالمیہ

282

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55846
  • اس ہفتے کے قارئین 584988
  • اس ماہ کے قارئین 372233
  • کل قارئین114264233
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست