#4461

مصنف : ابو جعفر دیبلی

مشاہدات : 7542

فرمان نبوی ترجمہ و شرح مکاتیب النبی ﷺ

  • صفحات: 161
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7245 (PKR)
(اتوار 26 فروری 2017ء) ناشر : الرحیم اکیڈمی، کراچی

بلاشبہ دنیا کی تاریخ میں عہد نبویﷺ سیاسی، دینی اور اقتصادی اعتبار سے ممتاز ہے نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ کے مختلف گوشوں پر سیرت نگاروں نے کاوشیں کیں۔ کتب احادیث بھی آپﷺ ہی کے کردار کا مرقع ہیں۔ عبادات و معاملات، عقائدوغزوات اور محامد وفضائل، کو نسا باب اور فصل آپ کےتذکرے سے مزین نہیں۔ پیغمبر اسلام ﷺ کی حیات پاکیزہ سے متعلق صدہا مصنفینِ اسلام نے قابل قدر تصانیف لکھی ہیں اور اس کثرت سے لکھی ہیں کہ آج تک کسی علمی یا ادبی موضوع پر اس قدر سیر حاصل کتابیں تصنیف نہیں کی گئیں۔ سیرت مقدسہ کی ا ن کتابوں میں مصنفین نے جہاں رسول اکرمﷺ کی پاک زندگی کے مختلف گوشوں پر پوری شرح وبسط کے ساتھ روشنی ڈالی ہے۔ اسی کے ذیل میں انہوں نے آپ کے ان فرامین مکاتیب عالیہ کابھی ذکر کیا ہے۔ جو مختلف حالات کے زیر اثر دنیا کے مختلف حصوں میں ارسال کئے گئے۔ ان مکاتیب النبیﷺ کی جمع و تدوین میں راویان حدیث اور محدثین کرام کابڑا حصہ ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب ’’فرمان نبوی ترجمہ و شرح مکاتیب النبیﷺ‘‘  تیسری صدی ہجری کے معروف محدث ابو جعفر الدیبلی السندی ﷫ کی نبی کریمﷺ کے مختلف مکتوبات پر مشتمل عربی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ ترجمہ کی سعادت مولانا محمد عبد الشہید نعمانی نے حاصل کی ہے موصو ف نے ترجمہ کے ساتھ ساتھ ان مکاتیب کی جستجو وعرق ریزی سے محققانہ شرح بھی تحریر کی ہے۔ نیز جن اہل قلم نے   مکاتیب النبیﷺ پر تحقیقی کام کیا ہے ان پر ناقدانہ نظر بھی ڈالی ہے جس سے اس کی افادیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

9

ابوجعفر الدیبلی

12

نام ونسب

12

ولادت

12

اساتذہ

13

تلامذہ

14

اولاد

15

وفات

15

تصانیف

15

حافظ ابن طولون

15

اعلام السائلین

16

ابوالحسن مذائنی کی مکاتیب کےموضع پر تصانیف

18

عمارہ بن زید کی مکاتیب کےموضوع پر تالیف

18

کیاحضرت عبداللہ بن عباس نےمکاتیب کےموضوع پر کوئی تصنیف چھوڑی ہے

18

مکاتیب کےموضوع پر مستقل اروباقاعدہ تصانیف

19

الحلیہ علی المصباح المضیہ

23

رسالات نبویہ

22

مجموعۃ الوثائق السیاسیہ

23

مکاتیب الرسول

24

مکاتیب کےموضوع پر ترکی میں دریافت شدہ دومخطوطے

25

مکتوب

27

حضرت عظیم بن الحارث المحاربی

27

عظیم اورعصیم کی تحقیق

28

وفد محارب کی دربار رسالت میں حاضری

29

حضرت سواءبن الحارث ؓ

30

لفظ فخ کی تحقیق

30

کاتب فرمان احضرت ارقم بن ابی الارقم

34

مکتوب حضرت عظیم بن الحارث

35

المحاربی کےنام ایک اورفرمان مجمعہ

36

راس

36

مکتوب حضرت حصین بن نضلۃ الاسدی کےنام

38

ترمد

40

کتیفہ

40

کاتب فرمان حضرت مغیرہ بن شعبہ ؓ

41

مکتوب بنوجعال بن ربیعہ کےنام

44

بنوجعال بن ربیعہ

44

ارم

45

مکتوب ۔بنوالاحب کےنام

46

بنوالاحب

46

قالس

47

مکتوب ۔حضرت راشد بن عبدالرب کےنام

49

حضرت راشدین عبدالرب سلمی ؓ

49

السلمی

52

غلوۃ

52

سہم

52

رھاط

52

کاتب فرمان حضرت خالد بن سعید بن العاصؓ

53

مکتوب ۔حضرت عوسجہ بن حرملہ الجہنی کےنام

56

حضرت عوسیجہ بن حرملہ   جہنی ﷜

56

الجہنی

58

دوالمروہ

58

بلکثۃ

59

ظبیۃ

59

جعلات

59

جبل القبلیۃ

60

کاتب فرمان حضرت علاءبن عقبہ ؓ

60

مکتوب ۔بنوعادیاءکےنام

62

بنوعادیا

62

ذمہ

63

جلاء

64

مدی اروسدی

65

مکتوب ۔بنوعریض کےنام

67

بنوعریض

67

طعمۃ

69

صاع

69

مکتوب ۔حضرت تمیم بن اوس داری کےنام

70

حضرت تمیم بن اوس داری ؓ

70

وفد دارمین کی دربار رسالت میں حاضری

71

عینون

73

صیہون

74

دارمین کےنام دیگر مکاتیب

74

مکتوب ۔بنوشخ کےنام

76

حظر

77

ضعینہ

78

مکتوب ۔بنوجرمزبن ربیعہ کےنام

79

جرمز بن ربیعہ

79

بنوجرمزکےنام ایک مکتوب

80

مکتوب ۔بنوقرو کےنام

81

بنو نھان

82

بنونھد

82

مطلہ

82

مکتوب ۔حضرت عباس بن مرداس سلمی ؓکےنام

83

مذمور

84

مکتوب ۔حضرت عداءبن خالد ؓ اوربنوربیع عامر عکرمہ کےنام

86

حضرت عداء بن خالد ﷜

86

صحیح بخاری میں مذکور بیع نامہ

88

صباعہ

90

زج

90

لواثۃ

91

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1241
  • اس ہفتے کے قارئین 50253
  • اس ماہ کے قارئین 2122170
  • کل قارئین113729498
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست