#2670

مصنف : حکیم عبد الرحمن عثمانی

مشاہدات : 9347

فرض نماز کے بعد دعا کی اہمیت

  • صفحات: 82
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1640 (PKR)
(جمعرات 02 جولائی 2015ء) ناشر : والی کتاب گھر گوجرانوالہ

دعا عبادت کا مغز ہے یا عین عبادت ہے۔ دعا کسی بھی وقت کی جا سکتی ہے اور اللہ تعالی سے اس کی مدد مانگی جا سکتی ہے۔لیکن فرض نمازوں کے بعد دعا مانگنے کے حوالے سے اہل علم کے درمیان دو رائے چلی آ رہی ہیں اور دونوں ہی غلو،مبالغے اور تشدد پر مبنی ہیں۔کچھ لوگ فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کو بدعت قرار دیتے ہیں تو کچھ لوگ فرض نماز کے بعد دعا مانگنے کو ضروری اور فرض قرار دیتے ہیں۔یہ دونوں موقف ہی غلو اور تشدد پر مبنی ہیں۔دعا کرنا بھی اللہ تعالی کی عبادت کرنا ہے۔جس پر کوئی بھی کسی قسم کی پابندی لگانا جائز نہیں ہے۔جس وقت کوئی چاہے ،جب چاہے،جس طرح چاہے دعا کرے۔انفرادی دعا یا اجتماعی دعا اس پر کوئی مثبت یا منفی پابندی کا کوئی جواز نہیں ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" فرض نماز کے بعد دعا کی اہمیت "محترم حکیم میاں عبد الرحمن عثمانی صاحب کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نے ہمارے معاشرے میں دعا کے حوالے سے پائے جانے والے اسی افراط وتفریط اور غلو سے ہٹ کر ایک تحقیقی و اجتہادی کاوش پیش کی ہے ،جسے جماعت اہل حدیث کے متعدد اہل علم نے بنظر تحسین دیکھا ہے اور اپنی اپنی تقاریظ قلمبند کی ہیں۔ بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف کی اس جدوجہد کو قبول فرماتے ہوئے ان کے میزان حسنات میں اضافے کا باعث بنائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

3

تقاریظ

 

4

خطبۃ الکتاب

 

24

ابتدائیہ

 

26

اہمیت و فضائل دعا

 

33

فرض نماز کے بعد دعا کی قبولیت

 

34

’’ دبر ‘‘ سے کیا مراد ہے

 

35

دعا میں ہاتھ اٹھانا

 

40

بیت الخلاء سفر وغیرہ میں دعاؤں میں ہاتھ نہ اٹھانا

 

47

تشہد کی دعاؤں میں ہاتھ اٹھانا

 

50

فرض نماز کے بعد دعا میں ہاتھ اٹھانا

 

51

ضعیف روایات سے استدلال

 

53

اجماع امت

 

61

چند سوالات

 

62

دلائل اجتماعی دعا

 

65

نماز وتر میں دعا کا طریقہ

 

68

نماز کے بعد دعا نہ مانگنے کے نقصان و نتائج

 

71

مولانا داؤد غزنوی  اور دعا

 

72

گفتگو کے نتائج

 

73

کسی کی درخواست کے بغیر امام دعا کرا سکتا ہے

 

74

جلسے درس یا اجتماع کے اختتام پہ دعا

 

76

دعا کے بعد ہاتھوں کا چہرے پر پھیرنا

 

79

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51984
  • اس ہفتے کے قارئین 581126
  • اس ماہ کے قارئین 368371
  • کل قارئین114260371
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست