#5281

مصنف : علامہ قاری محمد وسیم اکرم القادری

مشاہدات : 4381

دنیائے اسلام کا پہلا مؤذن

  • صفحات: 371
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9275 (PKR)
(ہفتہ 24 فروری 2018ء) ناشر : مکتبہ سراج منیر

آج کا دور مصرفیتوں کا دور ہے۔ ہماری معاشرت کا انداز بڑی حد تک مشینی ہو گیا ہے۔ زندگی کی بدلتی ہوئی قدروں سے دلوں کی آبادیاں ویران ہو رہی ہیں۔ فکرونظر کا ذوق اور سوچ کا انداز بدل جانے سے ہمارے ہاں ہیرو شپ کا معیار بھی بہت پست سطح پر آگیا ہے۔ آج کھلاڑی‘ ٹی وی اور بڑی سکرین کے فن کار ہماری نسلوں کے آئیڈیل اور ہیرو قرار پائے ہیں جس کی وجہ سے ماضی کے وہ عظیم سپوت اور روشنی کی وہ برتر قندیلیں ہماری نظروں سے اوجھل ہو گئی ہیں۔اس لیے مسلمانوں کو حضرت بلال ؓجیسے صحابی رسولﷺ کی سیرت سے آگاہ کرکے ان میں ایمانی جوش پیدا کرنا ایک ضروری اور لازمی امر ہے۔ کیونکہ آج کا مسلمان دین کو چھوڑ کر دنیا میں اُلجھ گیا ہے‘ اسے دین کی طرف جاتا کوئی راستہ نظر ہی نہیں آتا۔ ہر طرف دنیا ہی دنیا کو دیکھنا چاہتا ہے‘ اسے صرف مال ودولت کی حرص وطمع ہے‘ دین کی کوئی پرواہ نہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب میں حضرت بلالؓ کی سیرت کو بیان کر کے ان میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ ہمارے سلف کیا تھے انہوں نے دین کے لیے کیا کچھ کیا ‘ کیا کیا مصیبتیں جھلیں اور دوسری طرف ہمارے احوال کیا ہیں؟ کتاب میں سب سے پہلے صحابہ کی شان کو بیان کیا گیا ہے اور اس کے بعد حضرت بلالؓ کی سوانح حیات کو مکمل تفصیل اور وضاحت کے ساتھ اور ان کی زندگی کے ہر پہلو کو کتاب کی زینت بنانے کی عظیم کاوش ہے۔ حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ دنیائے اسلام کا پہلامؤذ ن ‘‘ علامہ قاری محمد وسیم اکرم القادری کی تالیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

تصدیق نامہ

16

انتساب

17

چشمہ دل

18

خطبہ

19

شان صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین

19

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اورقرآن کریم

23

صحابہ کرام ﷢ اوراحادیث نبویہﷺ

29

حضرت بلال﷜

34

حضرت بلال﷜ صحابی رسول اللہﷺ

38

پیدائش

38

نام

39

کنیت

39

ماں باپ

39

والدہ اوروالد

40

خودغلام تھےاورماں باپ.؟

40

بھائی بہن

41

حبشی

41

حضرت بلال ﷜کاحلیہ مبارک

42

غلاموں میں سب سےپہلےایمان

45

حضر ت بلال ﷜کی عمرکےماہ وسال

45

حضرت بلال﷜کاتجارت کےلیےجانا

44

کچھ بچےکےبارےمیں

44

حضرت بلال﷜اورفا

45

قافلہ کی روانگی

46

حضرت صدیق اکبر﷜سےپہلی ملاقات

46

حضرت صدیقاکبر﷜کاخواب اورتعبیر

47

عشق بلال ﷜کاآغاز

49

قافلوں کی واپسی

50

حضرت صدیق اکبر﷜اوردعوت اسلام

51

روح بلبل زلف مصطفیﷺ کیاسیر

52

راز افشاءمصیتوں دشواریوں اورظلموں کی نتہا

53

بلال﷜ کےجسم میں بیول کےکانٹے

53

جسدبلال﷜ ارامیہ کےمظالم

54

بلال﷜ اورآورا لڑکے

54

شب ورزتکلیف میں

54

ورنہ ختم کردوں کا

54

بلال ﷜ کی کہانی انہی کی زبانی

56

زبان پرلوہےکی گرم سلاخیں

56

بلال﷜ کی گردن مین رسی

56

بخدابلال﷜احداحدکےسواکچھ نہیں

57

حضرت بلال﷜اورابوجہل معلون کےشکنجےمیں

57

شہیدبھی کرڈالےتوبھی

57

ورقہ بن نوفل اوربلال ﷜

58

احداحدانالااشرک باللہ شیئا

59

حضرت بلال ﷜پرامیہ کےظلم وستم کاخلاصہ

59

حضرت بلا ﷜کاعشق رسول اللہ﷜

61

مصنف داعی السماء

61

مصطفی ﷜بلال﷜کےخریدار

62

حضرت صدیق اکبر﷜اوربلال ؓکوخریدنا

62

اکیلے ہی بلالؓ کوخریدلائے؟

65

عالم کی روشنائی کی قیمت

67

حضرت بلالؓ   اورشعب ابی طالب

69

شکم پیٹھ سےجاملااورآنکھیں ودھنس گئیں

69

قبل ہجرت کےتکلیف دہ حالات

70

ایک جہنمی کی بےادبی

70

سجدے کی حالت میں

71

بلال ؓکی کیفیت

72

ہجرت بلالؓ

73

جدائی کےسخت لمحات

74

انتظارسرکاراامدقرار

74

وہ آگئےبلالؓ جن کےمنتظرتھے

75

بلال ؓاوریارغارمدینےمیں بیمار

77

حضرت بلالؓاورمکہ کی یاد

77

بیمارہوگئے

78

یارغارمبتلائےبخار

78

دعائے رسول اللہﷺ

79

حضرت بلا ل کےلیے دعائے رسول کریمﷺ

79

عقدمواخات

80

دنیائے اسلام کی پہلی اذان

81

حضورﷺپہلےہی اذان کوجانتےتھے

83

اسلام کی پہلی اذان اذان بلال ؓہے

84

حضرت بلالؓ کی اذان تھی یاصورعشق

85

اہل آسمان مدہوش ہوکرگرپڑے

85

اذان بلال﷜بروزقیامت

86

اذان بلال﷜ پراعتراض

87

سورج طلوع نہیں ہوگا۔

89

شین کاتلفظ

90

تائید

91

اعتراض

91

جواب

91

عجیب واقعہ

93

انکشاف جمیل

96

مال ودولت

96

دائمی عمل

96

روزانہ دیدار

97

شیعہ کارد

98

چندیادگاراذانیں

98

اذان اورحضرت بلال﷜

99

مشہورومعروف

99

غزوہ احدسےواپسی

99

فتح مکہ

99

تین سوساٹھ بتوں کامسکن قبضہ رسول اکرم میں

101

کعبۃ اللہ میں اذان

101

اذان بلال﷜اورقریش

102

فتح مکہ کےموقعہ پراذان بلال﷜

102

اذان تہجد

103

سردی اورفرمادے

103

جمعہ کی اذان

104

حضرت بلال﷜ اروحضرت ابومخدورہؓ

105

حضرت بلال﷜ سےپیار

108

حضرت صدیق اکبرؓکاانگھوٹھےچومنا

109

امام ابوطالب محمدبن علی المکی

110

امام شمس الدین سخاوی کاقول

111

امام شمس الدین سخاوی کاموقف

111

قائدحضورﷺہوں گے

112

اندھانہ ہوگا

112

حدیث ضعیف ہے

113

سندموقوف صحیح ہے

114

فتاوی شامی میں ہے

114

تفسیرروح البیان

115

اذان بلالؓ

118

دنیامیں ہروقت اذان کی آواز

118

حضرت بلالؓ اوراہم اعلان

120

ایک غزوہ کی فراغت پراعلان بلالؓ

120

غزوہ احدمین اعلان

120

احکام رسول اکرمﷺ کےاعلانات

121

رمضان میں سہری ختم ہونےکااعلان

122

افطاری کرنےکااعلان

123

فاورق اعظم کےایمان لانےکااعلان

124

امامت صدیق اکبرؓباعلان بلالؓ

124

معمولات بلالؓ

126

خادم رسول کریمﷺ

126

حضرت بلالؓ خادم مصطفیﷺ

126

حضرت بلالؓ کےمختلف معمولات

127

خوش قسمت بلالؓ

128

اقامت ہوچکی تھی

129

توبہ پرمشتمل اشعارپڑھنا

129

پاسبان دارارقم

130

حضر ت بلال ؓ عصابردار

131

حضرت بلالؓ بلم بردار

131

حضرت بلالؓ اعلان جہاد فرماتے

132

حضرت بلالؓ مشیررسول خدا

132

حضرت بلالؓ حضورﷺ پرسایہ کرتے

132

حضرت بلال ؓ خیمہ نصیب فرماتے

133

حضرت بلال﷜اورازواج مطہرات

133

مہمان کی آمدکی اطلاع

134

حضرت بلال﷜حضورﷺکےامین وخازن

134

کیاتم نےبلال﷜کاعلان نہیں سنا؟

135

حضرت بلال﷜ نجیب رسول اکرمﷺہیں

135

حضرت بلال﷜ بحیثیت خزانچی

136

نبی کریمﷺکےمصارف کیاہیں؟

137

اےبلال﷜ خرچ کیےجاؤ

137

حضرت بلال﷜ جیسےبغل میں چھپالیتے

138

اےبلال﷜ فقیرہوکرمرنا

138

بیت المال کےخزانچی

140

خزانچی کونصیحت

140

پہلےکھجوروں کوبیچتے

140

نفقات رسول اکرمﷺ کانگران

141

حضرت جابرؓ کواونٹ کی قیمت اداکرنا

142

چندہ اورحضرت بلال ﷜

143

اصحاف صفہ اورحضرت بلال﷜

145

حضرت بلال﷜ اورسیدۃ النساءکانکاح

148

بلال﷜ توحضورکےساتھ چمٹاہی رہتاہے

151

ولاتطرالذین کاشان نزول

151

خوشی سےپھولےنہیں سماتےتھے

153

جدائی ناگوار

154

خدمت نبیﷺ

155

انکساروتواضع

156

یہ میرابھائی ہے

156

حضرت بلال﷜ اورخدمت رسول اللہﷺ

157

قبرکی کھودائی میں رفاقت رسولﷺ

157

کیاہم اپنےشوہروں اوربچوں پرصدقہ کرسکتی ہیں

161

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 58011
  • اس ہفتے کے قارئین 587153
  • اس ماہ کے قارئین 374398
  • کل قارئین114266398
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست