#964

مصنف : حکیم عبد الرحمان خلیق

مشاہدات : 23630

بارہ مسائل

  • صفحات: 343
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10290 (PKR)
(منگل 20 جولائی 2010ء) ناشر : دارالاشاعت رحمانیہ بدوملہی

ہمارے ہاں اہل حدیث  اور حنفی حضرات کے مابین بعض اختلافی مسائل پربہت زیادہ مناظرے اور مباحثے ہوتے رہتے ہیں جن کی بناء پر بعض اوقات ناخوشگوار صورت حال بھی پیدا ہوجاتی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ تعصب سے بالاتر ہوکرٹھنڈے دل سے ان مسائل کاحل کتاب وسنت کی روشنی میں تلاش کیاجائے زیرنظر کتاب میں ایسے ہی ایک درجن مسائل پر کتاب وسنت اور علمائے امت کےاقوال  کی روشنی میں سنجیدہ اور عملی بحث کی گئی ہے ان مسائل میں رفع لیدین ،سینے پر ہاتھ باندھنا، فاتحہ خلف الامام ،آمین بالجہر،تروایح،نماز جنازہ ،ظہر احتیاطی ،ایک مجلس کی تین طلاقیں ،تقلید شخصی وغیرہ شامل ہیں کتاب کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ اس میں علمائے احناف کے استدلال کو بھی پوری دیانتداری سے پیش کیا گیا ہے اور کہیں  بھی اشتعال انگیز زبان اختیار نہیں کی گئی اس سے طالبان حق کو حق پہنچاننے میں مدد ملے گی-


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

18

1۔رفع الیدین

 

23

اسوہ رسول

 

24

رسول اللہ ﷺ کاطریقہ نماز

 

25

اصحاب رسول ۤ سے تبع تابعین تک

 

29

بعدکےزمانوں تک

 

31

حضرت شیخ عبدالقادرجیلانی   ؒ

 

32

حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ

 

32

احناف کااضطراب

 

33

عقل کی راہ

 

35

مولانامحمودالحسن کاعذر

 

36

انتباہ

 

37

مخالف دلائل

 

37

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ

 

38

مسلم شریف

 

40

آؤ بات کوکھولیں

 

41

پہلی حدیث

 

42

دوسری حدیث

 

42

محدثین کی رائے

 

44

علامہ سندھی حنفی

 

45

جب خداکاخوف نہ رہے

 

45

ایک مجہول کہانی

 

47

2۔رفع الیدین فی الصلوۃ علی الصدر(نماز میں سینے پرہاتھ باندھنا)

 

50

ہاتھ باندھنا

 

50

اہل حدیث کامسلک

 

52

قول فیصل

 

53

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ

 

54

حضرت علی ؓ

 

55

سفرالسعادت

 

55

احناف کامسلک

 

55

احناف کےاپنے گھرمیں

 

57

حضرت ملاّ علی قاری ؒ

 

58

حضرت امام ابن الہمام ؒ

 

58

ہاتھ باندھنے کامقصد

 

59

ہاتھ کہاں باندھے جائیں ؟

 

60

3۔فاتح خلف الامام

 

64

ارشادرسول مقبول ﷺ

 

65

اہل حدیث کامسلک

 

65

احناف اور صرف احناف

 

66

احناف کامسلک

 

67

لمحہ فکریہ

 

68

مقام عبرت

 

68

لیجیے اب کیاعذررہ گیا

 

69

حضرت ابو ہریرہ ؓ

 

71

مستقبل کی فکر

 

72

یہ دیواربھی گرچکی ہے

 

73

حضرت  اما م ابو حنیفہ ؒ فاتح خلف الامام کے قائل تھے

 

75

ایک اور رخ سے

 

77

حضرت عبدالقادرجیلانی ؒ

 

77

حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی ؒ

 

78

ایک سوال

 

78

احناف کےدلائل کی حیثیت

 

80

مولاناعبدالحئی لکھنوی ؒ

 

81

پہلی دلیل

 

82

حقیقت حال

 

83

ایک توجہ طلب حقیقت

 

86

پھرمولاناعبدالحئی لکھنوی

 

88

سخن آخر

 

89

دوسری دلیل

 

90

تعامل صحابہ ؓ

 

91

امیرالمومنین فاروق اعظم ؓ

 

91

امیر المومنین علی المرتضیٰ ؓ

 

92

چنددوسرے اصحاب کبار ؓ

 

92

حضرت شاہ نظام الدین اولیاء

 

94

کیارکوع میں ملنے سےرکعت ہوجاتی ہے؟

 

95

اصل بات کیاہے ؟

 

97

احناف ہی بتائیں

 

98

ایک امر واقعہ

 

98

صحیح قیاس

 

99

احناف کی خوشی بھی بے بنیادہے

 

102

کچھ مزیدکمزور روایات

 

103

4۔آمین بالجہر

 

104

آمین کیاہے؟

 

105

تیری آواز مکے اور مدینے

 

106

ام القرآن

 

106

نما زاور سورہ فاتحہ

 

107

سورہ فاتح اور آمین

 

108

حنفی بھائیوں کی آمین بالجہر

 

109

صحاح ستہ

 

110

صحیح بخاری شریف

 

111

آمین کی فضیلت

 

111

امام کی آمین

 

112

مقتدیو ں کی آمین

 

113

صحابہ ؓکااصول

 

114

صحیح مسلم شریف

 

115

ابو داؤدشریف

 

116

ابن ماجہ شریف

 

118

ترمذی شریف

 

119

نسائی شریف

 

120

چاراماموں میں سے تین

 

121

امام مالک ؒ

 

121

امام شافعی ؒ

 

123

امام احمدبن حنبل ؒ

 

124

کچھ او رمعتبرگواہ

 

125

ابن خزیمہ ؒ

 

125

دارمی شریف

 

125

دارقطنی شریف اور الحاکم

 

126

علماء اکابرملت

 

126

حضرت امام ابن قیمّ ؒ

 

127

حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ

 

127

حضرت امام غزالی ؒ

 

129

حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ

 

130

اجماع امت

 

130

اصحاب رسول ؓ

 

130

صحابیات

 

131

تابعین حضرات ؒ

 

131

ائمہ دین

 

131

محدثین

 

131

حنفی علماء

 

131

حضرت ابن الہمام ؒ

 

132

علامہ بدرالدین عینی ؒ

 

133

مولاناعبدالحئی لکھوی ؒ

 

135

شیخ عبدالحق دہلوی ؒ

 

135

مولانارشیداحمدگنگوہی ؒ

 

137

آمین کاایک قدسی الاصل رخ

 

137

آمین اور یہودی

 

143

حنفی موقف

 

145

احناف کی پہلی دلیل

 

146

حنفی بزرگ بھی

 

148

ابن الہمام کی گواہی

 

149

بات کادوسرارخ

 

149

ایک سوال

 

150

ایک اور خرابی

 

151

احناف کی دوسری دلیل

 

151

اس روایت پرمحدثین کی رائے

 

154

احناف کی مزیددلیل

 

155

5۔تراویح(آٹھ یابیس)

 

157

وجہ تسمیہ

 

159

آج کیاصورت ہے؟

 

160

آٹھ اور بیس کالطیفہ

 

161

انعامی چیلنج

 

163

مسجدنبوی

 

164

اختلاف کی نوعیت

 

166

مسئلہ کی صحیح صورت

 

167

ایک توجہ طلب حقیقت

 

169

قیام اللیل کیاہے؟

 

170

کچھ مزیدروایات

 

171

حنفی اہل علم اکابر

 

172

ابن الہمام ؒ

 

172

علامہ بدرالدین عینی ؒ

 

173

ردالمختار(شامی)

 

174

حضرت ملاّعلی قاری ؒ

 

174

مولاناعبدالحق دہلوی ؒ

 

175

مولانارشیداحمدگنگوہی ؒ اور مولاناعبدالحئی لکھنوی ؒ

 

175

دوسرے ائمہ دین جلال الدین سیوطی ؒ

 

176

ایک بے بنیادعذر

 

176

مخالف دلائل

 

178

پہلی روایت

 

178

دوسری روایت

 

179

6۔جمع اور ظہراحتیاطی

 

181

جمع او رظہر احتیاطی

 

182

مثبت پہلو

 

184

اہل حدیث کاعقیدہ

 

185

فقہ حنفی کی ناکامی

 

185

ظہر احتیاطی

 

186

نہ جمعہ نہ ظہر

 

187

بات کاایک نازک رخ

 

189

ٰٰٰ7۔نماز جنازہ

 

190

نماز جنازہ

 

191

سورہ فاتحہ

 

191

نماز جنازہ میں رسول ؑ کاطریقہ

 

192

حضرت حسن بصری ؒ

 

194

سورہ فاتحہ منہ میں ہی پڑھ لیجیے

 

194

مانعین فاتحہ کی دلیل

 

195

ایک ایمان افروزواقعہ

 

196

جنازہ میں جہری قراء ت

 

197

رسول اللہ ﷺ کامعمول

 

198

نماز جنازہ مسجدمیں

 

199

قبرپرجنازہ کی ادائیگی

 

201

نماز جنازہ غائبانہ

 

202

یہ ایک لطیفہ ہی ہے

 

205

جنازہ کی دعا

 

206

دعاکےبعدسلام

 

208

8۔ایک مجلس کی تین طلاقیں

 

210

ایک مجلس کی تین طلاقیں

 

211

مسئلہ کی  صورت

 

211

یہ حلالہ کیاہے

 

212

ایک دریافت طلب باب

 

213

تدبیرکندبندہ تقدیرکندخندہ

 

214

اور حلالہ ٹل گیا

 

217

حنفی حلالہ کاتصور بھی سخت کربناک ہے

 

219

ایک ٹیلی ویژن اداکارہ کاالمیہ

 

219

ایک حلالہ جس نے حرام کودوام بخشا

 

221

قصوروارکون

 

223

مقام عبرت

 

224

ایک بارپھر

 

225

یہ حلالہ اہل حدیث کادردسرنہیں ہے

 

226

قرآنی حلالہ

 

228

ایک وقت کی تین طلاق خلافت سنت بھی ہیں اور نافذبھی نہیں ہوتیں

 

228

ایک مجلس کی تین طلاق  دراصل ایک ہی رجعی طلاق ہے

 

229

خرابی کاعلاج

 

230

دوسری ہلاکت

 

238

تیسری ہلاکت

 

239

جب دیارنج بتوں نے تو خدایادآیا

 

241

مصری حکومت نے پہل کی

 

241

دوسرے اسلامی ممالک

 

242

مولاناپیر کرم شاہ

 

242

ضرورت کی مجبوری

 

243

مفتی کفائت اللہ مرحوم

 

243

مولاناعبدالحئی لکھنوی ؒ مرحوم

 

244

9۔مفقودالخبرکی بیوی کامسئلہ

 

245

مفقودالخبرکی بیوی

 

246

اہل حدیث کامسلک

 

247

حنفی مسلک

 

248

رعایت پررعایت

 

248

یہ دردناکی ہے یالطیفہ؟

 

249

رحمدلی مگراپناپتنالہ وہیں کاوہیں

 

250

10۔تقلیداورمقلد

 

251

تقلیداورمقلد

 

252

تقلیدشخصی

 

252

تین بڑی وجوہ

 

353

پہلی بڑی وجہ۔تقلیدجہالت ہے

 

353

دوسری بڑی وجہ ۔تقلیدبدعت ہے

 

360

آودریافت حال کریں

 

362

قدم بہ قدم

 

362

آیئے ایک قدم اور آگےچلتے ہیں

 

363

آخری قدم

 

363

تقلیدکب آئی؟

 

366

تیسری بڑی وجہ۔یہ انسانی برادری کامسئلہ ہی نہیں ہے

 

368

یہ کوئی شرک نہیں ہے

 

371

11۔اہل حدیث کامسلک

 

372

اہل حدیث کامسلک

 

373

رسو ل  اللہ ﷺ کی وصیت

 

374

رسو ل  اللہ ﷺ کی بعثت کامقصد

 

376

12۔فرقہ نہیں جماعت

 

379

فرقہ نہیں جماعت

 

380

فرقہ کیاہے؟

 

380

نیافرقہ

 

381

قدامت اہل حدیث

 

383

ایم منقولی بات

 

284

اس بات کادوسرارخ بھی ہے

 

285

حنفی حضرات سےایک سوال

 

287

تصویرکاپچھلارخ

 

288

ایک بہتان کی تردید

 

289

یہ عبدالوہاب کون تھا؟

 

290

ایک المیہ

 

291

یہ ظلم ہے یاجہالت؟

 

291

اپنے حسن انجام کےلیے

 

294

ہمارے حنفی بزرگ

 

295

فصل اول ۔حدیث رسول ۤمیں تحریف وترمیم کی ہولناک جسارت

 

296

یوم الدین کی کچہری

 

297

خسروکاکشف

 

298

پھرسمت بدل گئی

 

298

ایک خط پڑھیے

 

298

مجبوری کاسفر

 

300

حق کی گواہی

 

301

عووالی المقصود

 

302

راہ کابھاری پتھر

 

304

بیہقی پریہ حادثہ کب گزرا

 

305

کچے چور

 

306

فصل دوم

 

309

حدیث بیہقی اور قدیم حنفی اصحاب علم وخبربزرگ

 

309

حضرت امام ذیلعی ؒ

 

310

غلط فہمی نہ رہے

 

311

حضرت مولاناعبدالحئی لکھنوی ؒ

 

311

الہدایہ کی گواہی

 

313

یہ تورا ہ چڑھی بات ہے

 

314

فصل سوئم

 

316

دوفریق جنگ

 

316

فصل چہارم

 

322

بات چل نکلی ہے

 

323

مسندحمیدی

 

323

دیدہ دلیری کی انتہاء

 

325

فصل پنجم

 

327

ہدایہ شریف

 

327

مقام ہدایہ

 

327

ایک مفروضہ جعلی حدیث

 

328

دوسری خودساختہ جعلی حدیث

 

329

تیسری خودساختہ اور جعلی حدیث

 

330

گھرکی گواہی

 

331

ایک الگ فصل۔چارفقہی امام اور اہلحدیث

 

331

فرقوں کافسادباہمی

 

332

اہل حدیث سےعناد کی وجہ

 

333

اہل حدیث کاموقف

 

334

ایک حقیقت بینہ

 

334

تصویرکاایک اور رخ

 

335

تمتمہ۔ایک شکائت کےجواب میں

 

336

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38996
  • اس ہفتے کے قارئین 226072
  • اس ماہ کے قارئین 800119
  • کل قارئین110121557
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست