#208

مصنف : ولیم بیلم

مشاہدات : 19984

بدمعاش امریکہ

  • صفحات: 346
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6920 (PKR)
(بدھ 04 نومبر 2009ء) ناشر : صبیح پبلشرز

یہ کتاب  معروف امریکی دانشور اور صحافی ولیم بیلم کی تہلکہ مچا دینے والی کتاب روگ سٹیٹ کا اردو ترجمہ ہے جس میں مصنف نے بے شمار حقائق سے پردہ اٹھاتے ہوئے ثابت کیا ہے کہ امریکہ جو بظاہر جمہوریت اور انسانی حقوق کا علمبردار بنا بیٹھا ہے اصل میں وہ ودونوں کا قاتل ہے- مصنف کا کہنا ہے کہ  اب تک لاکھوں معصوم انسان امریکی مفادات اور مظالم کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں- افغانستان ہو ویتنام ہو یا عراق ہر جگہ پر امریکہ کے ہاتھ انسانی خون سے رنگے ہوئے نظر آتے ہیں، امریکہ کی خفیہ ایجنسیاں نہ صرف سربراہان کو قتل کرا  رہی ہیں، حکومتوں کے تختے الٹ رہی ہیں بلکہ اپنی خفیہ سازشوں کے ذریعے بڑی آسانی کے ساتھ ملکوں کا سیاسی نقشہ بھی تبدیل کر رہی ہیں- کتاب میں موجود ایک ایک لفظ چونکا اور لرزا دینے والا ہے جس سے امریکہ کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے-

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پبلشر نوٹ

 

7

مترجم نوٹ

 

8

پیش لفظ (ولیم بیلم)

 

10

تعارف

 

27

1-امریکہ پر دہشت گردوں کی نظر کرم

 

50

2-افغان دہشت گرد حوا

 

55

3-خفیہ قتل

 

61

4-امریکی فوج اور سی آئی اے کے تربیتی کتابچوں سے اقتباسات

 

68

‎5-تشدد

 

75

6-ناپسندیدہ افراد

 

87

7-نئے ناپسندیدہ افراد کی تربیت

 

91

8-ہمارے اور ان کے جرائم

 

100

9-دہشت گردوں کی جنت ...امریکہ

 

115

10-پال پوٹ کی حمایت

 

125

حصہ دوم

 

 

امریکہ کا انسانیت کے خلاف تباہ کن ہتھیاروں کا استعمال

 

 

11-بمباریاں

 

131

12-ڈپلیٹڈ یوریئم

 

137

13-کلسٹر بم

 

142

14-امریکہ کا کیمیاوی و حیاتیاتی ہتھیاروں کا بیرون ملک استعمال

 

146

15-کیمیاوی ہتھیاروں کا اندرون ملک استعمال

 

157

16-اقوام عالم میں کیمیاوی و حیاتیاتی ہتھیاروں کی حوصلہ افزائی

 

165

حصہ سوم-امریکہ کی بدمعاشیاں

 

 

دنیا بھر میں امریکی مداخلت کاریاں

 

171

انتخابات میں دخل اندازیاں

 

226

قومی استعداد برائے جمہوریت

 

239

اقوام متحدہ میں امریکہ بمقابلہ دنیا

 

245

سیاروں کے ذریعہ جاسوس

 

263

اغوا اور لوٹ مار

 

275

سی آئی اے نے نیلسن منڈیلا کو28برس کے لیے جیل کیسے بھیجا

 

280

سی آئی اے اور منشیات

 

283

واحد عالمی طاقت

 

295

امریکہ اور آزاد معیشت

 

305

آزاد ملک میں ایک دن

 

312

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 64892
  • اس ہفتے کے قارئین 144970
  • اس ماہ کے قارئین 553944
  • کل قارئین114445944
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست