قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دیں اور ائمہ محدثین نے کتب احادیث میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے ہیں ۔تاکہ خدمت قرآن کے عظیم الشان شرف سے مشر ف ہوں۔قرآن مجید اسی ہزار الفاظ پر مشتمل ہے۔مگر اصل الفاظ دو ہزار ہیں، جن کے بار بار آنے سے یہ اسی ہزار بن گئے ہیں۔ان میں سے 500 الفاظ اردو زبان میں کم وبیش استعمال ہوتے ہیں۔باقی 1500 الفاظ ہیں جنہیں اگر صحیح طرح سے یاد کر لیا جائے توقرآن مجید کو سمجھنا آسان ہو جاتاہے۔ زیرتبصرہ کتاب ''اساس القرآن '' محترمہ خولہ ضیغم صاحبہ کی کاوش ہے، جس میں انہوں نے انہی بنیادی 1734 الفاظ کے لغوی واصطلاحی معانی بیان کر دئیے ہیں تاکہ قرآن مجید کو سمجھنے میں آسانی ہو سکے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولفہ موصوفہ کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)
عناوین |
صفحہ نمبر |
سو رۃ الفاتحہ مکیہ |
5 |
سو رۃ البقرۃ مکیہ |
9 |
سو رۃ آل عمر مدنیہ |
76 |
سو رۃ النساء مد نیہ |
94 |
سو رۃ الما ئدہ مد نیہ |
109 |
سو رۃ الانعام مکیہ |
118 |
سو رۃ الاعر اف مکیہ |
129 |
سو رۃ الا نفال مدنیہ |
139 |
سو رۃ التو بہ مدنیہ |
143 |
سو رۃ یو نس مکیہ |
150 |
سو رۃ ھو د مکیہ |
152 |
سو رۃ یو سف مکیہ |
159 |
سو رۃ الدعد مد نیہ |
166 |
سو رۃ ابرا ہیم مکیہ |
168 |
سو رۃ الحجر مکیہ |
171 |
سو رۃ النحل مکیہ |
174 |
سو رۃ بنی اسر ا ئیل مکیہ |
178 |
سو رۃ الکھف مکیہ |
183 |
سو رۃ مر یم مکیہ |
189 |
سو رۃ طحہ مکیہ |
191 |
سو رۃ الانبیا ءمکیہ |
195 |
سو رۃ الحج مد نیہ |
198 |
سو رۃ المومنون مکیہ |
202 |
سو رۃ النو رمکیہ |
205 |
سو رۃ الفر قان مکیہ |
206 |
سو رۃ الشعرا ءمکیہ |
208 |
سو رۃ النمل مکیہ |
210 |
سو رۃ القصص مکیہ |
213 |
سو رۃ العنکبوت مکیہ |
215 |
سو رۃ الروم مکیہ |
216 |
سو رۃ لقمان مکیہ |
217 |
سو رۃ السجدہ مکیہ |
218 |
سو رۃ الاحزاب مد نیہ |
219 |
سو رۃ سبا ءمکیہ |
221 |
سو رۃ فاطرمکیہ |
223 |
سو رۃ یسن مکیہ |
224 |
سو رۃ الصفت مکیہ |
225 |
سو رۃ ص مکیہ |
228 |
سو رۃ الزمر مکیہ |
229 |
سو رۃ المو من مکیہ |
230 |
سو رۃ حم السجد ۃ مکیہ |
231 |
سو رۃ الشو ری مکیہ |
232 |
سو رۃ الزحرف مکیہ |
233 |
سو رۃ الد خان مکیہ |
234 |
سو رۃ الجا ثیہ مکیہ |
234 |
سو رۃ محمد مد نیہ |
236 |
سو رۃالاحقاف مکیہ |
235 |
سو رۃمحمد مد نیہ |
236 |
سو رۃالفتح مد نیہ |
238 |
سو رۃ الحجر ات مد نیہ |
239 |
سو رۃ ق مکیہ |
240 |
سو رۃ الذریت مکیہ |
241 |
سو رۃالطور مکیہ |
242 |
سو رۃالنجم مکیہ |
243 |
سو رۃ القمر مکیہ |
244 |
سو رۃ الرحمن مد نیہ |
245 |
سو رۃالو اقعہ مکیہ |
247 |
سو رۃ الحدید مد نیہ |
248 |
سو رۃ المجا دلہ مد نیہ |
249 |
سو رۃالحشرمد نیہ |
249 |
سو رۃالممتحنہ مد نیہ |
250 |
سو رۃالصف مد نیہ |
250 |
سو رۃ الجمعہ مد نیہ |
250 |
سو رۃالمنفقون مد نیہ |
251 |
سو رۃ التغا بن مد نیہ |
252 |
سو رۃ الطلا ق مد نیہ |
252 |
سو رۃ التحریم مد نیہ |
253 |
سو رۃ الملک مکیہ |
253 |
سو رۃ القلم مکیہ |
254 |
سو رۃ الحا قہ مکیہ |
255 |
سو رۃالمعا رج مکیہ |
256 |
سو رۃ نو ح مکیہ |
257 |
سو رۃ الجن مکیہ |
258 |
سو رۃ المزمل مکیہ |
259 |
سو رۃ المد ثر مکیہ |
260 |
سو رۃالقیمہ مکیہ |
261 |
سو رۃ الد ھرمکیہ |
262 |
سو رۃ المر سلت مکیہ |
263 |
سو رۃ ا لنبا ء مکیہ |
264 |
سو رۃالنزعت مکیہ |
265 |
سو رۃ عبس مکیہ |
266 |
سو رۃ التکویر مکیہ |
267 |
سو رۃ الانفطار مکیہ |
268 |
سو رۃ المطففین مکیہ |
269 |
سو رۃ الا نشقاق مکیہ |
270 |
سو رۃ البروج مکیہ |
270 |
سو رۃالطارق مکیہ |
270 |
سورۃ الاعلی مکیہ |
271 |
سورۃ الغا شیہ مکیہ |
271 |
سورۃ الفجر مکیہ |
272 |
سورۃ البلد مکیہ مکیہ |
273 |
سورۃ لشمس مکیہ |
274 |
سورۃ الیل مکیہ |
274 |
سورۃ الضحیٰ مکیہ |
275 |
سورۃ الم نشرح مکیہ |
275 |
سورۃ التین مکیہ |
275 |
سورۃ العلق مکیہ |
276 |
سورۃ القدر مکیہ |
276 |
سو رۃ البینہ مد نیہ |
276 |
سو رۃ الزلزال مکیہ |
276 |
سو رۃ العد یت مکیہ |
277 |
سو رۃ القار عۃ مکیہ |
277 |
سو رۃ التکا ثر مکیہ |
277 |
سو رۃ العصر مکیہ |
277 |
سو رۃ الھمزہ مکیہ |
278 |
سو رۃ الفیل مکیہ |
278 |
سو رۃ قر یش مکیہ |
278 |
سو رۃ الما عون مکیہ |
279 |
سو رۃ الکو ثر مکیہ |
279 |
سو رۃ الکفرون مکیہ |
279 |
سو رۃ النصر مکیہ |
279 |
سو رۃ اللھب مکیہ |
280 |
سو رۃ الاخلاص مکیہ |
280 |
سو رۃ الفلق مکیہ |
280 |
سو رۃ النا س مکیہ |
280 |