#3645

مصنف : ابو حذیفہ محمد جاوید سلفی

مشاہدات : 10599

آئینہ توحید و سنت بجواب شرک کیا ہے مع بدعت کی حقیقت

  • صفحات: 408
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16320 (PKR)
(منگل 29 مارچ 2016ء) ناشر : مدرسہ تجوید القرآن والحدیث گوالمنڈی، لاہور

اللہ تبارک وتعالیٰ کے تنہالائقِ عبادت ہونے، عظمت وجلال اورصفاتِ کمال میں واحد اور بے مثال ہونے اوراسمائے حسنیٰ میں منفرد ہونے کا علم رکھنے اور پختہ اعتقاد کےساتھ اعتراف کرنے کانام توحید ہے۔ توحید کے اثبات پر کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺ میں روشن براہین اور بے شمار واضح دلائل ہیں۔ اور شرک کام معنیٰ یہ کہ ہم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھرائیں جبکہ اس نےہی ہمیں پیدا کیا ہے۔ شرک ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے قرآن کریم میں شرک کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے اور شرک ایسا گناہ ہے کہ اللہ تعالیٰ انسان کے تمام گناہوں کو معاف کردیں گے لیکن شرک   جیسے عظیم گناہ کو معاف نہیں کریں گے۔ شرک اس طرح انسانی عقل کوماؤف کردیتا ہےکہ انسان کوہدایت گمراہی اور گمراہی ہدایت نظر آتی ہے۔ نیز شرک اعمال کو ضائع وبرباد کرنے والا اور ثواب سے محروم کرنے والا عمل ہے ۔ پہلی قوموں کی تباہی وبربادی کاسبب شرک ہی تھا۔ چنانچہ جس کسی نے بھی محبت یا تعظیم میں اللہ کے علاوہ کسی کواللہ کے برابر قرار دیا یا ملت ابراہیمی کے مخالف نقوش کی پیروی کی وہ مشرک ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’آئینہ توحید وسنت بجواب شرک کیا ہے مع بدعت کی حقیقت ‘‘ابو حذیفہ محمد جاوید سلفی کی تصنیف ہے یہ کتاب انہوں نے حفیظ الرحمٰن قادری کی کتاب’’شرک کیا ہے مع بدعت کی حقیقت‘‘ کے جواب میں تحریر کی ہے۔ حفیظ الرحمن قادری نے اس کتاب میں تمام بدعات کو سنت ثابت کرنے کی کوشش کی ہے ۔تو ابو حذیفہ محمد جاوید سلفی نے قادری صاحب کی اس کتاب کا گہرائی سے مطالعہ کرکے قرآن وحدیث کے دلائل سے حق کوخوب واضح کیا ہے او رآخر میں قادری صاحب کے شبہات کا ترتیب سے جواب دیا ہے۔ موصوف نے اس کتاب کو تحریر کرنے میں ہر ممکن کوشش کی ہے کہ حقائق انتہائی دیانت داری کے ساتھ قلم بند کیے جائیں۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

6

شرک کی مذمت

26

شرک ظلم عظیم ہے

26

شرک بڑی گمراہی ہے

27

مشرک نجس او رپلید ہیں

27

مشرک سےنکاح کی ممانعت

28

شرک میں والدین کی نافرمانی ہے

28

شرک کی معاف نہیں

28

مشرک بہتان باز ہے

28

مشرک پر جنت حرام ہے

28

مشرک کےلیے دعائے مغفرت کی ممانعت ہے

29

شرک بزدلی پیداکرتاہے

29

شرک کی وجہ سے عذاب

29

شرک سےتمام اعمال ضائع

29

مولان انور محمد قادری بریلوی کافتوی

36

مولانا محمد صالح نقشبندی قادری چشتی کافتوی

36

مولانا افتحار احمد قادری بریلوی کافتوی

37

علامہ سیدمحمود احمد رضوی بریلوی کافتوی

37

مولانامحمد شفیع اوکاڑوی بویلوی کافتوی

38

تمام حوالہ جات ناخلاصہ

38

بندے کو داتا کہنا

58

جیریل ﷤ نے لڑکاعطاکیا

68

تقلید کیاہے؟

80

امام احمد بن حنبل

92

مقلدین کےتقلیدی دلائل کےتحقیقی جوابات

96

مقلدین کو دعوت فکر دینے کےلیے چند لاجواب سوالات

101

فقہ حنفی قرآن وحدیث کےمخالف ہے یامطابق

110

علم الغیب قرآن کی روشنی

121

ایصال ثواب

178

عیدمیلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

201

ابو لہب کےخواب کی حقیقت

227

بشریت انبیاء ﷤ قرآن کی روشنی میں

231

رسو ل للہ ﷺ کاسایہ

258

اہل حق کے خلاف ایک پراپیگنڈا

248

بشریت امام الانبیاء ﷤ حدیث کی روشنی میں

252

کیانوری مخلوق کاسایہ نہیں ہوتا

258

حفیظ الرحمن قادری کے پیش کردہ دلائل کی حقیقت

264

مسئلہ حاضر وناظر

273

مسئلہ حاضر ناظر احادیث کی روشنی میں

279

تماشائی شیخ اور بےحیا مرید

288

قرآن کی نظر میں غیر اللہ سےمدد مانگناکیساہے

2996

ماتحت الاسباب

296

غیر اللہ کےمتعلق غلط فہمی کاازالہ

307

مسئلہ حیات النبی ﷺ قرآن کی روشنی میں

312

وفات النبی ﷺ حدیث کی روشنی میں

316

حفیظ الرحمان قادری کے شبہات کےجوابات

320

حیات انبیاء ﷤ اور اولیاء﷭ کی دوسری دلیل اور اس کاجواب

326

شرک کی تعریف

331

قبروں پر رسول اللہ ﷺ کی مخالفت

339

تعویذکی حقیقت

343

جھاڑپھونک نہ کرنےوالوں کی فضیلت

350

بدعت کیاہے

355

بدعت کاشرعی مفہوم

355

بدعت کی تعریف زبان نبوت سے

356

گمراہی کی طرف بلانے والے انجام

360

بدعت کی تعریف کاخلاصہ رسول اللہ ﷺ کے ارشادات کی روشنی میں

362

آخری اس میں حرج ہی کیاہے

362

حفیظ الرحمن قادری کےبدعت کےحق میں دیے گئے دلائل کی اصل حقیقت

367

بدعت کی اقسام

374

اذان سے پہلے درود پڑھنا

376

ہماری دعوت

383

جنتی گروہ فرقہ ناجیہ کونساہے

393

میں حیران ہوتاہوں

394

نماز میں او نچی آواز سے آمین کہنا

398

سینے پرہاتھ باندھنا

401

نماز میں پاؤں سے پاؤں ملانا

402

آخری گزارش

405

کیا امت محمدیہ شرک نہیں کرے گی

332

رفع الیدین

394

نذرغیر اللہ حرام ہے

72

مزار پر عورت کاچڑھاوا

76

شرک ایک بہت بڑا گناہ ہے

402

شرک سے بچنا چاہیے

403

ماتخت االسباب

408

مسئلہ حاضر ناظر

409

قرآن کی نظر میں غیر اللہ سے مدد مانگناکیسا ہے

410

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74495
  • اس ہفتے کے قارئین 108323
  • اس ماہ کے قارئین 1725050
  • کل قارئین111046488
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست