#2613

مصنف : ابو محمد شفیق احمد کمبوہ

مشاہدات : 15795

آئینہ صلٰوۃ النبی ﷺ

  • صفحات: 747
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18675 (PKR)
(منگل 16 جون 2015ء) ناشر : محمدی پبلشنگ اینڈ کیسٹ ہاؤس لاہور

نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ کلمہ توحید کے اقرار کےبعد سب سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے ۔ بے نماز ی کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ قیامت کےدن اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی اصلاح کے لیے نماز ازحد ضروری ہے ۔ نماز فواحش ومنکرات سےانسان کو روکتی ہے ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے ۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے ۔نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر اہم ہے کہ سفر وحضر اور میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے ۔نماز کی اہمیت وفضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرۂ حدیث میں موجود ہیں او ر بیسیوں اہل علم نے مختلف انداز میں اس موضوع پر کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی ۔او ر ہمارے لیے نبی اکرم ﷺکی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے ۔انہیں کے طریقے کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو اللہ کے ہاں مقبول ہے ۔ اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي لہذا ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔یہ بات یاد رہے کہ نماز پڑھنے کے بہت فوائد ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ آئینہ صلاۃ النبیﷺ‘‘ محترم جناب الشیخ محمد شفیق کمبوہ ﷾ کی نماز کے جملہ مسائل پر تفصیلی ضخیم کتاب ہے ۔موصوف نے نمازکے مسائل پر سیر حاصل بحث کی ہے۔صاحب کتاب نے اس کتاب میں بعضمسائل(فاتحہ خلف الامام ، رفع الیدین )میں فریقِ ثانی یعنی احناف کے دلائل کو تفصیل کےساتھ بڑے مدلل اوراحسن انداز میں پیش کیا ہے اور اس بات کی کوشش کی گئی ہے کہ نماز کےحوالے سے کوئی ایسا مسئلہ نظر انداز نہ ہو جس سے قارئین کوکوئی تشنگی محسوس ہو ۔ اللہ تعالی ٰ مصنف وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

25

باب 1 کتاب الصلوۃ

 

37

نماز ہر مومن مرد اور عورت پر فرض ہے

 

37

دن اور رات میں پانچ نمازیں فرض ہیں

 

37

کتنی عمر ہو جانے پر نماز پڑھنے کا حکم دینا چاہیے

 

38

نماز صرف عاقل پر فرض ہے مجنون اس سے مستثنٰی ہے

 

40

بے ہوشی کے عالم میں قضا ہونے والی نمازوں کا بیان

 

43

نمازوں کی حفاظت کرنے کا انجام

 

44

نماز کو برباد کرنے والے کا انجام

 

46

نمازوں پر ہمیشگی اختیار کرنا

 

47

نماز قائم کرنے اور پڑھنے میں فرق کیا ہے

 

48

قیامت کے دن تارک نماز کا مجرم قارون ، ہامان  اور فرعون اور ابی بن حلف کے ساتھ ہو گا

 

52

ترک نماز کا گناہ اور تارک نماز کا حکم

 

53

کلمہ گو مشرک کے بیان میں

 

53

تارک نماز کلمہ گو مشرک ہے

 

55

بے نمازی بے ایمان ہے

 

55

ترک نماز کفر ہے

 

58

تارک نماز کا اسلام میں کوئی حصہ نہیں

 

62

تارک نماز قیامت کا بھی منکر ہے

 

62

اسلام کا ایک نام نماز ہے

 

63

ایک نماز چھوڑنے سے اعمال ضائع ہو جاتے ہیں

 

65

تارک نماز کا دل اللہ تعالیٰ کے حقیقی خوف سے خالی ہے

 

67

تارک نماز بے عقل ہے

 

68

بے نماز مرد اور نمازی عورت اور بے نماز عورت اور نمازی مرد کا نکاح جائز نہیں

 

70

بے نمازی کا خون بھی معاف ہے

 

76

اسلامی اخوت صرف نماز کو قائم کرنے سے قائم ہو سکتی ہے

 

81

باب 2 صلوۃ ادا کرنے کا طریقہ

 

81

قبلہ کے بیان میں

 

81

فرض نماز سواری سے اتر کا پڑھنا اور فرض نماز میں منہ قبلہ کی طرف کرنا

 

83

نفل نماز کے لیے قبلہ کی طرف منہ کرنا ضروری نہیں ہے

 

83

صلوۃ الخوف میں قبلہ کی جانب منہ کرنا ضروری نہیں

 

83

مشرق اور مغرب کے درمیان قبلہ ہے

 

83

نماز میں قبلہ کی طرف منہ کرنے کی قولی حدیث

 

83

کعبہ کی چھت پر نماز نہ پڑھے

 

84

لیٹ کر نماز پڑھتے وقت قبلہ رخ ہونا ضروری نہیں

 

84

جب قبلہ کی طرف قبر ہو تو اس طرف منہ کر کے نماز ادا کرنے

 

85

قیام

 

85

بیٹھ کر اور لیٹ کر نماز پڑھنے کے ثواب کے بارے میں

 

86

نیت

 

88

تکبیر تحریمہ

 

90

تکبیر تحریمہ واجب ہے

 

91

تکبیر تحریمہ کے الفاظ

 

91

کیا تکبیر تحریمہ کے لیے اللہ اکبر کے علاوہ اور کوئی الفاظ کہے جا سکتے ہیں

 

91

تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھانے کے بیان میں

 

92

تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھانے کا طریقہ

 

92

ہاتھ کہاں تک اٹھائے جائیں

 

93

دونوں ہاتھوں کانوں کی لو تک اٹھانا صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے

 

94

اٹھائے ہوئے ہاتھوں کی کیفیت

 

95

نماز میں قیام کے دروان ہاتھ کہاں باندھے جائیں

 

97

نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں پر رکھنا

 

98

نماز میں ہاتھ باندھنے کی کیفیت

 

98

نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کی کلائی پر رکھ کر سینے پر رکھنا

 

99

نماز میں عین ناف پر یا ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا صحیح حدیث سے ثابت نہیں

 

100

سینے پر ہاتھ باندھنا اور ضعیف روایات

 

101

ارسال کے بیان میں

 

102

سدل کیا ہے

 

102

امام مالک اور ارسال

 

103

امام مالک اور ارسال کے بارے میں ایک اور علت

 

104

نماز میں کمر پر ہاتھ رکھ کر کھڑا ہونا منع ہے

 

104

نماز میں ہاتھ باندھنے کے بارے مرد اور عورت میں تفریق

 

106

تحریم نماز

 

106

تکبیر تحریمہ اور اس کی رفع الیدین کی بحث کا خلاصہ

 

107

تکبیر تحریمہ کے بعد اور قرات سے پہلے کون سی دعائیں پڑھی جائیں

 

110

تکبیر تحریمہ کے بعد پڑھی جانے والی دعاؤں کا خلاصہ

 

113

دعا استفتاح صرف پہلی رکعت میں پڑھی جائے

 

113

اگر کوئی شخص تکبیر تحریمہ کے بعد جماعت میں شامل ہو تو وہ دعا استفتاح کب پڑھے

 

114

تعوذ

 

114

ہمزہ کیا ہے

 

115

نقشہ کیا ہے

 

115

نفخہ کیا ہے

 

116

اعوذ باللہ صرف پہلی رکعت ہی میں پڑھا جائے

 

116

بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے کے بیان میں

 

117

بسم اللہ الرحمن الرحیم آہستہ پڑھنا

 

117

بسم اللہ الرحمن الرحیم جہر سے پڑھنے کے بیان میں

 

120

بسم اللہ الرحمن الرحیم مطلق طور پر نہ پڑھنے کا بیان میں

 

120

بسم اللہ الرحمن الرحیم کی بحث کا خلاصہ

 

121

باب 3 سورۃ فاتحہ ہر رکعت میں پڑھنا فرض ہے

 

123

ان لوگوں کے دلائل جو کہتے ہیں کہ ہر شخص کے لیے نماز کی ہر رکعت میں سورت فاتحہ پڑھنا فرض ہے

 

124

فاتحہ خلف الامام پڑھنے والے دلائل پر پیش کیے جانے والے اعتراضات اور ان کے جوابات

 

132

اعتراض نمبر 1

 

132

اعتراض نمبر کا جواب

 

134

اعتراض نمبر2

 

136

اعتراض نمبر 2کا جواب

 

140

اعتراض نمبر3

 

147

اعتراض نمبر3 کا جواب

 

148

اعتراض نمبر4

 

150

اعتراض نمبر4 کا جواب

 

151

اعتراض نمبر5

 

153

اعتراض نمبر 5 کا جواب

 

154

مانعین فاتحہ خلف الامام کے دلائل

 

155

دلیل نمبر 1 تا 19

 

169

منکرین فاتحہ خلف الامام کے دلائل کے جوابات

 

169

دلیل نمبر 1 کے بارہ جواب

 

169

 دلیل نمبر 2 کے تین جواب

 

188

دلیل نمبر 3 کا جواب

 

194

دلیل نمبر 4 کا جواب

 

201

دلیل نمبر 5 کا جواب

 

205

دلیل نمبر 6کا جواب

 

207

دلیل نمبر 7کا جواب

 

207

دلیل نمبر 8کا جواب

 

213

دلیل نمبر 9کے پانچ جواب

 

216

دلیل نمبر 10 کا جواب

 

221

دلیل نمبر 11کا جواب

 

222

دلیل نمبر 12کا جواب

 

226

دلیل نمبر 13کا جواب

 

228

دلیل نمبر 14کے پانچ جواب

 

228

دلیل نمبر15 کا جواب

 

235

دلیل نمبر 16کا جواب

 

243

دلیل نمبر 17کا جواب

 

247

دلیل نمبر 18کا جواب

 

251

دلیل نمبر 19کے پانچ جواب

 

253

باب 4 امام کے ساتھ رکوع میں ملنے سے رکوع کی رکعت نہیں ہوتی

 

255

دلیل نمبر 1

 

255

دلیل نمبر 1 کے چار جواب

 

256

رکعت بمعنی رکوع اور اس کا جواب

 

259

دلیل نمبر 2

 

261

دلیل نمبر 2 کا جواب

 

262

دلیل نمبر 3

 

266

دلیل نمبر 3 کا جواب

 

267

دلیل نمبر 4

 

276

دلیل نمبر 4 کا جواب

 

276

دلیل نمبر 5

 

278

دلیل نمبر 5 کا جواب

 

280

مدرک رکوع کی رکعت کے قائلین کو امام المحدثین امام بخاری کا قابل تدبر جواب

 

280

قائلین رکوع کی رکعت کی حدیث کی خلاف ورزیاں

 

282

خلاصہ بحث سورت فاتحہ

 

282

باب 5 آمین کہنے کے بیان میں

 

285

آمین کے معنی

 

285

آمین کی فضیلت

 

285

امام اور مقتدی کے بلند آواز سے آمین کہنے کے دلائل

 

285

بلند آواز آمین کہنے کے دلائل پر حنفی مقلدین کے اعتراضات اور ان کے جوابات

 

287

اعتراض نمبر 1

 

292

اعتراض نمبر 1 کے 2 جواب

 

292

اعتراض نمبر 2

 

292

اعتراض نمبر 2کا جواب

 

295

اعتراض نمبر 3

 

295

اعتراض نمبر 3 کے دو جواب

 

295

مقلدین احناف کے آمین بالجہر نہ کہنے کے دلائل

 

296

دلیل نمبر 1 تا 10

 

296

حنفی مقلدین کے آمین بالجہر نہ کہنے والے دلائل کے جوابات

 

296

دلیل نمبر 1 کے 2 جواب

 

302

دلیل نمبر 2 کے 3 جواب

 

304

دلیل نمبر 3 کے 3 جواب

 

313

دلیل نمبر 4 کے 2 جواب

 

314

دلیل نمبر 5 کے 5 جواب

 

316

دلیل نمبر 6 کے 2 جواب

 

317

دلیل نمبر 7 کا جواب

 

318

دلیل نمبر 8 کے 2 جواب

 

318

دلیل نمبر 9 کے 2 جواب

 

319

دلیل نمبر 10 کا جواب کئی طریق پر

 

321

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62044
  • اس ہفتے کے قارئین 95872
  • اس ماہ کے قارئین 1712599
  • کل قارئین111034037
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست