#4233

مصنف : پروفیسر عاشق حسین بن متاب علی

مشاہدات : 12164

افعال القرآن

  • صفحات: 354
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8850 (PKR)
(منگل 24 جنوری 2017ء) ناشر : مکتبہ رشیدیہ راولپنڈی

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " افعال القرآن"محترم پروفیسر عاشق حسین بن متاب علی صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے  قرآن مجید میں مستعمل افعال کو جمع کرتے ہوئے ان کی لغوی و صرفی تشریح فرما دی ہے۔اس کتاب کو پڑھنے سے قرآن مجید کا ترجمہ کرنا انتہائی آسان ہو جاتا ہے ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

حمد الہی

4

ذکر ر سو ل محمد مصطفیٰﷺ

5

دیباچہ

7

کچھ وضاحتیں  ’ کچھ مذو تیں

22

طلبا ء  و معلمیں  کئلیے تلفیظ و تلفظ کا تحفہ

24

افعال  کے ما دے 

27

اہم اسما ء  و کلمات  کی لغتہ  القر آن

71

متفرق  قر آنی معلو مات اور موضو عات

106

بنیادی  قرآنی  گر امر

114

ثلا ثی مجرد کے ابواب

 

با ب ضر ب یضرب ضر ب

161

با ب نصر ینصر نصر

184

با ب سمع یسمع  سمع

214

با ب فتح  یفتح  فتح

227

با ب کر م یکر م  کر م

238

باب حسب  یحسب  حسب

242

ثلا ثی مزید فیہ کے ابواب

 

با ب افعل یفعل  افعا ل

243

با ب فعل  یفعل تفعل  تفصلہ

262

با ب فا عل  یفا عل مفا علہ فعال

276

با ب تفعل   یتفعل تفعل

282

باب   تفا عل  یتفا عل  تفا عل

289

باب افتعل  یفعل  افتعا ل

294

 باب انفعل ینفعل انفعال

304

باب استفعل  یستفعل استفعال 

307

با ب افعل  یفعل  افعلال

313

باب  افعال  یفعال  افعیلال

319

ابواب  ربا عی مجرور مزید فیہ

 

باب فعلل یفعلل فعللۃ

321

باب افعلل  یفعلل افعلال

322

تمام   ابواب  کی صرف  صغیٰر کا جدول

327

قر آن   فہمی  کےلئے  عرض مؤلف

330

قر آن فہمی کا آ سان  ترین  طریقہ

333

تقر یظات  اور اظہا ر تشکر ’ کتا بیات

343

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54149
  • اس ہفتے کے قارئین 87977
  • اس ماہ کے قارئین 1704704
  • کل قارئین111026142
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست