اسلام كاايك نماياں وصف یہ ہے کہ اس میں انسانی زندگی کے ہرمسئلے کےبارے میں رہنمائی دی گئی ہے ۔حتی کہ مردوعورت کے جنسی تعلقات کےبارےمیں بھی اہم ہدایات عطاکی گئی ہیں ۔زیرنظرکتابچہ میں طبی وشرعی نقتہ نگاہ سے آداب مباشرت تحریرکیےگئےہیں ۔جن کامطالعہ ہرمسلمان کےلیے مفیدثابت ہوگا۔حقیقت یہ ہے کہ انسان لاعلمی کی بناء پرایسے بہت سے کام کربیٹھتاہے جوشریعت میں صریح حرام ہوتے ہیں اوران کےنتائج بھی انتہائی خطرناک نکلتے ہیں ۔اس رسالہ کے مطالعہ سے دانش وحکمت کی بہت سی باتیں معلوم ہوتی ہیں ۔عقل سلیم کاتقاضاہے کہ ان نادرتجربات ،سبق آموزمشاہدات اورآزمودہ کارافرادکی ہدایات سے بھرپورفائدہ اٹھایاجائے ۔زن وشوہرکے تعلقات کوصرف حیوانی جذبات کی تسکین کاآلہ کارنہ سمجھناچاہیے بلکہ زندگی کامتبرک وظیفہ خیال کرکے ہرسلیم الطبع کوان پرکاربندہونے کی کوشش کرنی چاہیے ۔ یہی اس کتاب کا پیغام ہے
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
پہلے ایڈیشن کی مقبولیت |
|
3 |
تالیف کاپس منظر |
|
4 |
پیش لفظ |
|
7 |
تقریضات وتبصرے |
|
11 |
حالت حیض ونفاس میں جماع کی ممانعت |
|
21 |
حالت حیض میں بیوی کےساتھ لیٹنے کی اجازت |
|
23 |
حیض کےبعدکب اجماع کیاجائے |
|
24 |
خلاف وضع فطرت عمل کی ممانعت |
|
25 |
جلق کی ممانعت |
|
26 |
دلہن کےگھرمیں آنے کےوقت کے احکام |
|
27 |
شب زفاف کےآداب |
|
28 |
جماع کافطری طریقہ |
|
30 |
مباشرت سے فراغت کےبعدکاعمل |
|
31 |
مجامعت کےبعدعضوکادھوناضروری ہے |
|
31 |
خلوت کی باتیں بیان کرنے کی ممانعت |
|
32 |
بغیرغسل کےمجامعت نہ کریں |
|
32 |
جماع کےفورابعدپانی نہ پیئں |
|
33 |
کھڑے ہوکرمجامعت کرنے کی ممانعت |
|
33 |
صحبت کرتے وقت شرمگاہ دیکھنےکی ممانعت |
|
34 |
مباشرت کےوقت بالوں کی ممانعت |
|
34 |
آنکھ دکھنے کی حالت میں جماع سےممانعت |
|
35 |
جماع کرنےکاصحیح وقت |
|
35 |
صحبت کےوقت کےچندمختصر آداب |
|
37 |
صحبت کرنےمیں نیت کیاہو |
|
38 |
اجنبی عورت کودیکھ کراپنی بیوی سےصحبت کرنادل کی طہارت کاسبب ہے |
|
38 |
بیوی کےپستان چومنے کی اجازت |
|
39 |
حالت حمل ورضاعت میں صحبت کی اجازت |
|
39 |
جماع کےلیے مخصوص راتوں میں ممانعت |
|
41 |
صحبت کےلیے مخصوص اوقات کی فضیلت |
|
42 |
جماع کےدوسرےطریقے |
|
43 |
کثرت جماع کی ممانعت |
|
45 |
سرعت انزال کانقصان |
|
46 |
قوت باہ اورشہوت کی کمی وزیادتی |
|
47 |
نکتہ کی بات |
|
49 |
اقوال اطباع یاحکمت کی باتیں |
|
50 |
دومردوں یادوعورتوں کوایک ہی بسترمیں سونے کی ممانعت |
|
53 |
لواطت یااغلام بازی |
|
55 |
مردوں کےجلق واغلام کی طرح عورتوں میں غیرفطری طریقے |
|
56 |
مقوی باہ غذایئں |
|
57 |
باہ کونقصان پہنچانے والی اشیاء جن کےکثرت استعمال سے بچاجائے |
|
59 |
چندمفردات کےفائدے |
|
60 |
قوت باہ کےاضافے کے لیے غذائیں |
|
65 |
ترک جماع کی ممانعت |
|
68 |
بیوی سےزیادہ عرصہ علیحدہ رہنے کی ممانعت |
|
69 |
جماع سے متعلق دوسرےضروری مسائل |
|
71 |
غسل جنابت کاطریقہ |
|
73 |
عزل یانرودھ کااستعمال |
|
74 |
قوت باہ سے متعلق نسخہ جات |
|
78 |
مقوی باہ یامغلظ منی دوائیں بصورت غذا |
|
79 |
برائے جریان وسرعت انزال |
|
81 |
قوت باہ بڑھانے کے لیے عجیب وغریب ترکیب |
|
83 |
سیلان الرحم یالیکوریا |
|
84 |
دیگرہومیوپیتھک دوائیں |
|
85 |
ممسک دوااس وقت کھاناچاہیےجب غذابالکل ہضم ہوجائے |
|
86 |
جنسی امراض کی ہومیوپیتھک ادویات |
|
87 |
نامردی پراشارات |
|
88 |
شہوت یاخواہش نفسانی کی کمی وزیادتی |
|
93 |
عورتوں میں خواہشات نفسانی معدوم یاکم یانفرت دورکرنے والی دوائیں |
|
95 |
عورتوں میں خواہش نفسانی کم کرنے والی دوائیں |
|
97 |
مقوی باہ ہومیومکسچر(جملہ ادویات مدرٹنکچرہوں) |
|
99 |
ہومیو پیتھک ادویات کاطریقہ استعمال |
|
100 |
اختلام کی دوائیں |
|
102 |
عورت پرقدرت حاصل کرنے کے لیے ایک قرآنی عمل |
|
104 |
قوت باہ پرخیالات کااثر |
|
105 |
ناظرین کی رائے کی ضرورت |
|
107 |