اللہ تعالیٰ نے انسان کو بہت سی نعمتیں عطا فرمائی ہیں ۔ان نعمتوں میں سے زبان ایک عظیم نعمت ہے۔یہ وہ عضو ہے جس کے ذریعہ انسان اپنے احساسات و جذبات کی ترجمانی کرتا ہے انسان اسی کی وجہ سے باعزت مانا جاتا ہے اور اسی کی وجہ سے ذلت و رسوائی کا مستحق بھی ہوتا ہے۔ اس نعمت کی اہمیت کو وہ شخص سمجھ سکتا ہے جس کے منہ میں زبان ہے لیکن وہ اپنا مافی ضمیر ادا نہیں کر سکتا ہے۔اللہ کا فرمان ہے : أَلَمْ نَجْعَلْ لَهُ عَيْنَيْنِ وَلِسَانًا وَشَفَتَيْنِ(سورۃ البلد) ’’ کیا ہم نے اس کے لئے دو آنکھیں اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں بنایا۔‘‘ سب سے زیادہ غلطیاں انسان زبان سے ہی کرتا ہے۔ لہٰذا عقلمند لوگ اپنی زبان کو سوچ سمجھ کر اور اچھے طریقے سے استعمال کرتے ہیں۔ زبان کو غلط اور بری باتوں سے بچا کر اچھے طریقے سے استعمال کرنا زبان کی حفاظت کہلاتا ہے۔ ہمارے دین اسلام میں زبان کی حفاظت کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’زبان ‘‘ محترم جناب طاہر اللہ دیروی حفظہ اللہ کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب کو تین ابواب میں تقسیم کیا ہے ۔پہلا باب زبان کی حفاظت کے بارے میں ہے ۔دوسرے باب میں زبان کی ہلاکتوں یا برائیوں پر بحث ہے۔جبکہ تیسرے میں زبان کی خوبیوں اور اچھائیوں کے بارے میں قرآن و حدیث کی روشنی میں بحث کی گئی ہے۔(م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
فہرست |
|
2 |
تاثرات شیخ امین اللہ پشاور می حفظه الله |
|
7 |
مقدمہ |
|
9 |
پہلا باب |
|
14 |
زبان کی حفاظت |
|
14 |
انسان کے اعمال میں زبان کی اہمیت |
|
16 |
گفتگو یا بات چیت میں بڑوں کو مقدم کرنا |
|
27 |
خاموشی کی فضیلت |
|
27 |
حق چھپانا یا حق غلط بیان کرنا |
|
31 |
صدقے کی ایک صورت |
|
34 |
زبان کی حفاظت اور روزہ |
|
35 |
زبان کی حفاظت جنت میں داخل ہونے کا ایک سبب ہے۔ |
|
37 |
فضول گفتگو اور کثرت کلام کرنا |
|
37 |
عشاء کے بعد بغیر شرعی حاجت کے دیر تک جاگنا اور باتیں کرنا |
|
41 |
زبان کی اصلاح کا ایک بہترین علاج |
|
43 |
دوسراباب |
|
46 |
زبان کی ہلاکتیں |
|
46 |
پہلی فصل |
|
49 |
جھوٹ کی سب سے قبیح صورت |
|
52 |
اللہ سبحانہ و تعالی پر جھوٹ باندھنا اور اس کی سزا |
|
52 |
رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ باندھنا اور اس کی سزا |
|
53 |
جھوٹ کی چند عام صور تیں |
|
55 |
خواب کے بیان میں جھوٹ بولنا |
|
59 |
جھوٹی گواہی |
|
59 |
جھوٹی قسم |
|
61 |
چھوٹا وعدہ کرنا یا وعدہ خلافی |
|
64 |
بہتان |
|
65 |
خوش طبیعی یا طنز و مزاح میں جھوٹ بولنا |
|
69 |
جھوٹی افواہیں پھیلانا |
|
71 |
دوسری فصل |
|
73 |
غیبت اور چغلی |
|
74 |
غیبت کیا ہے ؟ |
|
75 |
غیبت اور اس کا گناہ |
|
76 |
غیبت کے چند اسباب یا محرکات |
|
79 |
غصہ |
|
80 |
تکبر |
|
80 |
مزاق اڑانا |
|
80 |
حسد |
|
80 |
بغض و کینہ |
|
81 |
غیبت کے مجالس |
|
81 |
چغل خوری |
|
81 |
تیسری فصل |
|
86 |
غیر اللہ کے نام قسم اٹھانا |
|
87 |
کسی کا یہ کہنا کہ "جو اللہ چاہے اور فلاں چاہے " |
|
88 |
زمانے کی برائی بیان کرنا |
|
89 |
کسی مؤمن کا یہ کہنا ’’ میرا نفس خبیث ( پلید) ہو گیا ہے ‘‘ |
|
90 |
مصیبت پہنچنے کے بعد یہ کہنا کہ اگر میں یوں کرتا تو اب ہو تا یا ایسانہ ہوتا |
|
90 |
زبان سے لعن طعن کرنا |
|
91 |
کسی کو گالی یا برے الفاظ کہنا |
|
92 |
غصہ کرنا |
|
94 |
حقیقی پہلوان کون ہے ؟ |
|
97 |
قصہ کس طرح قابو ( کنٹرول) ہوتا ہے؟ |
|
99 |
میت پر نوحہ کرنا |
|
99 |
نوحہ کرنے والے کی سزا کتنی ہو گی ؟ |
|
100 |
کسی کار از فاش ( ظاهر) کرنا |
|
102 |
خاوند کی ناشکری کرنا |
|
103 |
کسی کے سامنے اس کی بے جا تعریف کرنا یا گفتگو میں مبالغہ کرنا |
|
104 |
کسی کی ہنسی اڑانا یا اسے برے القابات سے پکارنا |
|
105 |
غیر شرعی نام رکھنا یا کسی کو غیر شرعی نام سے پکارنا |
|
105 |
گانے بجانے اور فضول اشعار |
|
108 |
دورخی بازبان کی دوغلا پن |
|
108 |
احسان جتلانا |
|
113 |
فخر و غرور کرتا |
|
113 |
خاندانی یا قبائلی نعرے لگانا |
|
116 |
چند مزید ممنوع اور مکرو ہ الفاظ |
|
117 |
تیسرا باب |
|
118 |
زبان کی اچھائیاں یا خوبیاں |
|
122 |
حسن اخلاق |
|
122 |
نرم لہجے یانرمی کی فضلیت کیا ہے ؟ |
|
122 |
سچ بولنا |
|
123 |
نیکی کی طرف بلانا اور برائی سے روکنا |
|
127 |
اچھی سفارش کرنا |
|
130 |
سلام کرنا |
|
136 |
زبان سے اسلام یا مسلمان کی دفاع کرنا |
|
137 |
اچھا مشورہ دینا |
|
142 |
صلح کرانا |
|
146 |
کسی مسلمان کو مصیبت میں تسلی دیتا یا اسے خوش کرنا |
|
147 |
توبه و استغفار کرنا |
|
149 |
اللہ سبحانہ و تعالی سے دعائیں مانگنا |
|
154 |
قرآنی دعائیں |
|
158 |
انبیاء علیہم السلام کی دعائیں |
|
163 |
(1) آدم علیہ السلام کی دعا |
|
165 |
(2) نوح علیہ السلام کی دعا |
|
166 |
(3) ابراہیم علیہ السلام کی دعائیں |
|
166 |
(4) ابراہیم اور اسماعیل علیہما السلام کی دعائیں |
|
167 |
(5) موسی علیہ السلام کی دعائیں |
|
168 |
(6) یونس علیہ السلام کی دعا |
|
168 |
(7) زکریا علیہ السلام کی دعا |
|
169 |
(8) ایوب علیہ السلام کی دعا |
|
169 |
(9) لوط علیہ السلام کی دعا |
|
169 |
(10) سلیمان علیہ السلام کی دعا |
|
170 |
(11) محمد ﷺ کی چند دعائیں |
|
170 |
دنیا اور آخرت میں بھلائی کی ایک بہترین دعا |
|
170 |
سید الاستغفار |
|
170 |
عذاب قبر زندگی اور موت کے فتنوں سے حفاظت کی دعا |
|
171 |
هم عجز، سستی، بخل، بزدلی، قرض کے بوجھ اور انسانوں کے غلبہ سے نجات کی دعا |
|
172 |
مختلف فتنوں سے حفاظت کی دعا |
|
172 |
مغفرت کی ایک بہترین دعا |
|
173 |
مختلف شرور سے حفاظت کی دعا |
|
173 |
مختلف آفات سے حفاظت کی دعا |
|
174 |
جب اللہ تعالی سے مانگو تو کیا کہوں؟ |
|
174 |
اسلام پر ثابت رہنے کی دعا |
|
175 |
نماز کے شروع میں تکبیر اور قرارت کے درمیان دعائیں |
|
175 |
نماز میں سلام پھیرنے سے قبل چند دعائیں |
|
176 |
نماز کے بعد چند مسنون دعا ئیں |
|
177 |
ہدایت، پرہیز گاری، پاکدامنی کی دعا |
|
179 |
بے فائدہ علم ، غیر مقبول دعاء بے خوف دل اور نہ سیر ہونے نفس سے نجات کی دعا |
|
180 |
دعا کی قبولیت کے بعض اوقات |
|
180 |
رات کو تہجد کے وقت |
|
181 |
جمعہ کے دن خاص وقت کی دعا |
|
181 |
آذان اور اقامت کے درمیانی وقت کی دعا |
|
183 |
سجدے میں دعا |
|
184 |
افطاری کے وقت کی دعا |
|
184 |
نبی ﷺ پر درود بھیجنا |
|
185 |
قرآن مجید کی تلاوت کرنا |
|
185 |
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ذکر کرنا |
|
188 |
چند مسنون اذکار |
|
198 |