#6768

مصنف : عبد الرحمن کشمیری

مشاہدات : 6973

زاد الخطباء جلد 14

  • صفحات: 447
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17880 (PKR)
(پیر 08 اگست 2022ء) ناشر : مسجد ام القریٰ بروکلین نیو یارک

خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت ہے جس  کےذریعے  ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے  افکار ونظریات  کا قائل بنانے کے لیے  استعمال کرتا ہے ۔ایک قادر الکلام خطیب اور شاندار مقرر مختصر وقت میں ہزاروں ،لاکھوں افراد تک اپنا پیغام پہنچا سکتا ہے  اوراپنے   عقائد ونظریات ان تک منتقل کرسکتا ہے۔ خطباء حضرات  اور مقررین کی سہولت وآسانی کے لیے       اسلامی خطبات  پر مشتمل دسیوں کتب  منظر عام پر آچکی ہیں جن   سے استفادہ کر کے تھوڑا بہت پڑھا ہو ا شخص  بھی  درس  وتقریر اور  خطبہ جمعہ کی تیاری کرکے سکتا ہے ۔خطباء  ومبلغین اور دعاۃِ اسلام کےلیے  زادِراہ ،علمی مواد اور منہج سلف صالحین کےمطابق معلومات کاذخیرہ فراہم کرنا یقیناً عظیم عمل اوردینِ حق کی بہت بڑی خدمت ہے  اور واعظین  ومبلغین کا بطریق احسن  علمی تعاون  ہے۔ اردوزبان میں خطبات کے مجموعات میں اسلامی خطبات، خطباتِ محمدی ،خطبات ِنبوی،  زاد الخطیب،مولانا عبدالمنان راسخ کی کتبِ  خطبات اور بعض اہل علم  کے  ذاتی نام سے (خطبات آزاد ،خطبات  علامہ احسان الٰہی ظہیر ، خطبات یزدانی ،مواعظ طارق وغیر ھم ) خطبات کے مجموعات  قابلِ ذکر ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’ زاد الخطباء‘‘ مولانا  حافظ عبد الرحمٰن کشمیری (فاضل تعلیم الاسلام ماموں کانجن ،خطیب  جامع مسجدام القریٰ۔بروکلین کے ان خطبات ِجمعہ  کا مجموعہ ہے  جو انہوں نے   اسی مسجد میں پیش کیے  بعد ازاں انہوں نے ان  خطبات کو سال کے حساب سے  5؍جلدوں میں مرتب کیا ہے ایک جلد میں ایک سال کے خطبا ت موجود ہے ہیں  ۔دا الکفر میں  پیش کئے گئے ان خطبات  کے عناوین سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہان کن کن موضوعات کی ضرورت ہے یہ خطبات ان مسلمان مخاطبین کے لیے ہی نہیں  ہیں بلکہ اسلام  کی دعوت معلوم کرنےو الے  کے لیے بھی  مشعل راہ ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان خطبات  کو مولانا عبد الرحمن کاشمیری کے  لیے  صدقہ جاریہ بنائے اور ان کی اس کاو ش کو قبول فرمائے۔آمین۔ (م۔ا) 

مقدمہ

5

شیطان کی انسان دشمنی

7

دارالامتحان اور وساوس شیطان

9

وساوس شیطان اور حفاظتِ رحمان

16

عیب جوئی اور عیب بینی

23

ترکِ نصیحت ، باعث ِ فضیحت

31

باہمی نفرت وعداوت

39

باہمی تفریق وتحریش

47

باہمی فتنہ وفساد

55

صراط مستقیم کی عظمت  اور راہ ابلیس کی مذمت

63

اسبابِ  نفرت: تکبر اور غیبت

72

تکبر باعثِ تنفر(1)

79

تکبر باعثِ تنفر (2)

88

تکبر کا شرار اخوت کا ادبار

95

ذات برادری کا رکبر، امن وسلامتی کا تنزل

104

افضلیت وفوقیت کا حقیقی وسطحی تصور

113

لوگوں کو لڑانا بھڑانا شیطان کا بدترین ہتھکنڈا

119

شیطانی وسوسے اور دجالی فتنے

126

شکوک وشبہات ،شیطانی واردات

135

دنیا سے محبت اور آخرت سے غفلت

143

انسان کی رحمان دوسی

151

ایمان وعمل ذریعۂ سیادت وسعادت

153

رمضان المبارک کی تیاری ،اسباب ،طریقہ ٔ کار اورثمرات

162

ماہ رمضان ،مغفرت ونجات کا ایک اور موقع

172

رمضان المبارک ایک عظیم انعام

181

رمضان کا آغاز ،ا خلاص ِ نیت اور توبہ کے ساتھ

191

رمضان المبارک اور قربتِ الٰہی کے ذرائع

202

رمضان کی افادیت ،ضبطِ نفس اور برداشت کی صلاحیت

212

رمضان کی بابرکت ساعتیں اور دنیا کی عارضی راحتیں

222

رمضان المبارک تقویٰ وتطہیر اور تزکیہ وتعمیر

231

عید الفطر ،یوم الشکر

239

رمضان کی برکات ،ضائع نہ ہونے پائیں

244

علاماتِ قیامت اورفتنوں کی شدت

254

فتنوں کی تعمیم وتفہیم اور بچاؤ کی تدبیر وترکیب

265

مسائل وتنازعات میں فیصل کون؟

275

مسلم امہ کا بڑا مسئلہ : معاشی فراوانی یا تحفظ ایمانی ؟

284

حق کی تعیین بذریعہ خواہشِ نفس یا دین متین؟

293

دورفتن میں انسانیت کے رہنما

304

حرمتِ مکۃ المکرّمۃ

312

یومِ عرفہ  اور حجۃ الوداع

323

عید الاضحیٰ

335

حج کی سعادت اور قبولیت کی شرائط

341

وحدتِ ادیان ایک امتحان

350

ہمہ دینیت، لادینیت

360

نظریۂ وحدتِ ادیان ایک نامعقوم عقیدہ

370

دنیا کی حقیقت

381

دنیا کی بے ثباتی

383

دنیا سے محبت اور آخرت سے غفلت

392

دنیا اِک متاع قلیل

401

دنیا کی کشش اور دین سے دوری کی روش

410

دین سے عدم التفات اور دنیاوی میلانات

420

فتنوں اور آزمائشوں میں اہل ایمان کا کردار

430

مصائب ومشکلات کے اسباب

439

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59527
  • اس ہفتے کے قارئین 588669
  • اس ماہ کے قارئین 375914
  • کل قارئین114267914
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست