دور ِحاضر میں اصول تحقیق ایک فن سے ترقی کرتاہوا ایک اہم علم کی صورت اختیار کرچکا ہے ۔ عالمِ اسلام کی تمام یونیورسٹیوں ، علمی اداروں ، مدارس اور کلیات میں تمام علوم پر تحقیق زور شور سے جاری ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اصول تحقیق کا مادہ تمام عالمِ اسلام کی یونیورسٹیوں میں عموماً ا ور برصغیر کی جامعات اور متعدد اداروں میں خصوصاً نصاب کے طور پر پڑھایا جاتا ہے ۔ان تمام اداروں میں بھی جہاں گریجویٹ اوراس کے بعد کی کلاسوں میں مقالہ لکھوایا جاتا ہے یا ایم فل وڈاکٹریٹ کی باقاعدہ کلاسیں ہوتی ہیں وہاں تحقیق نگاری یا اصول تحقیق کی بھی باقاعدہ تدریس ہوتی ہے تحقیق واصول تحقیق پر متعدد کتب موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’علومِ اسلامیہ میں تحقیقی مقالہ نگاری‘‘ کی کاوش ہے ۔یہ کتاب علوم ِاسلامیہ میں تحقیقی مضامین، مقالہ جات اور علمی ریسرچ کرنے والے اسکالرز اور اپنی تدریسی پیشہ وارانہ ترقی کے لیے تحقیقی مقالات شائع کرنےوالے اساتذہ کے مسائل کو زیر بحث لاتی ہے ۔اس میں ان کی ضرورت کے لیے قابل عمل مشورے اور حسبِ حال تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ نیزحصول مواد کےلیے آن لائن لائبریریوں اورویب سائٹوں کی طرف رہنمائی بھی شامل ہے ۔ (م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
پیش لفظ ( دوسرا ایڈیشن ) |
8 |
پیش لفظ ( پہلا ایڈیشن ) |
10 |
تعارف |
12 |
فصل اول : تحقیقی مقالے کا تصور اور تفہیم : |
17 |
مبحث اول عمل تحقیق کے لیے سوچ و فکر کو فروغ دینے والی کتب |
19 |
مبحث دوم علوم اسلامیہ و عربیہ میں فن تحقیق کی کتب |
24 |
مبحث سوم اردو زبان و ادب میں فن تحقیق کی کتب |
32 |
مبحث چہارم تحقیق و تدوین کے متعلق کتب تحقیق و مقالات |
41 |
مبحث پنجم تعلیم اور سائنسی علوم کے متعلق فن تحقیق کی تکتب |
48 |
فصل دوم اسلامی علوم میں تحقیق وسائل مواد مسئلہ اور انتخاب موضوع |
51 |
مبحث اول علوم اسلامیہ میں تحقیق کے اہم میدان |
53 |
مبحث دوم مسئلہ اور موضوع تحقیق کے متعلق وسائل مواد |
62 |
آن لائن مخزن فہارس اشاریے اور آرکائیو |
64 |
مطبوعہ کتب مجلات اور رسائل |
76 |
مبحث سوم مسئلے کی تفہیم اور انتخاب موضوع کے اخلاق اصول |
90 |
مبحث چہارم مسئلے کی تفہیم اور انتخاب موضوع کے مراحل |
92 |
فصل سوم موضوع تحقیق کا خاکہ عناصر عشرہ اور خاکہ سازی کے قواعد |
97 |
مبحث اول خاکے کے صفحہ عنوان پر موضوع کی عبارت |
97 |
مبحث دوم موضوع کے خاکہ کے عناصر |
102 |
موضوع کا تعارف |
102 |
موضوع کی اہمیت |
104 |
اسباب اختیار موضوع |
105 |
موضوع پر تحقیق کے اہداف |
106 |
موضوع پر سابقہ کام کا جائزہ |
107 |
موضوع پر تحقیق کے بنیادی سوالات |
112 |
مفروضات پر فرضیہ تحقیق |
115 |
موضوع پر تحقیق کی حدود |
115 |
موضوع پر تحقیق کا منہج |
117 |
موضوع کے ابواب و فصول |
118 |
ابواب و فصول سے متعلق ایک اہم بات |
120 |
فہرست مصادر و مراجع |
120 |
خاکہ لکھنے کے لیے بطور نمونہ ایک ہیکل |
122 |
فصل چہارم علوم اسلامیہ میں تحقیقی مقالہ نگاری کے لیے مطالعے کے اصول |
129 |
مبحث اول تحقیقی مقالہ کے لیے مصادر و مراجع کی انواع و اقسام |
130 |
مبحث دوم تحقیقی مقالہ مطالعہ کتب اور جمع معلومات کے اصول |
137 |
فصل پنجم علوم اسلامیہ میں تحقیقی مقالہ کے ابواب وفصول کی ساخت |
147 |
مبحث اول ترتیب کی اہمیت اور اقسام |
147 |
مبحث دوم اسلامیات کے تحقیق کار کی زبان اور اسلوب |
151 |
سوم تحقیقی کام میں تنقیدی منہج کا استعمال |
154 |
مبحث چہارم تحقیقی مقالے میں نقل کردہ اقتباس پر تحقیق کار کا کام |
158 |
مبحث پنجم تحقیقی مطالعے کا تحلیلی تجزیاتی منہج |
162 |
مبحث ششم مقالے یا تھیسس کی پاورقی یا آخر ورقی معلومات |
166 |
مبحث ہفتم تحریر میں اصولی غلطیاں اور ان کا تدارک |
168 |
مبحث ہشتم علمی اخطاء اور رسم الخط کی اغلاط |
173 |
مبحث نہم تحریر کے فنی و تکنیکی قواعد |
176 |
مبحث دہم مسلمان تحقیق کار کے اخلاقی فرائض |
177 |
مبحث یازدہم تھیسس کے زبانی امتحان کے چند اہم سوالات |
181 |
فصل ششم |
184 |
علوم اسلامیہ میں تحقیقی مضمون مقالہ کے عناصر ترکیبی اور تقاضے |
190 |
موضوع کی نوعیت اور ماہیت |
190 |
مقالے کا عنوان |
195 |
مقالے کا انگریزی میں خلاصہ |
198 |
تمہید اور مقدمہ کے اجزائے ترکیبی |
199 |
موضوع کا تعارف |
200 |
موضوع کی اہمیت ضرورت اور افادیت |
201 |
اختیار کردہ موضوع پر تحقیق کے اسباب |
203 |
موضوع پر سابقہ علمی کام کا جائزہ |
204 |
تحقیق کا بنیادی سوال |
205 |
موضوع پر تحقیق کی حدود |
206 |
موضوع پر تحقیق کے اہداف |
208 |
موضوع پر تحقیق کا منہج |
209 |
صلب موضوع اور اس کے عناصر ترکیبی |
211 |
مباحث و مطالب میں مقالہ کی تقسیم اور خاکہ |
212 |
مباحث و مطالب میں مقالہ کی تقسیم اور خاکہ |
212 |
پیراگرافوں اور اقتباسات میں ربط |
213 |
احادیث کے اقتباسات اور ان پر حکم |
215 |
املاء اور رموزاوقاف |
217 |
تحقیقی مقالے کی زبان اور اسلوب |
219 |
صحت متن |
223 |
رسمیات مقالہ |
224 |
مقالے میں مذکور شخصیات کا علمی تعارف |
226 |
اخلاقیات تحقیق |
227 |
خاتمہ بحث اور اس کے عناصر ترکیبی |
232 |
نتائج بحث |
233 |
نتائج تحقیق کے نفاذ اور اطلاق کی سفارشات |
234 |
موضوع سے متعلق مزید تحقیق کی تجاویز |
234 |
مصادر و مراجع |
235 |
موضوع کی نوعیت اور مصادر ومراجع |
236 |
مصادر و مراجع کے مرتبے اور د رجے |
237 |
کتب لغت معاجم اور قوامیس کا استعمال |
238 |
حوالہ جات کے اصول وضوابط اور تخریج |
239 |
مقالات کی اشاعت میں تاخیر کے اسباب |
240 |
ایچ ای سی کے مجلات کی درجہ بندی اور ان کے معیار |
241 |
خاتمہ و خلاصہ بحث |
242 |
نتائج بحث کے نفاذ اور اطلاق کی سفارشات |
244 |
موضوع کے مزید تحقیق طلب پہلو اور کام کی تجاویز |
246 |
ملحقات |
247 |
برطانوی جامعات کے علمی خزانے |
247 |
عالم عرب کی بعض جامعات کے مجلات |
254 |
اردو اور فارسی کتب کی آن لائن لائبریریاں |
255 |
دینی صحافت کے اردو رسائل و جرائد |
257 |
عالم عرب کے علمی مجلات و جرائد |
261 |
عربی زبان کی چند آن لائن لائبریریاں |
266 |
عالم عرب کی جامعات اور تحقیقی اداروں کے مخزن |
271 |
عرب نصاریٰ مسیحیوں کی اہم آن لائن لائبریریاں |
273 |
عرب نصاریٰ کے چند آن لائن مجلات اور جرائد |
277 |
انٹرنیٹ میں مطلوبہ مواد کی تلاش کے موثر طریقے |
278 |
انگریزی زبان میں ادیان عالم کی چنداہم لائبریریاں |
280 |
استشراق پر عربی اور اردو زبان میں کتب کی فہرست |
283 |
عربی میں اصول الدین اور علم الکلام کی اہم کتب |
298 |
عربی میں اصول تحقیق اور مناہج بحث کی کتب |
311 |
انگریزی میں بین العلومی تحقیق کی کتب |
317 |
کتابیات |
323 |