#7230

مصنف : سید عارف شیرازی

مشاہدات : 1513

ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018ء کے پاکستانی معاشرے پر منفی اثرات

  • صفحات: 75
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3000 (PKR)
(اتوار 28 جنوری 2024ء) ناشر : ظلال القرآن فاؤنڈیشن لاہور

ٹرانس جینڈر انگریزی زبان کے دو کلمات trans اور gender کا مجموعہ ہے، ٹرانس trans کا معنیٰ ہے تبدیل کرنا اور gender سے مراد ہے جنس، گویا ٹرانس جینڈر پرسن، transgender person سے وہ مرد یا عورت مراد ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے مرد یا عورت پیدا کیا لیکن وہ اللہ کے فیصلے پر ناخوش ہیں اور اپنی پیدائشی جنس تبدیل کر کے مرد سے عورت یا عورت سے مرد بننا چاہتے ہیں۔ ان میں سے بعض ہارمون تھراپی یا سرجری وغیرہ کروا کر جسمانی خدوخال بدل لیتے ہیں اور بعض اپنی طرز گفتگو، لباس، عادات وغیرہ تبدیل کر کے اپنی پسند کے مطابق جنس کا اظہار gender expression کرتے ہیں۔ پاکستانی پارلیمنٹ نے 2018 میں خواجہ سرا اور خُنثی کی آڑ میں اس غیر انسانی رویے کو قانونی تحفظ فراہم کرتے ہوئے transgender persons Right protection act منظور کیا ہے ۔ جو کہ سراسر غیر اسلامی، اور غیر انسانی ایکٹ ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018ء کے پاکستانی معاشرے پر منفی اثرات‘‘ سید عارف شیرازی کی مرتب شدہ ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018ء کا اسمبلی سے پاس شدہ اصل مسودہ اور اس ایکٹ میں ترامیم کو پیش کرنے کے بعد اس موضوع کے متعلق 11 اہل قلم کے تحریر شدہ مضامین کو اس کتاب میں شامل اشاعت کیا ہے۔(م۔ا)

ابتدائیہ

4

ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018ء کا اصل مسودہ اسمبلی سے پاس شدہ

6

ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018ء میں ترامیم

16

ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018ء کے پاکستانی معاشرے پر منفی اثرات

19

ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018ء مقاصد و مضمرات

28

ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018ء سے ہم جنس پرستی کی راہ ہموار

35

جنس میں تبدیلی کا فساد

42

ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018ء چندتوجہ طلب امور

46

انسانی حقوق کا عالمی منشور اور ایل جی بی ٹی

51

ٹرانس جینڈر ہیں کون

56

ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018ء چومکھی لڑائی

60

خواجہ سرا کے احکام

64

پاکستان میں ایل بی جی ٹی کی تاریخ اور سزا

72

صحت حدیث پر تبصرہ

101

مقدمہ برائے مولف

108

وہ صحیح حدیثیں جن سے غلط استدلال کیا گیا ہے

167

معاویہ ؓ کی فضیلت میں وارد وہ احادیث جنہیں ضعیف کہا گیا

217

ان اباطیل و بکواسات کے بیان میں جو سیدنا معاویہ ؓ کے خلاف بکے گئے ہیں

279

سیدنا معاویہ ؓ کی فضیلت میں

325

اقوال سلف ان ناہنجاروں کے بارے میں جو سیدنا معاویہ ؓ پر لعن طعن کرتے ہیں

350

خاتمہ

384

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4237
  • اس ہفتے کے قارئین 320626
  • اس ماہ کے قارئین 107871
  • کل قارئین113999871
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست