#6976

مصنف : محمد اشرف جاوید

مشاہدات : 2746

تحریک آزادی پاک و ہند اور اہل حدیث

  • صفحات: 74
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2960 (PKR)
(پیر 17 اپریل 2023ء) ناشر : ادارہ اشاعۃ السنہ فیصل آباد

ہندوستان کا وہ انقلابی دور جو جنگ آزادی سے متصف ہے اس دور کے تمام حالات کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے تو صرف اور صرف ایک جماعت نظر آئے گی جس نے خلوص اور نیک جذبے کے ساتھ استعماری قوتوں اور انگریزی ظلم و استبداد کے خلاف آزادی کا علم لہرایا اور پوری سرگرمی سے جنگ میں شریک رہی اور وہ جماعت ‘جماعت اہلحدیث ہے ۔ تاریخ کے سنہرے اوراق علمائے اہلحدیث کی بے مثال قربانیوں سے بھرپور ہیں۔علمائے اہل حدیث نے انگریز کی مخالفت میں اپنی جانیں قربان کیں ‘پھانسیوں پر وہ لٹکائے گئے ‘کالا پانی بھیجے گئے ‘جیل کی سزائیں کاٹیں ‘ان کی جائدادیں ضبط ہوئیں۔ زیر نظر کتابچہ ’’تحریک آزادی پاک و ہند اور اہل حدیث‘‘ مولانا محمد اشرف جاوید صاحب کا مرتب شدہ ہے۔ فاضل مرتب نے اس مختصر کتابچہ میں تحریک کا مختصرا تعارف ،انگریزی رپورٹ اور آخر میں مولانا فضل الٰہی اور عبد الغنی مجاہد کی خدمات اور خصوصاً سرحد و سلہٹ آسام کا ریفرنڈم پیش کیا ہے ۔ (م۔ا)

حرف چند

4

آزادی ہند کی پہلی اسلامی تحریک

6

حکمرانوں کی اخلاقی حالت

9

سید احمد شہید کا مراسلہ اور حج

11

سید صاحب اور انگریز

12

برطانیہ کے خطرناک عزائم

14

اسلامی حکومت کا قیام

15

مولانا ولایت علی کی خدمات

16

وہابی تحریک اور مولانا ولایت علی

17

خاندان صادق پور کا کارنامہ

18

مولانا عنایت علی کا دورہ امارت

19

تحریک مجاہدین اور انگریزی رپورٹ

20

مولانا فضل الٰہی آزادی کا سالار اعظم

35

گرفتاری

41

انگریز کو مولانا سے خطرہ اور حکومت

42

افغانستان سے تعاون

43

سفیر اٹلی سے ملاقات

44

ہٹلر اور شاہ سعود سے ملاقات

45

قرارداد پاکستان 1940ء کے اجلاس میں مولانا کی شرکت

46

مولانا عبد اللہ عبد اللہ کافی سے ملاقات

47

محمد علی جناح اور لیاقت علی سے ملاقاتیں

48

حسین سہروردی سے ملاقات اور ریفرنڈم

49

مولانا کو قتل کرنا اور جمعیت علماء اسلام کا قیام

49

1945ء کے انتخابات

50

مسئلہ کشمیر مولانا سردار عبد القیوم

58

جہاد کشمیر مجاہدین

63

مولانا فضل الٰہی کی وفات

69

مولانا عبد الغنی مجاہد

68

عبد الغنی کی تحریک مجاہدین میں شمولیت

69

مولانا عبد الحکیم ندوی کا کردار

72

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 83291
  • اس ہفتے کے قارئین 117119
  • اس ماہ کے قارئین 1733846
  • کل قارئین111055284
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست