#7203

مصنف : احمد الاسکندری

مشاہدات : 1848

تاریخ ادب عربی ( الاسکندری)

  • صفحات: 500
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20000 (PKR)
(بدھ 13 دسمبر 2023ء) ناشر : اردو پریس لاہور

اللہ تعالی کا کلام اور نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ عربی زبان میں ہیں اسی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں سے عربی کا رشتہ مضبوط و مستحکم ہے عربی اسلام کی سرکاری زبان ہے ۔شریعت اسلامی کے بنیادی مآخد اسی زبان میں ہیں لہذا قرآن و سنت اور شریعتِ اسلامیہ پر عبور حاصل کرنے کا واحد ذریعہ عربی زبان ہے۔ اس لحاظ سے عربی سیکھنا اور سکھانا امت مسلمہ کا اولین فریضہ ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’تاریخِ ادب عربی‘‘شیخ احمد الاسکندری ،شیخ مصطفیٰ عنانی بک کی مشترکہ تصنیف الوسيط في الادب العربي و تاريخه کا اردو ترجمہ ہے۔ تاریخ ادب پر لکھی گئی کتابوں میں الوسيط ایک ممتاز درجہ رکھتی ہےمصنفین نے اس کتاب میں ہر موضوع کے ہر مبحث اور تذکرے کو جامعیت کے ساتھ جچے تلے الفاظ میں پیش کیا ہے، زمانۂ جاہلیت سے لے کر عہدِ حاضر تک ادب عربی کی عہد بعہد ترقیوں سے محققانہ بحث کرنے کے ساتھ ساتھ اسلامی تہذیب و ثقافت اور علوم و فنون کا جائزہ لے کر زبان کے ہر دور کی خصوصیات کو خاص طور پر نمایاں کر کے پیش کیا ہے۔ یہ کتاب چونکہ عربی زبان میں ہے پروفیسر عبد القیوم ایم اے اور مولوی محمد بشیر صدیقی رحمہما اللہ نے اسے اردو قالب میں ڈھالا جسے محکمہ تعلیم پنجاب نے 1957ء میں پہلی بار شائع کیا۔ (م۔ا)

تاریخ ادب لغت

1

کسی قوم کا ادب لغت

2

تاریخ ادب اللفۃ

3

تاریخ ادب اللغۃ کےفوائد

4

عربی زبان

7

عربی قوم

8

اہل عرب کے طبقات

8

شجرہ عرب مستعربہ

11

شجرہ عرب بائدہ دعاریہ

12

نسب قریش

13

زبان عربی کے مختلف دور

14

عصر اول جاہلیت

15

عربوں کے مختلف لہجے

21

کلام عرب

26

زمانہ جاہلیت میں اغراض لغت

38

زمانہ جاہلیت میں معانی لغت

38

زمانہ جاہلیت میں عبارت لغت

39

کلام عرب کی تقسیم

42

نثر

42

عرب کے علوم و فنون

76

نظم شعر اور شعراء

85

شعر کے اغراض و فنون

96

شعر کےمعانی و خیالات

106

الفاظ و اسالیب شعر

108

شعر کے اوزان و قوافی

109

شعر جاہلی کے نمونے

110

شعراء شاعر کی شہرت کا باعث

127

شعراء کے طبقات

130

شعر کی روایت اور راویان شعر عصر ثانی

207

نثر گفتگو اور  تحریر و تقریر کی زبان

235

خطیب حضرات

251

کتابت خطی

288

اسلام کی نثر کا موازنہ تدوین و تصنیف

317

شعر و شاعری شعر میں قرآن کا اثر

323

اشعار کے نمونے

332

شعراء

351

تیسرا دور دولت عباسیہ

449

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72837
  • اس ہفتے کے قارئین 106665
  • اس ماہ کے قارئین 1723392
  • کل قارئین111044830
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست