تنویر ترجمہ التیسیر مع الوجوہ المسفرہ

  • صفحات: 395
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9875 (PKR)
(جمعرات 24 جنوری 2019ء) ناشر : قرآءت اکیڈمی لاہور

قرآن مجید     نبی کریم پر نازل کی جانے والی   آسمانی کتب میں سے  آخری  کتاب ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے  اپنی زندگی میں    صحابہ کرام ﷢ کے سامنے  اس کی مکمل تشریح وتفسیر  اپنی  عملی زندگی،  اقوال  وافعال اور اعمال کے  ذریعے پیش فرمائی اور  صحابہ کرام ﷢کو مختلف قراءات میں  اسے پڑھنا  بھی سکھایا۔ صحابہ کرام   ﷢ اور ان کے بعد آئمہ  فن اور قراء نے  ان قراءات کو آگے منتقل کیا۔  کتب احادیث میں  احادیث کی طرح  مختلف کی قراءات کی اسناد  بھی موجود ہیں۔  بے شمار اہل   علم اور قراء نے   علوم قراءات کے موضوع پرسینکڑوں کتب تصنیف فرمائی ہیں  اور ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ تنویر  ترجمہ  التیسیر ‘‘   تجویدو قراءات کے معروف  امام  علامہ ابو عمرو عثمانی بن  سعید الدانی ﷫  کی قراءات سبع میں  نہایت اہم کتا ب  ’’ التیسیر‘‘ کا  ترجمہ ہے  ۔  شیخ  القراء  قاری رحیم بخش پانی پتی نے  التیسیر کو اردو قالب میں میں ڈھالا ہے۔اور  علامہ  محمد  بن احمد  شمس  متولی  کی قراءات ثلاثہ  پر مشہور کتاب  ’’ الوجوہ المسفرہ ‘‘ کاترجمہ بھی اس کے ساتھ ملحق ہے ۔الوجوہ المسفرہ کا اردو ترجمہ  شیخ القراء جناب مولانا قاری فتح محمد  پانی پتی نے  کیا ہے ۔ قاری نجمی الصبیح  صاحب نے  علامہ  دانی  اور علامہ متولی ،قاری  رحیم بخش  اور قاری  فتح محمد کے حالات اور مذکورہ دونوں کتابوں کی فہارس  تیاری کر کےاس میں شامل کردی ہیں۔ قراءت  اکیڈمی ،لاہور نے ان دنوں کتب کو یکجا کر کے حسن طباعت سے آراستہ کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حالات امام دانی

4

ابتدائیہ

6

آغاز

8

اصطلاحات

9

پہلا باب قراء سبعہ اوران کے راویوں کے نام

10

دوسرا باب ساتوں ائمہ کےان شیوخ کےناموں کا بیان جس کے ذریعہ قراءت نبیﷺسے ان ائمہ تک پہنچیں

14

قراءات ان ائمہ سے علامہ دانی تک پہنچیں

16

چوتھا باب اعوذ باللہ کابیان

22

پانچواں باب بسم اللہ کابیان

24

سورہ فاتحہ

26

ادغام کبیر ابو عمرو کے مذہب کے بارے میں

28

چھٹا باب ان مثلین کے  ادغام کے بیان میں جو ایک کلمہ میں ارود دو کلموں میں آتےہیں

29

ادغام کے چار کلی مواقع

30

ساتواں باب قریب المخرج حروف کے ادغام

33

آٹھواں باب ۔ضمیر کا بیان

41

نواں باب۔ مدو قصر کابیان

42

فصل مد بدل کے بیان میں

44

گیارہواں باب ۔دوہمزہ کا بیان جو دوکلموں میں جمع ہور رہے ہیں

48

بارہواں باب۔ہمزہ مفردہ جو کلمہ مین آ رہا ہے

51

تیرہواں با ۔ہمزہ کی حرکت نقل  کرکے اس سے پہلے ساکن کو دے کر  ہمزہ کا حذف کرنا

53

چودہواں باب۔ابدال ہمزہ ابو عمرو بصری مذہب

54

پندرہواں باب۔ کلمہ کے آخر والے ہمزہ پر وقف میں امام حمزہ اور ہشام کا مذہب

56

سولہواں باب۔ادغام صغیر کے بیان میں

69

سترہواں باب۔فتح اور امالہ کابیان

75

اٹھارہواں باب۔تانیث کی تا پر وقف کرنے میں امام کسائی کا مذہب

86

انیسواں باب۔باب الراءات

88

بیسواں باب۔ باب اللامات

92

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 84730
  • اس ہفتے کے قارئین 297485
  • اس ماہ کے قارئین 84730
  • کل قارئین113976730
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست