#6242

مصنف : ابو عبد الرحمن محمد الترکیف

مشاہدات : 3821

سنت کے خزانے

  • صفحات: 162
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5670 (PKR)
(منگل 24 نومبر 2020ء) ناشر : اسلامک سروسز سوسائٹی لاہور

سنت مراد الٰہی  تک پہنچنے کا اولین ماخذ ہے  اور سنت کی موافقت کسی  بھی  عمل کی قبولیت  کے لیے بنیادی شرط ہے ۔اگر سنت کو ترک کردیاجائے تو نہ قرآن کی تفہیم ممکن ہے اور نہ ہی کسی عمل کی قبولیت ۔اسی وجہ سے کتاب اللہ میں  جابجا اتباع سنت کی ترغیب دکھائی دیتی ہے ۔  سنت نبویہ کوقبول کرنےکی تاکید وتوثیق کے لیے  قرآن مجید میں بے  شمار قطعی دلائل موجود ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’سنت کے خزانے ‘‘ ڈاکٹر محمد  عبد الرحمن الترکیت کی کتاب من كنوز السنة  کا اردو ترجمہ ہے۔ شیخ موصوف نے اس کتاب میں قرآن کریم اور سنت مطہرہ کی روشنی میں ان مسائل کو بیان کیا ہے۔جو انسانی معاشرہ کی اصلاح کےلیے  ضروری ہیں۔(م ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

3

اخلاص

5

رحمت الٰہی کی وسعت

7

اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں پر رحمت کی مختلف شکلیں

8

تقویٰ

11

تقویٰ سے متعلق اقوال رسولﷺ

13

رسول اکرم ﷺ سے محبت کرنا واجب ہے

14

صحابہ رسول ﷺ اور ان کے باہمی اختلافی امور میں پڑنے کی ممانعت

17

استقامت

20

شکر کے ساتھ نعمتوں کو دوام ملتا ہے

23

حسن اخلاق

26

تمہیں عورتوں کے ساتھ بھلائی کی وصیت کی جاتی ہے

28

موت برحق ہے

31

جہاد فی سبیل اللہ کی فضیلت

37

دعا مومن کا ہتھیار ہے

40

اللہ کے عذاب سے محفوظ

43

نرم خوئی

45

والدین کے ساتھ حسن سلوک واجب ہے

46

عقو و درگزر

49

ہرمسلمان کے لیے اللہ کا پیغام

52

ذکر الہٰی

55

لا حول ولا قوۃ الا باللہ کی فضیلت

58

صلہ رحمی رزق کی فراخی کا سبب ہے

62

شعبان کی روزوں کی فضیلت

65

ہم کس طرح رمضان کا استقبال کریں

68

لیلۃ القدر اور اس کی فضیلت

75

عید کے آداب اور مستحبات

77

زندہ دل احباب کے نام

79

دنیا سے بے رغبتی

82

استغفار اور توبہ

85

امانت

87

صبر

90

نیا ہجری سال

92

ظلم

99

سیر شکمی

104

حیاء ایمان کا حصہ ہے

107

بدگمانی

111

تکبر اور غرور

113

دوا سے علاج سنت ہے

115

عاشورہ کے روزے

119

اللہ کے ساتھ تجارت کا موسم

121

حج اور عمرہ ادا کرتے رہو

126

درود شریف کی فضیلت

128

حسد کی بیماری

132

نفلی روزے

135

لمبی امیدیں

140

کامیاب لوگوں کے نام پیغام

144

بدنگاہی سے بچنے کےفوائد

146

دیندار عورت کے حصول میں کامیابی

152

اجازت مانگنے کے آداب

155

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73733
  • اس ہفتے کے قارئین 107561
  • اس ماہ کے قارئین 1724288
  • کل قارئین111045726
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست