#7436

مصنف : عبد المالک القاسم

مشاہدات : 833

صبح صادق

  • صفحات: 115
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4600 (PKR)
(بدھ 13 نومبر 2024ء) ناشر : مکتبہ ثنائیہ سرگودھا

بہترین انسان وہ ہے جسے گناہ کے بعد یہ احساس ہو جائے کہ اس سے غلطی ہو گئی ہے ۔ اگر اس نے توبہ نہ کی تو یہ غلطی اس کے خالق و مالک کو اس سے ناراض کر دے گی کیونکہ اس سے اپنے معبود و مالک کی ناراضگی کسی صورت بھی برداشت نہیں ہوتی۔ اسی لیے وہ فوری طور پر اللہ کریم کے دربار میں حاضر ہو کر گڑگڑاتا ہے اور وہ آئندہ ایسے گناہ نہ کرنے کا پکا عزم کرتے ہوئے توبہ کرتا ہے ۔ جبکہ اس جہاں میں کئی ایسے بدنصیب سیاہ کار بھی ہیں جن کو زندگی بھر یہ احساس نہیں ہوتا کہ ان کا مالک ان سے ناراض ہو چکا ہے اور وہ ہیں کہ دن رات گناہ کرتے چلے جاتے ہیں اور رات کو گہری نیند سوتے ہیں یا مزید گناہوں پر مبنی اعمال میں مصروف رہ کر گزار دیتے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’صبح صادق‘‘شیخ عبد المالک القاسم کی عربی کتاب الفجر الصادق کا اردو ترجمہ ہے ۔ترجمہ کی سعادت محترم محمد عبد اللہ سلیم صاحب نے حاصل کی ہے۔شیخ نے اس کتاب میں اس بات کو واضح کیا ہے کہ ’’صبح صادق کا وقت درخشاں اور سہانا وقت ہے جو ایک مسلمان کی زندگی اور شب و روز میں بہت اہم مقام رکھتا ہے۔اس مبارک وقت میں معصیت و نافرمانی کی منحوس کالی گھٹائیں چھٹ جاتی ہیں اور گناہ کا ایک ایک پردہ سرک جاتا ہے۔(م ۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

7

توبہ واجب ہے

 

9

اے میرے مسلمان بھائی

 

12

دل کی سختی

 

13

دل کا رنگ

 

14

گناہ چھوڑنے کے دنیوی فوائد و ثمرات

 

16

رسول اللہ ﷺ اور حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی حیات مستعار کے چند نمونے

 

20

مرض اور  علاج مرض

 

24

شقاوت اور بدبختی کی چند علامات

 

33

پیکار نفس

 

37

ایمان کی پکار

 

42

گناہوں کے نقصانات

 

55

گنہگار کو نصیحت

 

60

وہ جن کی زندگیاں قابل رشک ہیں

 

64

دخول جہنم کےاسباب

 

70

توبہ وانابت کے درخشاں نمونے

 

78

جب وہ عازم سفر ہوتا ہے

 

99

گناہوں کی نحوست سے کیسے بچا جا سکتا ہے

 

106

الخاتمۃ

 

111

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 91570
  • اس ہفتے کے قارئین 304325
  • اس ماہ کے قارئین 91570
  • کل قارئین113983570
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست