#5755

مصنف : ڈاکٹر محمد سلیم

مشاہدات : 4571

شان و شوکت کی ہوس

  • صفحات: 198
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4950 (PKR)
(جمعہ 19 اپریل 2019ء) ناشر : منشورات، لاہور

شان وشوکت سے مراد عزت وتکریم اور عالی شان ہوناہے ۔اگر کسی کےپاس عالی شان رہائش، قیمتی گاڑی، فیشن ایبل کپڑے ، جدید موبائل اوردوسرے قیمتی لوازمات  موجود ہوں تو ان کی عزت میں اضافہ ہوگا۔اس شان وشوکت کو عمومی پر سٹیٹس کہاجاتاہے  رشتوں کے لین دین میں سٹیٹس کو بڑی  اہمیت دی جاتی ہے ۔ پیسے کےبغیر سٹیٹس نہیں بنتا ، توپیسے کی دوڑ کے پیچھے انسانی  ضروریات  سے زیادہ اسی سٹیٹس  کےحصول کی خواہش ہوتی ہے ۔ حقیقتاً یہ سوچ اورطرزِ عمل اللہ کے فرمان کے خلاف ہے ۔ کیونکہ ’’ اللہ کے نزدیک زیادہ باعزت وہ جو زیادہ تقویٰ والا ہے ‘‘    اور اللہ تعالیٰ نے یہ بھی واضح کردیا ہے کہ :’’ عزت صرف اللہ  ، اس کے رسول کے لیے  ہے اورایمان والوں کے لیے  ہے  لیکن  منافق لوگ اسے نہیں سمجھتے ۔‘‘ لہذا  کسی بھی مسلمان کے سٹیٹس  کا معیار اس کا تقویٰ  ہے نہ کہ قیمتی  چیزیں۔اپنی دولت، طاقت، ذات،رنگ یا کسی اور وجہ سے خود کو دوسروں سے زیادہ  اعلی ٰسمجھنا شیطانی فعل ہے کیونکہ شیطان نے صرف اس لیے  آدم کو سجدہ کرنے سےانکار کردیا تھا  کہ وہ آگ سے ہے اور آدم خاک سے ۔ زیر نظر کتاب ’’ شان وشوکت  کی حوس ‘‘ ڈاکٹر محمد سلیم  کی تصنیف ہے فاضل مصنف نے  اس کتاب میں حقیقی اورجعلی سٹیٹس کی تفصیل وتاریخ کے علاوہ دھوکے   گھر (دنیا) اور حقیقی گھر(آخرت) کا موازنہ بھی کیا ہے ۔ یہ کتاب  سوچ کے رخ اورطرزِ عمل میں مثبت تبدیلی لانے میں مدد گار بنےگی۔ ان شاء اللہ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف

11

سٹیٹس کی نقاب کشائی

 

سٹیٹس ہے کیا چیز؟

17

عزت اور سکون کیسے حاصل ہوں؟

17

کیا مسلمان کی عزت مغربی پاسپورٹ میں ہے؟

19

سکون کیسے حاصل ہو؟

20

سٹیٹس کی نمائش شیطان کی پیروی ہے

21

حسب پر فخر اور نسب پر طعن کرنا جاہلیت ہے

22

بلند ترین عزت کے رول ماڈل

23

فاروق اعظمؓ کی عزت کے سٹیٹس سمبلز

24

حقیقی عزت کے معیار کو پہچانیے

26

دنیا تو ایک عارضی خیمہ ہے

26

خرابی کی جڑ، نفسانی خواہشات کی پیروی

27

سٹیٹس اور سرکشی کا تعلق

29

قرآن میں الملا کے لفظ پر غور کیجیے

30

اللہ کے نزدیک ایک غریب نابینا صحابی کا سٹیٹس

33

اللہ کے نزدیک چھ غریب صحابہ کا سٹیٹس

34

غریب اور مخلص مومنوں سے رسول اللہﷺ کو وابستہ رہنے کی ہدایت

35

اللہ کے ہاں دنیاوی سٹیٹس کی کوئی حیثیت نہیں

36

ہندوؤں میں انسانوں کی معاشرتی درجہ بندی

36

پاکستان کے آئین کا آرٹیکل نمبر248

37

پاکستان میں انسانوں کی درجہ بندی

38

اسلام، معیار زندگی بلند کرنے کی ترغیب دیتا ہے

39

سٹیٹس ٹائی ٹینک کب بنتا ہے؟

40

سٹیٹس کے دلداہ لوگوں کے لیے سخت تنبیہہ

43

سٹیٹس اور فیس بک کا فتنہ

44

فیس بک پر اپنا سٹیٹس اپ لوڈ کرنے کے نقصانات

45

اپنے آپ کو نمایا کرنے(علو)کا کبیرہ گناہ

45

اللہ تعالی کی نظر میں ناپسندیدہ شخصیت

46

فضولیات میں انہماک کا گناہ

47

آبیل مجھے مار

47

فیس بک پر تجسس ایک کبیرہ گناہ

48

ناشکری ایک مہلک کبیرہ گناہ

49

مومن کا حقیقی سٹیٹس علو نہیں ، خبت میں ہے

51

سٹیٹس اور انسان کی چال

53

علو یا  تکبر کی تین حالتیں : مرح، اختال، اور فخر

54

اللہ کے سامنے عاجزی(خبت) کی نشانیاں

55

سٹیٹس کی دوسری مذموم خرابی۔ فساد فی الارض

55

خوش حال لوگوں کی پیرویی سے عذابوں کا نزول

58

فساد فی الارض میں ایک مسلمان کو کیا کرنا چاہیے؟

59

متکبر لوگوں کی مستقل نشانی۔ مصائب پر بےحسی

61

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54182
  • اس ہفتے کے قارئین 583324
  • اس ماہ کے قارئین 370569
  • کل قارئین114262569
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست