#4908

مصنف : محمد صدیق بخاری

مشاہدات : 8194

سات تراجم سات تفاسیر نور القرآن

  • صفحات: 521
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13025 (PKR)
(منگل 04 جولائی 2017ء) ناشر : سوئے حرم پبلیکیشنز لاہور

قرآن ِ مجید انسانوں کی راہنمائی کےلیے رب العالمین کی طرف سے نازل کی گئی آخری کتاب ہے ۔اور قرآن کریم ہی وہ واحد کتاب ہے جو تاقیامت انسانیت کے لیے رشد وہدایت کا سرچشمہ اور نوعِ انسانی کےلیے ایک کامل او رجامع ضابطۂ حیات ہے ۔ اسی پر عمل پیرا ہو کر دنیا میں سربلند ی او ر آخرت میں نجات کا حصول ممکن ہے لہذا ضروری ہے کہ اس کے معانی ومفاہیم کوسمجھا جائے ،اس کی تفہیم کے لیے درس وتدریس کا اہتمام کیا جائے او راس کی تعلیم کے مراکز قائم کئے جائیں۔ قرٖآن فہمی کے لیے ترجمہ قرآن اساس کی حیثیت رکھتا ہے ۔آج دنیاکی میں کم وبیش 103 زبانوں میں قرآن کریم کے مکمل تراجم شائع ہوچکے ہیں۔جن میں سے ایک اہم زبان اردو بھی ہے ۔اردو زبان میں اولین ترجمہ کرنے والے شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ﷫ کے دو فرزند شاہ رفیع الدین ﷫اور شاہ عبد القادر﷫ ہیں ۔ اب تو اردو زبان میں سیکڑوں تراجم دستیاب ہیں اور یہ سلسلہ تاحال جاری وساری ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’نور القرآن سات تراجم سات تفاسیر ‘‘ محترم جناب محمد صدیق بخاری صاحب کی مرتب شدہ ہے اس میں انہوں نے سورۃ البقرہ کے سات تراجم سات تفاسیر کو ایک جگہ جمع کردیا ہے ۔ یعنی ہر آیت کے سات ترجمے اور سات تفسیریں اس میں جمع کردیں ہیں مترجمیں میں شاہ عبد القادر، مولانا اشرف علی تھانوی ، مولانا احمد رضا خان ،مولانا محمد جوگڑھی ،مولانا امین احسن اصلاحی ﷭ اور جاوید غامدی کے اسماء گرامی شامل ہیں اور تفاسیر میں مولانا شبیر احمد کی تفسیر عثمانی ، مفتی محمدشفیع کی معارف القرآن ، مولانا محمدنعیم الدین مرادآبادی کی خزائن العرفان ، مولانا سیدابوالاعلی مودودی ، کی تفہیم القرآن ، مولانا حافظ صلاح الدین یوسف کی احسن البیان ، پیر کرم شا ہ الازہری کی ضیاءالقرآن ، مولانا عبد الماجد درآبادی کی تفسیر ماجدی ، مولاناامین احسن اصلاحی کی تدبر قرآن اورجاوید احمدغامدی یک البیان شامل ہے ۔مرتب نے بغیر کی کسی تبصرے کے مذکورہ احباب کےتراجم اور تفاسیر کو محض ایک جگہ جمع کردیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

نورالقرآن کامقصد

5

سورۃ البقرۃ

7

تراجم بسم اللہ

55

تفاسیر بسم اللہ

55

بسم اللہ قرآن کی ایک آیت ہے

55

فضائل ومسائل

55

اللہ

56

الرحمن اوراورالرحیم

56

بسم اللہ کی حکمت

57

بسم اللہ کی تاریخی حیثیت

58

یہ آیت دعا ہے

58

صحف سابقہ بسم اللہ کاتعلق

58

سورۃ الفاتحہ

 

نام

59

آیات وحروف کی تعداد

59

زمانہ نزول

59

مضمون

59

سورہ کامرکز ی مضمون

60

اسلوب

60

قرآن سےتعلق

60

سورہ کاتعلق بعدکی سورہ سے

61

تراجم آیت

61

تفاسیر آیت

62

حمد

62

رب العالمین

63

تراجم آیات

64

تفاسیر آیات

64

لفظ رحمن اوررحیم میں فرق

64

کیارحمٰن کےبعد رحیم کالفظ ایک زائد لفظ ہے؟

65

لفظ مالک کی وضاحت

65

لفظ دین کی تشریح

65

اللہ مہربان ہی نہیں منصف بھی ہے

66

لفظ مالک کی مزید وضاحت

66

روزجزاکی وضاحت

67

دنیادارالعمل ہےجزاوسزاکی جگہ نہیں

67

انسان کی ملکیت اوراللہ کی ملکیت میں فرق

67

لفظ عبادت کامفہوم

67

عبادت کےساتھ اطاعت کاتعلق

67

عبادت میں بھی بندہ خداکی مددکامحتاج ہوتاہے

68

لفظ عبادت کےتین معنی

68

انبیاءاولیاء سےمدد چاہنا شرک نہیں

69

کیاکسی کےسامنے ہاتھ باندھ کرکھڑے اورشرک ہے

69

محبوبان الہیٰ کی طرف رجوع بھی اصل اسباب کی طر ف رجوع مانند ہے

70

استعانت اورشرک کی حقیقت

70

مافوق الاسباب اورماتحت الاسباب استعانت میں فرق

70

توحید کی تین اہم قسمیں

70

تراجم آیات

71

تفاسیر آیات

71

’اھدنا ‘کامطلب

71

اصراط المستقیم

72

صراط الذین انعمت علیہم

72

انعمت علیہم

72

مغضوب علیہم

72

الضالین

72

انسانی غضب اورغضب الہیٰ میں فرق

73

مغضوب علیہم اورالضالین کااطلاق کن پر

73

رازی کی بجائے

73

انعام سےمراد

73

ہدایت کیاہے

73

ہدایت کےدرجات

74

صراط مستقیم کتاب اللہ اوررجال اللہ دونوں کےمجموعہ سےملتاہے

75

صراط مستقیم

75

رجال اللہ کی پہچان

75

سورۃ فاتحہ پردعا کےپہلو سےایک نظر

75

اس دعا کی خوبیاں

76

سورۃ فاتحہ سےمتعلق بعض مسائل اورحکمتیں

77

دعاکرنےکاطریقہ

77

استعانت وتوسل کی تحقیق

78

کسی چیز کوحلال یاحرام قراردینے کاحق صرف اللہ تعالی ٰکاہے

78

علامات شرک کو اختیار کرنابھی شرک ہے

78

استعانت اورتوسل

78

انبیاءاولیاء کووسلہ بنانانہ مطلقا جائز ہے انہ مطلقا ناجائز

79

کیابزرگان دین کومدد کےلیےپکارنا مشرک نہیں ہے

80

مطلقا پکارنا شرک نہیں ہےمافوق الاسباب پکارنا شرک ہے

80

مافوق الاسباب طریقے سےکسی کو پکارنا اوصل عبادت ہے

80

فوت شدہ بزرگوں سےاستغاثہ کرنااوارن وکاوسیلہ پکڑنا جائز نہیں اس کےدلائل

81

سورۃ البقرۃ

 

نام اورتعداد آیات

83

وجہ تسمیہ

83

زمانہ نزول

83

فضائل

83

مرکزی مضمون

84

تراجم آیات

133

تفاسیر آیات

133

ان اللہ لایستحی ان یضر ب مثال

133

مناسب موقع تنبیہ

133

تمثیل کی ضرورت اورحقیقت

133

حقیر چیز حقیر مثال

134

بڑی چھوٹی چیزیں اورنسبت

134

اللہ کےگمراہ کرنےکامطلب

134

عہد اورمیثاق

134

عہد کامطلب

134

معاہدہ الست مراد ہے

135

عہدہ اللہ کامستقل فرمان ہے

135

عہد سےمراد تین عہد

135

رشتہ قرابت کی اہمیت

135

تعلقات کےحقوق اداکرناواجب

136

قیامت کی دلیل

136

کیف کامفہوم

136

کفرکاایک خاص پہلو

136

استواکامفہوم

136

آسمان ایک حسی وجود

137

آسمان کی حقیفت کاتعین مشکل ہے

137

تراجم آیات

137

تفاسیر آیات

139

قصہ آدم وابلیس بیان کرنےکی حکمت

139

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 64794
  • اس ہفتے کے قارئین 593936
  • اس ماہ کے قارئین 381181
  • کل قارئین114273181
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست