#6600

مصنف : عبد اللہ بن عبد الرحمن الجبرین

مشاہدات : 2914

روزہ جو ایک ڈھال ہے

  • صفحات: 351
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14040 (PKR)
(پیر 17 جنوری 2022ء) ناشر : دار المعرفہ لاہور، پاکستان

روزہ اسلام کا ایک  بنیادی رکن ہے۔ روزہ  کے  احکام ومسائل  سے   ا گاہی  ہر روزہ دار کے لیے  ضروری ہے  ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام ومسائل سےلا علم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات وخرافات کی آمیزش سے  یہ عظیم عمل برباد کرلینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔   کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے   کتاب الصیام  کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے  ۔ اور کئی  علماء اور اہل علم نے    رمضان المبارک  کے احکام ومسائل وفضائل کے  حوالے  سے کتب تصنیف کی  ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’روزہ ایک ڈھال‘‘ فضیلۃ الشیخ  عبد اللہ بن عبد الرحمٰن الجبریہ کی  تصنیف ہے فاضل مصنف نے اس کتاب یمں  نہایت عمدہ اسلوب کےساتھ  روزوں کے فرض ہونے کی تاریخ،روزے کی حکمت، اس کے واجبات وفرائض، روزے کی شروط ،روزے کو باطل کرنے والے امور،نفل روزوں، رمضان  کے قیام تراویح،لیلۃ القدر اور صدقۃ الفطر جیسے امور کو صحیح احادیث  کی روشنی میں  پیش کیا ہے ۔( آمین) (م۔ ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقدیم و تقریظ

7

مقدمہ

10

پہلی فصل روزوں کے بارے میں دلائل

15

دوسری فصل روزوں کی تعریف اور اُن کی تاریخِ قانون سازی

16

 روزوں کی تعریف

26

 شہر رمضان کا ایک مفید معنی

29

 روزوں کی فرضیت کے مراحل

30

 روزوں کی تاریخ فرضیت

42

تیسری فصل روزے کے فضائل و رموز اور رمضان المبارک کی خصوصیات 

61

چوتھی فصل روزوں کی اقسام

 

 ۱۔ فرض روزے

82

 ۲۔ مستحب روزے

84

 ۳۔ مکروہ روزے

93

 ۴۔ حرام روزے

107

پانچویں فصل روزوں کے احکام اور ان سے متعلق اہم ترین مسائل

 

  ۱۔ ماہِ رمضان کے محقق ہونے کی کیفیت

121

  ۲۔ چاند کے مطلع جات کے مختلف ہونے کا مقصودو مطلوب

127

  ۳۔ ماہِ رمضان کے لیے تکمیل کو پہنچ جانے والے ثبوت کی کیفیت

134

  ۴۔ روزے کا رُکن

136

  ۵۔ روزے کے واجب ہونے کی شروط

137

  ۶۔ روزہ کے صحیح ہونے کی شروط

144

  ۷۔ فرض (یعنی واجب  روزے

150

  ۸۔ روزے کو خراب کرنے (توڑنے  والی چیزیں

169

  ۹۔ جن چیزوں سے اصلاً روزہ فاسد و باطل نہیں ہوتا

179

   ۱۰۔ افطار والی (روزہ توڑ ڈالنے کے لیے مباح  ضرورتوں اور

 

   اسباب کا بیان

189

  ۱۱۔ روزے کے مستحبات

205

  ۱۲۔ روزے کے لیے مکروہات (ناپسندیدہ افعال و اشغال

227

  ۱۳۔ اعتکاف

233

  ۱۴۔ قیام رمضان (نمازِ تراویح  

257

    قیام اللیل سے متعلق مسائل

261

  ۱۵۔ لیلۃ القدر کا قیام

278

 ۱  لیلۃ القدر کی شان میں وارد آیات کی دلالت

283

 ۲  سورۃ القدر کے سبب نزول سے متعلق ایک ضعیف     حدیث پرتنبیہ و انکار

286

      اس حدیث کی اسناد پر ایک نظر

288

       حدیث کے متن پر ایک نظر

289

 ۳  ’’ اَلْقَدْر ‘‘ کا معنی اور اس مبارک رات کی وجۂ تسمیہ

293

 ۴  لیلۃ القدر کی عظمت و فضیلت

298

 ۵   لیلۃ القدر میں اجر و ثواب کا بے انتہا ہو کر ملنا اُمت     اسلامیہ کے لیے خاص ایک امر ہے

302

  ۶  لیلۃ القدر کی تلاش اور اس کی طلب میں زیادہ اُمید     آوراوقات کی تعیین میں تحقیق

306

 ۷  لیلۃ القدر کی نشانیاں

314

 ۸  شب قدر کے وقت کے بارے رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  کا علم 

319

۹  لیلۃ القدر کے وقت کا علم اٹھالیے جانے پر حکمت کی     تلاش و جستجو

323

  ۱۰  لیلۃ القدر کا تاقیامت (ہر سال آنے کے لیے       باقی رہنااور اس کا قطعاً نہ اُٹھایا جانا

325

۱۱  لیلۃ القدر کا پالینا

328

  ۱۶۔ صدقۂ فطر (فطرانہ

342

خاتمہ

 

  روزے کی حقیقت، اس کی مصلحتیں اور اس ضمن میں رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم   کی مکمل راہنمائی

347

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87600
  • اس ہفتے کے قارئین 300355
  • اس ماہ کے قارئین 87600
  • کل قارئین113979600
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست