#6688

مصنف : ظفر اقبال خان

مشاہدات : 1890

منکرین صلوٰۃ پر دہریت کے اثرات ( فتنہ انکار صلوٰۃ نمبر )

  • صفحات: 180
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7200 (PKR)
(بدھ 20 اپریل 2022ء) ناشر : ادارہ اسلامیہ حویلی بہادر شاہ جھنگ

اقامت صلوٰۃ  سے مراد اور مقصود ادائے صلوٰۃ کے تربیتی ، اثرات اپنی    عملی زندگی میں رائج اور نافذ کرنا ہیں لیکن اہل قرآن (منکرین حدیث ) کے نزدیک صلاۃ کا معنیٰ’’فلاحی نظام حکومت کا قیام‘‘، یا درس و اجتماع یا دعا ء وغیرہ ہے منکرین حدیث کی طرف سے لفظ صلوۃ کی یہ فرضی تشریح عربی لغت اور قرآن و حدیث  کے صریحاً خلاف ہے۔ زیر نظر کتاب’’منکرین صلوٰۃ پر دہریت کے اثرات ‘‘ جناب  ظفر اقبال خان صاحب کی تصینف ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب کو پانچ ابواب میں  تقسیم کر کے اس میں  اہل قرآن کے تمثیلی او روحدۃ الوجودی الحاد’’فتنہ انکار صلاۃ‘‘ کو نمایاں کیا ہے۔ابواب کےعنوانات حسب ذیل ہیں۔ باب اول :منکرین صلوٰۃ پر دہریت کے اثرات ،باب دوم:منکرین صلاۃ کے اعتراضات کے جوابات،باب سوئم :منکرین اطاعت واتباع رسول پر داہریت کے اثرات، باب چہارم:اراکین مرکز اسلامیہ پر اہل قرآن کے اثرات ،باب پنجم: اہل قرآن کے تصور رسالت وصلاۃ پر ارسطو اور ابن عربی کے اثرات۔(م ۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست مندرجات

4

تقدیم

6

منکرین صلٰوۃ پر دہریت کے اثرات

14

مکاتیب مابین معلم و تلمیذ ابو الخیر اسدی

14

مکاتیب مابین رحمت اللہ طارق

20

منکرین صلٰوۃ کے اعتراضات کے جوابات

23

مکاتیب مابین  ڈاکٹر جمیل احمد خانیوال

23

مکاتیب مابین محمد زبیر خان بلوچ

43

مکاتیب مابین ظفر اللہ خان

56

منکرین اطاعت واتباع رسول پردہریت کے اثرات

81

اراکین مرکزاسلامیہ پر اہل قرآن کے اثرات

105

مکتوب ظفر اقبال خان

105

مکتوب محمد طارق نعیم اسدی

113

اہل قرآن کے تصورات رسالت و صلوٰۃ پر ارسطو اور ابن عربی کےاثرات

119

سہ ماہی فکر مستقبل 157

161

بلا عنوان

165

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 93830
  • اس ہفتے کے قارئین 306585
  • اس ماہ کے قارئین 93830
  • کل قارئین113985830
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست