#6572

مصنف : محمد حنیف منجا کوٹی

مشاہدات : 3150

مرد و زن کی نماز میں فرق ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 42
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1680 (PKR)
(پیر 20 دسمبر 2021ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

مرد اور عورت کی نماز میں کوئی فرق نہیں ہے، البتہ فقہائے کرام جو فرق بیان کرتے ہیں اس کی کوئی دلیل نہیں ہے،شریعت اسلامیہ مرد و زن کے لیے یکساں ہے، البتہ وہاں فرق روا رکھا جائے گا جہاں کوئی دلیل موجود ہو؛ لہذا سنت یہی  ہے کہ عورت بھی اسی طرح نماز پڑھے جیسے مرد نماز پڑھتا ہے۔ زیرنظر کتاب’’مردو زن کی نماز میں فرق‘‘جناب محمد حنیف منجاکوٹی صاحب کی تصنیف ہے۔انہوں نے اس کتاب میں احناف  کی طرف سے مرد اور عورت  کی نماز کےفرق  سلسلے میں  بیان کی جانے والی  ضعیف روایات  اور اقوال الناس کی حقیقت کو واضح کیا ہے اور کتاب وسنت کی روشنی میں صحیح مؤقف کی ترجمانی کی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست

3

تقدیم

4

مردوزن کی نماز میں فرق؟

6

عرض مؤلف

6

(1)  رفع الیدین (ہاتھ اٹھانے) میں فرق

9

احناف کی پہلی دلیل

9

اہل حدیث کا جواب

9

احناف کی دوسری دنیل

10

اہل حدیث کا جواب

10

احناف کی تیسری دلیل

13

اہل حدیث کا جواب

13

(2)  سجدہ کرنے میں فرق

14

احناف کی پہلی دلیل

14

اہل حدیث کا جواب

14

احناف کی دوسری دلیل

16

اہل حدیث کا جواب

16

مزید ملاحظہ فرمائیے

17

احناف کی تیسری دلیل

21

اہل حدیث کا جواب

21

احناف کی چوتھی دلیل

23

اہل حدیث کا جواب

23

احناف کی پانچویں دلیل

23

اہل حدیث کا جواب

23

احناف کی چھٹی دلیل

24

اہل حدیث کا جواب

25

احناف کی ساتویں دلیل

26

اہل حدیث کا جواب

26

احناف کی آٹھویں دلیل

27

اہل حدیث کا جواب

27

احناف کی نو یں دلیل

29

اہل حدیث کا جواب

29

(3) ہاتھ باندھنے میں فرق

30

احناف کی دلیل

30

اہل حدیث کا جواب

30

(4)جلسہ وسجدہ میں فرق

31

احناف کی دلیل

31

اہل حدیث کا جواب

31

احناف

32

اہل حدیث

32

صاحب تحریر کی بوکھلاہٹ کا پلندہ

34

اہل حدیث کے گیارہ جوابات

35

مداخلت فی الدّین

38

تقلید نہیں اتّباع

39

آخری گزارش

40

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55676
  • اس ہفتے کے قارئین 584818
  • اس ماہ کے قارئین 372063
  • کل قارئین114264063
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست