#6454

مصنف : صاحبزادہ محمد مسعود الرحمٰن

مشاہدات : 2449

مکاتیب امیر المومنین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ

  • صفحات: 315
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12600 (PKR)
(پیر 16 اگست 2021ء) ناشر : ادارہ فہم و دانش لاہور

خطوط لکھنے  اورانہیں محفوظ رکھنے کاسلسلہ بہت قدیم ہے قرآن مجید میں حضرت سلیمان  ؑ کا  ملکہ سبا کو  لکھے گئے خط کا تذکرہ موجود ہے  کہ  خط ملنے پر ملکہ سبا حضرت سلیمان ؑ کی  خدمت میں حاضر ہوئی۔خطوط نگاری کا  اصل سلسلہ اسلامی دور سے شروع ہوتا ہے  خود نبیﷺ نے اس  سلسلے کا آغاز فرمایا کہ جب آپ نے  مختلف بادشاہوں اور  قبائل  کے سرداروں کو خطوط ارسال  فرمائے  پھر  اس کے  بعد   خلفائے راشدین﷢  اور اموی  وعباسی  خلفاء نے  بھی بہت سے لوگوں کے نام خطوط لکھے  جو مختلف  کتب سیر میں  موجود ہیں ان میں  سے کچھ مکاتیب تو  کتابی صورت میں بھی شائع ہوچکے ہیں ۔اہل علم اپنی تحریروں او رتقریروں میں ان کے حوالے دیتے ہیں ۔ زیرنظر کتاب’’مکاتیب امیر المومنین سیدنا عمرفاروق‘‘ صاحبزادہ محمدمسعود الرحمٰن صاحب کی کاوش ہے۔فاضل مصنف نےاس کتاب میں سیدنا  عمرفاروق رضی اللہ عنہ کے مختصر حالات ،  فتوح مصر ،محاذ عراق وایران ، اور بیت المال کےسربراہوں ،معاہدہ اصفہان کے سلسلے میں جاری کیے گئے مکاتیب اور فرامین کو اس کتاب میں باحوالہ جمع کردیا ہے ۔حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کےیہ  خطوط اور مکاتیب جہاں تاریخ اسلام کےایک اہم باب کی حیثیت رکھتے ہیں وہاں پہ یہ سیرت فاروقی کابھی ایک اہم حصہ ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مصنف کے بارے میں

17

پیش لفظ

19

حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ

26

تقدیم

27

تقدیم از مؤلف کتاب

31

امیر المؤمنین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے مختصر حالات زندگی

35

مادری نسب نامہ

36

سرایا

36

قبول اسلام

37

عمال ریاست سے امیر المومنین کا خطاب

47

عوام الناس کے لیے 18 زریں اصول

48

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت

52

امیر المومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے عہد کا آغاز

55

فتوح مصر

148

امیر المومنین عمر فاروق ؓ کےعہد خلافت میں عطا کی ابتدا اور نظام

181

عمال کے نام فرمان

200

محاذ عراق وایران

203

بیت المال کے سربراہوں کے نام

248

معاہدہ اصفہان

273

عساکر اسلام کے نام فرمان

285

حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے نام مراسلہ

312

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60308
  • اس ہفتے کے قارئین 589450
  • اس ماہ کے قارئین 376695
  • کل قارئین114268695
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست