یوسف اللہ تعالٰی کے نبی تھے۔ آپ کا ذکر بائبل میں بھی ملتاہے۔ آپ یعقوب کے بیٹے تھے۔ آپ کا تعلق انبیا اللہ کے خاندان سے تھا۔ گیارہ سال کی عمر سے ہی نبی ہونے کے آثار واضح ہونے لگے۔ آپ نے خواب میں دیکھا کہ گیارہ ستارے، سورج اور چاند آپ کو سجدہ کر رہے ہیں۔ آپ کے والد یعقوب نے آپ کو اپنا خواب کسی اور کو سنانے سے منع کیا۔ قرآن مجید کی ایک سورت ان کے نام پہ ہے۔ قران نے یوسف کے قصے کو احسن القصص کہا ہے۔ سورہ انعام اور سورہ غافر میں بھی ان کا ذکر آیا ہے۔ آپ نے 120 سال عمر پائی۔بر عظیم کے مشہور ومعروف ادیب مورخ سید وصی احمد بلگرامی کی زیر نظر کتاب ’’ماہِ کنعان‘‘ سیدنا یوسف کے تذکرہ پر مشتمل ہےیہ کتاب ایک فکر انگیز تاریخی کتاب ہے۔(م۔ا)
قسط نمبر |
مضمون |
صفحہ نمبر |
|
پیش لفظ ۔تقریش |
|
1 |
سنگِ یعقوب علیہ السلام |
1 |
2 |
آلِ یعقوب علیہ السلام |
12 |
3 |
خواب وخیال |
20 |
4 |
بازارمِصر |
28 |
5 |
روئی اور آگ |
33 |
6 |
زُلیخائی ورُسوائی |
40 |
7 |
یوسف علیہ السلام عزیزِ مصر |
61 |
8 |
یوسف گُم گشتہ |
71 |
9 |
تابُوت یوسف علیہ السلام |
76 |
10 |
ہرفرعونےراموسیٰ |
109 |
11 |
موسیٰ ازنجات تاوفات |
115 |
12 |
تسبیح موسیٰ علیہ السلام وقوم موسیٰ علیہ السلام |
136 |
13 |
سفرنامۂ موسیٰ |
161 |
14 |
سفرنامۂ موسیٰ |
195 |
15 |
افتتاح تابُوت شہادت |
209 |
16 |
قرآن مجید |
226 |
17 |
سفرنامۂ موسیٰ |
236 |
18 |
سفرنامۂ موسیٰ |
261 |
19 |
سفرنامۂ موسیٰ |
269 |
20 |
سفرنامۂ موسیٰ |
281 |
21 |
سفرنامۂ موسیٰ |
291 |
22 |
سفرنامۂ موسیٰ |
299 |
23 |
سفرنامۂ موسیٰ |
309 |
24 |
سفرنامۂ موسیٰ |
320 |
25 |
سفرنامۂ موسیٰ |
335 |
26 |
سفرنامۂ موسیٰ |
349 |