کتاب وسنت ڈاٹ کام پر جہاں مذہبی ، دینی، اور علمی وتحقیقی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں ۔وہاں مدارس وسکولز اور کالجز ویونیورسٹیز کے طلباء کی سہولت کے لئے نصابی کتب کو بھی ترجیحا اپلوڈ کیا جاتا ہے، تاکہ طلباء بآسانی ان کتب کو حاصل کر سکیں اور علمی ونصابی تیار بھر پور طریقے سے کر سکیں۔ زیر نظر کتاب’’ ایم اے اسلامیات گائیڈ مع مکمل حل شدہ پرچہ جات پارٹ 1 ‘‘ لقاء المحسن زاہد کی کاوش ہے یہ کتاب ایم اے اسلامیات پارٹ1 کے پانچ پیپر کی مکمل گائیڈ ہے جو کہ امتحانی نکتۂ نگاہ سے طلبہ وطالبات کے لیے نہایت مفید ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب کی تیاری میں خاص طور اپ اس بات کا خیال رکھا ہے کہ ہرمضمون کو واضح مربوط اور سلیس انداز میں لکھا جائے جو کہ ہر ذہی سطح کے طلبہ وطالبات کے لیے یکساں مفید ہو ۔ نہایت گنجلک زبان استعمال نہیں کی گئی اور اس بات کا بھی خیال رکھا ہےکہ انداز بیاں ایم اے کے معیار سے کم نہ ہو۔ (م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
قرطاس اولیں |
3 |
کتاب کو سمجھنے کے لیے ضروری ہدایات |
4 |
نصاب ایم اے اسلامیات پارٹ 1 |
5 |
فہرست مضامین |
9 |
پہلا پرچہ القرآن و علوم القرآن |
18 |
اصول تفسیر |
18 |
تاریخ و تفسیر |
54 |
متن تفسیر |
89 |
سورۃ المائدۃ |
89 |
سورت النحل |
113 |
سورۃ الاحزاب |
173 |
دوسرا پرچہ حدیث و علوم الحدیث |
228 |
اصول حدیث |
228 |
تاریخ حدیث |
262 |
متن حدیث |
293 |
کتاب الایمان |
293 |
کتاب البیوع |
330 |
کتاب الجہاد |
347 |
کتاب الامارۃ |
360 |
کتاب البر والصلۃ والآداب |
377 |
کتاب الذکر والتوبۃ والدعاء ولاستغفار |
396 |
کتاب الزہد و لرقائق |
406 |
تیسرا پرچہ مطالعہ مذاہب عالم |
430 |
دین و مذہب اور تقابل ادیان |
430 |
غیر سامی ادیان |
439 |
سامی ادیان |
470 |
چوتھا پرچہ تاریخ اسلام |
522 |
پانچواں پرچہ عربی زیان و ادب |
660 |
عربی کا معلم |
660 |
قصص النبیین |
851 |
تفسیر فی ظلال القرآن |
898 |
منتخبات ( نظم) |
961 |
سابقہ پرچہ جات |
967 |