#6839

مصنف : مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی

مشاہدات : 8966

کلیلہ ودمنہ اردو

  • صفحات: 230
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9200 (PKR)
(منگل 08 نومبر 2022ء) ناشر : قبا گرافکس حیدر آباد

کلیلہ و دمنہ  در اصل پنچ تنتر کا عربی زبان میں ترجمہ شدہ کہانیوں کا مجموعہ ہے۔کتاب میں 15 ابواب ہیں جن میں کئی کہانیاں ہیں اور تمام کی تمام جانوروں کی زبانی بیان کی گئی ہیں۔عربی زبان میں اس کا ترجمہ عباسی دور کےفارسی نژاد  نامور ادیب وانشاء پرداز  عبد اللہ بن مقفع نے کیا۔یہ کتاب زبان وادب کو سیکھنے سکھانے اور حاکم ومحکوم کو اپنے اپنے دائرہ میں دور اندیشی کی تعلیم دینے میں ایک نمایاں اور کامیاب کتاب ہے۔یہ کتاب چونکہ جانوروں کی کہانیوں پر مشمل ہے   مشہور عربی چینل ’’ الجزیرہ‘‘ نے اپنے مخصوص پروگرام’’ الجزيرة للأطفال‘‘میں کارٹون کی شکل میں  متعدد قسطوں میں پیش کیا جسے بڑی  پزیرائی ملی۔ یہ کتاب عربی ادب وتاریخ اور سیاست ونظام حکمرانی کے موضوع پر لکھی  جانے والی کتابوں  میں سے بڑی اہم ہے  عربی زبان شناسی  کے لیے یہ ایک کلید کی حیثیت رکھتی ہےتقریبا مدارس اسلامیہ  میں اس کے مختلف ابواب اور عناوین داخل نصاب ہیں ۔(م۔ا)

عنوانات

صفحہ

پیش لفظ

4

نگاہ اولین

9

ابتدائیہ

11

عرض مترج

14

کتاب کا تعارف

17

مقدمہ کتاب

29

برزویہ کی ملک ہند روانگی

52

برزویہ اور بزرجمہر بن بختان کے قلم سے اس کا

62

شیر اور بیل

74

دمنہ کے معاملے میں غور وخوض

116

اخوان الصفا ( خالص دوست)

132

الّو اور کوے

147

بندر اور کچھوا

168

عابد اور نیولا

174

چوہا اور بلی

177

بادشاہ اور فنزہ پرندہ

183

شیر اور گیدڑ

189

ایلاذ، بلاذ اور ایراخت

198

شیرنی ، تیر انداز اور شہر

212

عابدا ور مہمان

215

مسافر اور سنار

217

بادشاہ کا بیٹا اور اس کا ساتھی

222

کبوتر، لومڑی اور بگلا

228

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70382
  • اس ہفتے کے قارئین 104210
  • اس ماہ کے قارئین 1720937
  • کل قارئین111042375
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست