#5640

مصنف : ابی الخیر محمد بن الجزری

مشاہدات : 7388

کشف النظر ( ترجمہ و شرح اردو ) کتاب النشر فی القراآت العشر جلد اول

  • صفحات: 964
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24100 (PKR)
(جمعہ 07 دسمبر 2018ء) ناشر : ادارہ کتب طاہریہ، ملتان

قرآن مجید     نبی کریم ﷺپر نازل کی جانے والی   آسمانی کتب میں سے  آخری  کتاب ہے۔آپﷺ نے  اپنی زندگی میں    صحابہ کرام ﷢ کے سامنے  اس کی مکمل تشریح وتفسیر  اپنی  عملی زندگی ،  اقوال  وافعال اور اعمال کے  ذریعے پیش فرمائی اور صحابہ کرام ﷢کو مختلف قراءات میں  اسے پڑھنا  بھی سکھایا۔ صحابہ کرام   ﷢ اور ان کے بعد آئمہ  فن اور قراء نے  ان قراءات کو آگے منتقل کیا۔  کتبِ احادیث میں  اسناد احادیث کی طرح  مختلف قراءات کی اسنادبھی موجود ہیں ۔ بے شمار اہل   علم اور قراء نے   علوم ِقراءات کے موضو ع پرسیکڑوں کتب تصنیف فرمائی ہیں  اور ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔حجیت قراءات  وفاع قراءات  کےسلسلے میں ’’ جامعہ لاہور الاسلامیہ ، لاہور  کے ترجما  ن مجلہ   ’’ رشد‘‘ کے  تین جلدوں میں خاص نمبر  گراں قد ر علمی ذخیرہ  ہے اور اردو زبان میں اس نوعیت کی اولین علمی کاوش ہے ۔اللہ  تعالیٰ   قراءات   کے  موضوع پر  اس  ضخیم علمی  ذخیرہ کےمرتبین وناشرین کی اس عمدہ کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین زیر نظر  کتاب ’’کشف النظر  ترجمہ النشر فی القراءات  العشر‘‘قراءات کے مشہور ومعروف  امام  محمد بن  محمد  الجزری﷫ کی فن تجوید  وقراءات پر  کتاب ’’ النشر فی القراءات العشر‘‘ کا اردوترجمہ وشرح ہے۔امام جزری  ﷫ نے یہ  عظیم کتاب  کل نو ماہ میں مکمل  کی ۔ یہ کتاب فنِّ تجوید  وقراءات کی ضروری وقابل احتیاج ابحاث و مہمات کی جامع ہےاور اپنے موضوع پر بیش بہا خزانہ ہے۔یہ کتاب قراء عشرہ سےمتعلق نوسو بیاسی قوی طرق کا حامل دفتر ہےیہ کتاب  علم مخارج الحروف والصفات، علم الوقوف والابتداء ،ادغام کبیر وصغیر کی مباحث ، ہمزات  ویاآت کے احکام وقواعد ، فتح وامالہ اور رسم  الخط اور ابتداء وختم  قرآن کے مباحث واصول او ران کے علاوہ بہت سے ان علو م ومضامین پر مشتمل ہے جن کی طرف  ہر قاری کو احتیاج  ہو۔ قراءات  عشرہ کی اس اہم کتاب اردو ترجمہ  وشرح کا فریضہ قاری محمد طاہر رحیمی نے انجام دیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

 

مترجم کےبارےمیں ارشادات علماءوقراء

27

حرف آغازازمترجم

33

مبادی قراءت تعریف موضوع ثمرہ

43

فضیلت نسبت واضح استمددوحکم

44

خلط فی الاختلاف المرتب

45

خلط فی الروایۃ بالالتزام

45

خلط فی الروایۃ بلاالتزام علی احسب التلاوۃ

45

خلط فی الطریق بالاالتزام

45

خلط فی الاقوال والوجہ

46

خلط فی الطریق بلاالتزام

45

اختلاف کی نسبت اورقراءت روایت طریق کارفرق

46

اختلاف واجب وجائز

46

قیاس مطلق ومقید

46

مقری کی حقیقت

47

شرائط مقری

49

آداب معلم

50

شاگردکےآداب

56

امورضروریہ برائےمقری

59

قرآن اورقراءت کی باہم نسبت

63

قرآن کےتواتروعدم  تواترکی بحث

64

حصہ دوم

 

پہلی فصل محفوظیت قرآن میں

70

صدری حفاظت کاانتظام

70

محرک اول:محرک ودم محرک سوم محرک چہارم

71

محرک پنجم :محرک ششم

72

حفظ قرآن اورصحابہ کرامؓ

72

قرآن کریم کی تحریری حفاظت

74

جمع صدیقی

75

دستورجمع صدیقی

76

جمع عثمانی

77

دستورجمع عثمانی

78

آیات وسورقرآن

78

مصاحف عثمانیہ کی تاریخ مصحف مدنی مصحف مکی مصحف شامی

79

مصحف مصری مصحف یمنی مصحف بحرینی مصحف کوفی

80

بعض آیات وروایات پراشکلات

81

سورہ اعلی کی آیت پراشکال مع جواب

81

حدیث عائشہؓ

82

ضابطہ عمومیہ روایت ابن مسعودؓ

83

اختلاف قراءت وسبعہ احرف

84

سبعہ قراءت قراءصحابہ،قراءسبعہ

85

حدیث سبعہ احرف سات احرف کی حکمت

87

قراءت سبعہ

88

روایات ابن عباسؓ درباہ تحریف

90

جواب عام

90

شینہ اورتحریف قرآن

90

فائدہ محفوظیت قرآن کاموازنہ دیگرسماوی کتب کےساتھ

93

دوسری فصل

100

تدوین جمع قرآن کی تاریخ میں

100

قرآن کی کتابت وتدوین کےتین دور

100

پہلادورنبوی

100

دوسرادورصدیقی

101

تین سوالات ارانکےجوابات

105

چندضروری فوائد

105

تیسرادورعثمانی

106

بہت اہم افادات

109

فائدہ خط قرآن کےچاردور

112

فائدہ خط کی قسمیں

113

انتباہ

113

چندضروری امورقرآن کی تعریب واعراب بندی

114

قرآن کی تنقیط

118

تخمیس وتعشیر

118

منازل احزاب فائدہ

120

علامات رکوع

121

تیسری فصل

 

قرآن اوراسکےخادموں کےفضائل میں

125

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59732
  • اس ہفتے کے قارئین 588874
  • اس ماہ کے قارئین 376119
  • کل قارئین114268119
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست