#6316

مصنف : عزیز الرحمن جامعی لدھیانوی

مشاہدات : 992

جنگ آزادی کے مسلم مجاہدین حصہ سوم

  • صفحات: 234
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8190 (PKR)
(جمعرات 25 مارچ 2021ء) ناشر : اعلیٰ پریس دہلی

ہندوستان کی تحریک آزادی کوعلمائے کرام نے جہاد کا نام دیا تھا، 1857ء میں علامہ فضل حق خیر آبادی، مولانا لیاقت اللہ الہٰ آبادی، مولانا احمد اللہ مدراسی وغیرہ نے فتویٰ جہاد دیا اور اس کی خوب تشہیرپورے ملک میں کی جس سے پورے ملک میں آزادی کی لہر دوڑ گئی۔ علماے کرام کے ساتھ ساتھ عام مسلمانوں نے بھی اس جنگ آزادی میں دل و جان سے حصہ لیا اور انتہائی درجہ کی تکلیفیں برداشت کیں اور ہزاروں علماے کرام کو انگریزوں نے جوش انتقام میں پھانسی پر لٹکا دیا اور علما نے بڑے عزم و حوصلہ سے مسکراتے ہوئے پھانسی کے پھندوں کو قبول کر لیا تب جاکر 14؍ اگست 1947ء کو ہندوستان کو آزادی ملی۔ اور آج ہم ہندوستان کی کھلی فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’جنگ آزادی کے مسلم مجاہدین ‘‘عزیر الرحمن جامعی  کی تصنیف ہے  فاضل مصنف نے یہ کتاب چار حصوں میں تحریرکی  تھی ۔کتاب ہذا اس کتاب کا تیسرا حصہ ہےمصنف نے اس  حصے میں1857ء کی  جنگ آزادی میں اہم کرادار  ادا کرنے والے 21 نامور علماء مجاہدین کا تذکرہ کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

نام کتاب

1

تفصیل اشاعت

2

فہرست مضامین

3

حرف مکرر

4

مولاناحبیب الرحمن لدھیانوی

9

ایک عظیم شخصیت چل بسی

19

حضرت امیر شریعت کی پہلی گرفتاری

27

سید عطاءاللہ شاہ بخاری

37

مجاہد اکبرمولانامدنی

45

مولاناعبیداللہ سندھی

49

مولاناعبیداللہ سندھی

57

مولاناابوالکلام آزاد

65

مولاناآراد

83

مولانابرکت اللہ بھوپالی

89

علامہ منصورانصاری

109

مولانافضل الہی

119

دارالعلوم دیوبند

133

مولاناحسرت موہانی

137

حیات اجمل

145

مولانامظہر الحق

154

رئیس الاحرار مولانامحمد علی

161

مولانااحمد سعید

172

حضرت مفتی کفایت اللہ

201

مولانا عطاءاللہ شاہ بخاری

217

تصدق احمد خاں شیردانی

231

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 99039
  • اس ہفتے کے قارئین 132867
  • اس ماہ کے قارئین 1749594
  • کل قارئین111071032
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست