#6315

مصنف : ضامن علی خاں

مشاہدات : 5057

جنگ آزادی کے مسلم مجاہدین (ضامن علی )

  • صفحات: 260
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9100 (PKR)
(بدھ 24 مارچ 2021ء) ناشر : قمر جہاں دہلی

ہندوستان کی تحریک آزادی کوعلمائے کرام نے جہاد کا نام دیا تھا، 1857ء میں علامہ فضل حق خیر آبادی، مولانا لیاقت اللہ الہٰ آبادی، مولانا احمد اللہ مدراسی وغیرہ نے فتویٰ جہاد دیا اور اس کی خوب تشہیرپورے ملک میں کی جس سے پورے ملک میں آزادی کی لہر دوڑ گئی۔ علماے کرام کے ساتھ ساتھ عام مسلمانوں نے بھی اس جنگ آزادی میں دل و جان سے حصہ لیا اور انتہائی درجہ کی تکلیفیں برداشت کیں اور ہزاروں علماے کرام کو انگریزوں نے جوش انتقام میں پھانسی پر لٹکا دیا اور علما نے بڑے عزم و حوصلہ سے مسکراتے ہوئے پھانسی کے پھندوں کو قبول کر لیا تب جاکر 14؍ اگست 1947ء کو ہندوستان کو آزادی ملی۔ اور آج ہم ہندوستان کی کھلی فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’جنگ آزادی کےمسلم مجاہدین ‘‘ضامن علی خاں  کی مرتب شدہ ہے  فاضلم مرتب   نے اس کتاب میں1857ء کی  جنگ آزادی میں  حصہ لینے والی معروف شخصیات کے علاوہ  سیکڑوں غیر معروف مسلم مجاہدین کا تذکرہ کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ابراہیم ولد امام دین

31

احمد دین ولد کریم بخش

32

احمد خاں ولد دارے خاں

33

احمد اللہ ولد الہی بخش

34

ادریس محمد ولد نورمحمد

35

اسمعیل ولد نظام الدین

36

اسمعیل محمد ولد امام بخش

36

اسرائیل اللہ رکھا ولد اللہ رکھا

37

اصغر میاں نوساقی

38

اکرم خاں ولد غفور

39

الہی بخش ولد محمد صادق

40

بٹن میاں ولد بدری میاں

41

برکت ولد بھلا شیخ

42

بشیر احمد

43

تیغ علی

44

تاج دین حافظ عرف ملان ولد علی محمد

45

جمال الدین

46

چراغ دین ولد محمد بخش

47

حاجی

48

حسین احمد قربان

49

خلیفہ عبداللہ ولد خدابخش

50

خدابخش

51

داؤد گل

52

زیراللہ

53

رمضان

54

روشن غوث

55

سعید عرف چھوٹو

56

سرغنہ علی

57

شیخ محمد حنیف

58

شاہ میر غلام ولد محمد نواب شاہ

59

عمربخش ولد اداشیخ

60

علی محمد

61

عبدالغنی

62

عبدالعلی دین محمد

63

عبدالعزیز

64

عبدالرحمن خاں

65

عبدالمجیدولد رحیم بخش

65

عبدالمجید

66

عبداللہ عبدالقادر

66

عبداللہ ولد لعل محمد

67

عبدالکریم ولد لال محمد

68

غفار خاں

69

غلام محمد

70

مسلم محمد شیخ فخرالدین

71

محمددین

72

محمدعلی ولد فضل بود

73

منڈل خسرو

74

محمد شاہ ولد زودعون شاہ

75

محمد شفیع ولد جان محمد

76

محمد عزیز

77

محمد نبارس

78

محمد اسماعیل ولد محمد دین

79

محمد افضل

80

نعمت اللہ

81

وزیر محمد

83

ہارون حامد

84

اختر علی سید

85

امام دین

86

آہن گررحمن

87

باغ علی

88

بٹ غلام محمد

89

بٹ خضر

90

بگاخاں

91

بہرام خاں

92

پٹیل چھبابھائی

92

پیرغنی شاہ

94

ٹک عبدالقدوس

95

جنیدعالم

96

چھولا

97

حسین علی

98

خان باز

99

دستگیر شیخ

100

دیوان علی مغل

101

ڈارحبیب

102

ڈار،عبدالصمد

103

ڈارمحمد

104

ذکریا

105

رحمن ابن ۔ایس

105

رحمت علی فقیر

106

رمضان شیخ ابراہیم

107

سبحان خاں

108

سعدی زماں

109

شاہ عبدالقدیر

111

شاہ محمد جورا

112

شوالی سیدو

113

شول غلام نبی

114

شیخ عبدالکریم

115

شیخ غلام رسول

116

شیخ محمد کوٹا

117

صاحب جاہری

118

صوفی سبحان

119

عبدالاحد

120

عبدالسلام

121

عبداللہ عرف سوکھے

122

عزیزشاہ

123

علی اکبر

124

عمرمحمد

125

غلام حسین

126

غلام رسول تیلی

127

غلام محمد

128

غنی بٹ کاوا

130

بزیچی(شریمتی)

131

فقیرعلی

132

لال محمد

136

مبارک علی

137

محبوب علی

138

محمد اکبر

139

محمد پی پی

140

محمد سلطان

141

محمد علی

143

محمد یعقوب

144

ملک سلطان

147

میراحمد

149

میرعبدالاحمد

150

نذرمحمد اسماعیل

152

نصیراحمد

153

فداعلی قائم علی

159

حضرت شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ

165

شاہ عبدالعزیز

172

ٹیپو سلطان

202

الطاف حسین حالی

206

علامہ اقبال

308

جنر شاہنواز

263

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60121
  • اس ہفتے کے قارئین 589263
  • اس ماہ کے قارئین 376508
  • کل قارئین114268508
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست