#7176

مصنف : محمد رحمت اللہ خان

مشاہدات : 1983

اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم یا تقلید جامد ؟

  • صفحات: 169
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6760 (PKR)
(ہفتہ 11 نومبر 2023ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

اطاعت رسول ﷺ کے بارے میں صحیح بخاری شریف کی یہ حدیث بڑی اہم ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا ’’میری امت کے سب لوگ جنت میں جائیں گے سوائے اس شخص کے جس نے انکار کیا تو صحابہ کرام نے عرض کیا انکار کس نے کیا ہے؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہو گا اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے انکار کر دیا۔ اطاعتِ رسول ﷺ کے بارے میں قرآنی آیات و احادیث نبویہ کے مطالعہ کے بعد یہ فیصلہ کرنا مشکل نہیں کہ دین میں اتباع سنت کی حیثیت کسی فروعی مسئلہ کی سی نہیں بلکہ یہ بنیادی تقاضوں میں سے ایک تقاضا ہے۔ اتباع سنت کی دعوت کو چند عبادات کے مسائل تک محدود نہیں رکھنا چاہیے بلکہ یہ دعوت ساری زندگی پر محیط ہونی چاہیے۔ جس طرح عبادات(نماز ،روزہ، حج وغیرہ) میں اتباع سنت مطلوب ہے اسی طرح اخلاق و کردار، کاروبار، حقوق العباد اور دیگر معاملات میں بھی اتباع سنت مطلوب ہے۔ زیر نظر کتاب ’’اتباع رسول ﷺ یا تقلید جامد‘‘ایڈووکیٹ محمد رحمت اللہ خان صاحب کی کاوش ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں اس بات کو واضح کیا ہے کہ دین کی اصلی راہ اتباعِ رسولﷺ کی راہ ہے ۔ (م۔ا)

تقدیم

11

عرض مولف

14

پیش لفظ

48

محترم مفتی محمد جسیم الدین صاحب

54

تقلید کا جنون

58

تقلید کرشمے

63

ائمہ عطام اور محدثین کا اپنی تقلید سے منع کرنا

66

غیر مقلدین کے اعتراضات

76

زیر ناف ہاتھ باندھنا

77

نماز میں ہاتھ کہاں باندھیں

77

تراویح

78

رفع الیدین

78

آمین بالجہر

78

فاتحہ خلف الامام

78

ٹوپی و پگڑی سے یا ننگے سر نماز

79

تصوف کی حقیقت

79

امت مسلمہ کو فرقوں میں بٹنے سے بچانے کا دھوکا

92

ابن عربی اور وحدۃ الوجود

95

توحید کی بنیادوں کو ڈھا دینے والے چند واقعات

103

غیرمقلد اور انگریز

106

عورتوں کا مسجد میں نماز ادا کرنا

108

توحید کی بنیادوں کو ڈھا دینے والے چند واقعات

123

قیامت تک حق پر رہنے والی جماعت

129

اہل حدیث کی ابتداء

132

کتب فقہ میں بھی اہل حدیث کو ایک فرقہ کہ کر لکھا ہے

137

آپ کے گھر کی شہادت

140

غیرمقلدین خفا نہ ہوں

146

اہل حدیث کون ہیں

150

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 94200
  • اس ہفتے کے قارئین 306955
  • اس ماہ کے قارئین 94200
  • کل قارئین113986200
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست