#6956

مصنف : عبد الہادی عبد الخالق مدنی

مشاہدات : 2089

استخارہ

  • صفحات: 56
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2240 (PKR)
(جمعہ 17 مارچ 2023ء) ناشر : داعی احساء اسلامک سینٹر، سعودی عرب

استخارہ در حقیقت مشورے کی ایک اعلیٰ ترین شکل ہے۔ دونوں میں فرق یہ ہے کہ مشورہ اپنے ہم جنس افراد سے کیاجاتا ہے تاکہ ان کے علم و تجربہ سے فائدہ اٹھا کر مفید سے مفید تر قدم اٹھایا جائے، جبکہ استخارہ میں اللہ تعالیٰ سے عرض کیا جاتاہے کہ اے اللہ! ہمارے اس معاملے کے مفید اور مضر تمام  پہلوؤں سے آپ بخوبی واقف ہیں، آپ کے علم میں جو پہلو ہمارے لئے ،مفید اور بہتر ہو اسے ہمارے سامنے روشن کرکے ، ہمارے دلوں کو اس کی طرف مائل و مطمئن کردیجئے۔لہذا کسی جائزمعاملہ میں جب تردد ہو تواس کی بہتری والی جہت معلوم کرنےکےلیےاستخارہ کرنا مسنون عمل ہے،حضوراکرم ﷺ کی احادیث سے اس کی ترغیب ملتی ہے۔ زیر نظر کتابچہ ’’استخارہ‘‘   مولانا عبد الہادی عبد الخالق مدنی حفظہ  اللہ کا مرتب شد ہ ہے ۔انہو ں نے اس کتابچہ میں  قرآن  مجید اور سنت صحیحہ کی روشنی میں  مسائل استخارہ کو آسان  فہم میں  پیش کیا ہے اور اس سے متعلق پائے جانے والے فریبوں کے پردے بھی چاک کیے ہیں ۔(م۔ا)

مقدمہ

5

استخارہ کا معنی

10

شرعی استخارہ اور اس کی دلیل

10

دعاء استخارہ

12

دعاء کے الفاظ کی پابندی

13

جسے دعا یاد نہیں وہ کیا کرے

13

جن امور میں استخارہ مستحب ہے

14

فوائد استخارہ

17

استخارہ سے پہلے توجہ طلب امور

20

استخارہ کے بعد شرح صدر

22

قلبی میلان کے باوجود استخارہ

24

مراحل استخارہ

26

استخارہ اور خواب

26

ایک کام کے لیے متعدد استخارے

27

متعدد کاموں کے لیے ایک استخارہ

29

استخارہ کا وقت

30

صلاۃ استخارہ کی سورتیں

32

دعا بھول گیا تو کیا کرے؟

32

فرض یا سنت موکدہ کے بعد دعا

32

صلاۃ کے بغیر دعاء استخارہ

33

دعا کی قبولیت کے موانع

34

استخارہ اور خسارہ

39

استخارہ اور مشورہ

46

استخارہ کے دیگر طریقے

48

بدعی استخارے

49

احادیث استخارہ کی تحقیق

52

خلاصہ کتاب

56

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74793
  • اس ہفتے کے قارئین 108621
  • اس ماہ کے قارئین 1725348
  • کل قارئین111046786
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست