اسلامی معاشیات ایک ایسا مضمون ہے جس میں معاشیات کے اصولوں اور نظریات کا اسلامی نقطہ نظر سے مطالعہ کیا جاتا ہے۔ موجودہ زمانے میں اس مضمون کے بنیادی موضوعات میں یہ بات شامل ہے کہ موجودہ معاشی قوتوں اور اداروں کو اسلامی اصولوں کے مطابق کس طرح چلایا جا سکتا ہے ۔ اسلامی معیشت کے بنیادی ستونوں میں زکوٰۃ، خمس، جزیہ وغیرہ شامل ہیں۔ اسلامی مالیات اور کاروبار کے بنیادی اصول قرآن وسنت میں بیان کردیے گئے ہیں۔ اور قرآن وحدیث کی روشنی میں علمائے امت نے اجتماعی کاوشوں سے جو حل تجویز کیے ہیں وہ سب کے لیے قابل قبول ہونے چاہئیں۔کیونکہ قرآن کریم اور سنت رسول ﷺ کے بنیادی مآخذ کو مدنظر رکھتے ہوئے معاملات میں اختلافی مسائل کےحوالے سے علماء وفقہاء کی اجتماعی سوچ ہی جدید دور کے نت نئے مسائل سے عہدہ برآہونے کے لیے ایک کامیاب کلید فراہم کرسکتی ہے ۔ زیرنظر کتاب’’اسلامی معاشیات ‘‘سید مناظر احسن گیلانی کی تصنیف ہے جوکہ دو ابواب پر مشتمل ہے۔یہ کتاب اسلام کے معاشی نظام کا ایک تحقیقی مرقع ہے۔اس کتاب میں قرآنی آیتوں اور نبوی احادیث کے تشریحی پہلو پیش کیے گئے ہیں ۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
عاملین پیدائش اور اسلام |
1 |
اجرت بمقدار محنت |
2 |
تنظیم اور قرآن |
3 |
خود پیغمبر سے سوال |
5 |
اسلام کے مذہبی عذام کی خصوصیت |
15 |
اپنی آپ مدد پر لوگوں کو آمادہ کرنا |
17 |
درندوں کی صورت |
29 |
اسلام اور حسن کاری |
30 |
احسان کا مطلب |
31 |
مسجدوں کے ممبر کی تاریخ |
49 |
انگریزی دوا اور مسلمان |
52 |
خالص دینی امور کے معاشی نتائج |
57 |
حصول معاش کا حکیمانہ طریق |
64 |
اصناعی نظام معاشی نظام ہے |
83 |
غائب کی پانچ کنجیاں |
150 |
معاشی راہ میں امالہ کی اسلامی تدبیر |
166 |
باب دوم پہلا سکول |
362 |
اسلام میں اشیاء کی معاشی تقسیم |
364 |
پانی کی وہ قسم جو بک سکتی ہے |
374 |
نمک کا مسئلہ |
380 |
عام معدنیات کا حکم |
382 |
عام راستوں کا اسلام میں احترام |
393 |
مالک کی مرضی کے بغیر کسی چیزپر قبضہ کرنا |
405 |
قانون شفعہ |
406 |
غیر اسلامی حکومتوں کے ۃعایا کے ساتھ مسلمانوں کے معاشی تعلقات |
406 |
اکل بالباطل کا مطلب |
411 |
حرمت سود کی وجہ |
417 |
حکومت اور قیمتیں |
443 |
تجارتی مسلک |
445 |
کن چیزوں پر دولت کو صرف کرنا چاہیے |
551 |
خیرات اور صدقات |
557 |