#6737

مصنف : ارشاد احمد

مشاہدات : 71792

ارشاد النحو شرح اردو ہدایۃ النحو

  • صفحات: 402
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16080 (PKR)
(پیر 04 جولائی 2022ء) ناشر : ادارۃ التصنیف کبیر والا خانیوال

قرآن وسنت  اور دیگر عربی علوم  سمجھنےکے لیے’’ علم نحو‘‘کلیدی حیثیت رکھتاہے اس کے بغیر علوم  ِاسلامیہ میں رسوخ وپختگی  اور پیش قدمی کاکوئی امکان نہیں ۔ قرنِ  اول  سے لے کر اب  تک نحو وصرف  پرکئی کتب  اور ان کی شروح  لکھی  کی جاچکی ہیں  ہنوز یہ سلسلہ جاری  ہے۔کتب ِنحو میں ’’ہدایۃ النحو‘‘  کا شمار نحوکی   اہم بنیادی کتب میں  ہوتا ہے ۔یہ کتاب دینی مدارس کے متوسط درجۂ تعلیم میں شامل  نصاب  ہے ۔ اختصار وطوالت سے منزہ انتہائی جامع اور کثیر فوائد کی حامل ہے ۔کئی اہل  نے  اس پر  شرح وحواشی کی صورت میں کام کیا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’ارشاد النحو شرح اردو ہدایۃ النحو‘‘ مولانا ارشاد احمد کی کاوش ہے ۔موصوف نے  طلبہ وطالبات کی استعداد کو ملحوظ  رکھتے ہوئے مختصر اور جامع شرح  تحریرکی ہے۔اس شرح میں  طلباء وطالبات کے لیے  وہ سب کچھ ہے  جو ان کی علمی استعداد بنانے اور وفاق کے امتحان میں امتیازی کامیبابی حاصل کرنے کے لیے ضرورری ہے۔وفاق کے سابقہ حل شدہ پرچہ جات بھی  اس  کتاب میں  الكاس الدهاق في حل سوالات الوفاق کے نام سے  لف ہیں۔(م۔ا)

نمبر شمار

مضامین

صفحہ نمبر

 

1

آرائے گرامی

7

 

2

پیش لفظ

12

 

3

واضع علم نحو

15

 

4

تاریخ علم نحو

16

 

5

مقام علم نحو

16

 

6

مصنف کتاب کا تعارف

17

 

7

تعریف علم النحو

25

 

8

نحو کے لغوی معنی

26

 

9

غرض علم نحو

27

 

10

موضوع علم نحو

27

 

11

کلمہ کی تعریف

28

 

12

الف لام کے اقسام

28

 

13

لفظ کا لغوی واصطلاحی معنی

30

 

14

وضع کا لغوی واصطلاحی معنی

30

 

15

معنی کی صیغوی ولغوی تعریف

31

 

16

مفردکا لغوی واصطلاحی معنی

32

 

17

مفردکے ترکیبی احتمالات

31

 

18

دعوی حصر ودلیل حصر

32

 

19

اسم کی تعریف

33

 

20

علاماتِ اسم

34

 

21

اسم کی وجہ تسمیہ

39

 

22

فعل کی تعریف

40

 

23

علاماتِ فعل

41

 

24

فعل کی وجہ تسمیہ

43

 

25

حرف کی تعریف

44

26

حرف کی علامات

45

27

حروف کے فوائد

45

28

حروف کی وجہ تسمیہ

46

29

کلام کی تعریف

46

30

کلام کے احتمالات عقلیہ

48

31

اسم معرب کی تعریف

51

32

اعراب کی تعریف

53

33

عامل کی تعریف

54

34

اسم متمکن کے اعراب کی اقسام

55

35

مفرد منصرف صحیح کی تعریف اور اس کا اعراب

56

36

جاری مجری صحیح اور جمع مکسر کا اعراب

56

37

جمع مؤنث سالم کا اعراب

57

38

غیر منصرف کا اعراب

58

39

اسمائے مکبرہ کی بحث اورا ن کا اعراب

58

40

مثنی حقیقی وملحقات کی تعریف اور اعراب

59

41

جمع مذکرسالم حقیقی وملحقات کی تعریف واعراب

61

42

اسم مقصود کی تعریف اور اعراب

63

43

اسمِ منقوص کی تعریف  اعراب

64

44

غیرجمع مذکر سالم مضاف بیائے متکلم کا اعراب

65

45

اسم معرب کی تقسیم

66

46

عدل

66

47

وصف

70

48

تانیث

71

49

تانیث  بالالف المقصورہ والمدودہ

73

50

معرفہ

74

51

عجمہ

75

52

جمع

76

53

ترکیب

78

54

الف نون زائدتان

80

55

وزن فعل

81

56

اسباب منع صرف کا قاعدہ

83

57

المقصد الاول فی المرفوعات

86

58

فاعل کی تعریف

87

59

مؤنث حقیقی وغیرحقیقی کی تعریف وحکم

89

60

فاعل جمع مکسر کاحکم

91

61

تقدیم الفاعل علی المفعول

91

62

حذف الفعل کاحکم

92

63

بحث تنازع نعلین

94

64

مفعول مالم یسم مالہ

107

65

مبتدأ ہ خیر

108

66

وجوہ تخصیص

110

67

مبتدأ کی قسم ثانی

119

68

اِنَّ اور اس کے اخوات کی خبر

121

69

کان اور اس کے اخوات کا اسم

123

70

ماولامشبہتین بلیس کا اسم

126

71

لائے نفی جنس کی خبر

127

72

المقصد الثانی فی المصوبات

128

73

مفعول مطلق

129

74

مفعول بہ

132

75

تحذیر

134

76

مااضمر عاملہ علی شریطۃ التفسیر

136

77

منادی

139

78

مفعول فیہ

146

79

مفعول لہ

149

80

مفعول معہ

150

81

حال

153

82

تمییز

159

83

مستثنیٰ اور اس کے اقسام کے اعراب اربعہ

161

84

کان اور اس کے اخوات کی خبر

169

85

لاء نفی جنس کا اسم

170

86

لاحول والاقوۃ الا باللہ کی وجوہ خمسہ

173

87

ما و لا مشبہتین بلیس کی خبر

174

88

ومھفھف کالغصن الخ شعرکی تحقیق وترکیب

175

89

المقصد الثالث فی الحجر ورات

177

90

مضاف الیہ کی تعریف اقسام واحکام

177

91

الخاتمہ فی التوابع

186

92

تابع کی تعریف واقسام

186

93

تابع لغت

187

94

عطف بالجروف

190

95

تابع تاکید

194

96

تابع بدل

198

97

تابع عطف البیان

199

98

انا ابن التارک الخ شعر کی تحقیق وترکیب

200

           

202

الباب الثانی فی الاسم  المبنی

99

204

اسم مضمر

100

209

اسم اشارہ

101

210

اسم موصول

102

214

اسمائے افعال

103

216

اسمائے اصوات

104

216

اسمائے مرکبات

105

217

اسمائے کنایات

106

221

ظروف مبنیہ کی اقسام اور ان کے احکام

107

229

اسم معرفہ کی تعریف اور اس کی اقسام

108

230

اسمائے عدد

109

234

مذکر ومؤنث کی تعریف

110

235

تثنیہ کی بحث

111

239

جمع صحیح وسالم

112

244

مصدر

113

246

اسم فاعل

114

249

اسم مفعول

115

250

صفت مشبہ

116

253

نقشہ اقسام صفت مشبیہ مع الحکم

117

254

اسم تفضیل

118

259

القسم الثانی فی الفعل

119

262

اعراب فعل کے اقسام

120

278

افعال قلوب اور ان کی خصوصیات

121

122

افعال ناقصہ

281

123

افعال مقاربہ

284

124

فعلا التعجب

286

125

افعال مدح وذم

287

126

القسم الثالث فی الحروف

290

127

حروف جارہ

290

128

فلا واللہ لایبقی اناس الخ شعر کی تشریح وترکیب

292

129

شعرللہ یبقی علی الایام الخ کی تشریح وترکیب

296

130

کاف تشبیہ کا بیان ویضحکن الخ شعر کی تشریح

302

131

الحروف المشتبہ بالفعل

303

132

اَنّ اورکانَّ کے مقامات

304

133

شعر احب الصالحین الخ کی تشریح وترکیب

309

134

حروف عطف

310

135

حروف تنبیہ

314

136

حروف نداء

315

137

حروف ایجاب

315

138

حروف زیادت

316

139

حرفا التفسیر

318

140

حروف المصدر

319

141

حروف تحضیض

320

142

حرف التوقع

321

143

حرفا الاستفہام

322

144

حروف شرط

323

145

حرفِ ردع

327

146

اقلی اللوم عادل الخ کی تشریح وترکیب

332

147

یا ابتاعلک اوعساکن الخ کی تشریح وترکیب

332

148

نون ِ تاکید

334

149

ضمیمہ حل سوالات

336

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 95909
  • اس ہفتے کے قارئین 308664
  • اس ماہ کے قارئین 95909
  • کل قارئین113987909
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست