#6423

مصنف : سید خلیق ساجد بخاری

مشاہدات : 3291

اقتباسات فتاویٰ رسم عثمانی

  • صفحات: 113
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3955 (PKR)
(جمعرات 15 جولائی 2021ء) ناشر : محمد عبد الرحیم بک سیلرز لاہور

رسم عثمانی سے مراد وہ رسم الخط ہے، جوسیدنا عثمان ﷜ کے حکم پر سیدنا زید بن ثابت ﷜ اور ان کے دیگر ساتھیوں نے کتابت ِمصاحف میں اختیار کیا۔قرآن مجید کی معروف کتابت کو رسم عثمانی یا رسم الخط کہا جاتا ہے۔تمام اہل علم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن مجید کو رسم عثمانی کے مطابق لکھنا واجب اور ضروری ہے ،اور اس کے علاوہ  لکھنا  ناجائز ہے ۔لہذا کسی دوسرے رسم الخط جائز نہیں ہے،کیونکہ یہ درحقیقت کتاب اللہ کے عموم و اطلاق، نبوی فرمودات، اور اجماع صحابہ و اجماعِ امت سے انحراف ہے ۔پاک وہند کے میں مطبوعہ   مصاحف بالخصوص  انجمن حمایت اسلام  کی طرف سے مطبوعہ مصحف  کو پاکستان کے ممتاز قراء علماء نے1973ء کو پاکستان کامعیاری مصحف قرار دیا۔لیکن ماضی قریب میں چند مخصوص افراد نےیہ صد ا بلند کی کہ پاک وہند میں رائج  متداول مصاحف رسم عثمانی کےمطابق نہیں لہذا اس رسم کے متبادل یا اس کے متوازی ابن نجاح کے منہج کے مطابق عربوں والا رسم عثمانی متعارف کروانے کی ضرورت ہے۔ زیر نظر کتاب’’اقتباسات فتاویٰ رسم عثمانی ‘‘  مولانا  ڈاکٹر محمد الیاس فیصل اور مولانا حافظ محمد ایوب گھرکی کی مشترکہ کاوش ہے مرتبین نے اس میں    علمی مراکز کے فتاوی  جات کے اقتباسات کو جمع کیا ہے جن میں اس بات کو واضح کیا گیا ہے کہ پاکستانی مصاحف امام دانی کے مسلمہ علمی منہج کی روشنی میں رسم عثمانی کے مطابق ہیں اور پاکستان میں اس متداول رسم   عثمانی کے متوازی عربوں والا رسم ابن نجاح  چھاپنے سے عوام میں اختلاف وانتشار کا اندیشہ ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ اقتباسات فتاۃیٰ رسم عثمانی

7

مسجد نبوی شریف ومدینہ منورہ کےقراءکی رائے

11

مکہ مکرمہ وجدہ کےعلماءوقراءکی رائے

17

دارالعلوم دیوبند کامؤقف

21

اقتباس ازفتوی دارالعلوم ندوۃ العلماءلکھنؤ

24

اقتباس از فتوی جامعہ اشرفیہ مسلم ٹاؤن لاہور

24

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کارسمی مؤقف

26

دارالعلوم کراچی کےمفصل علمی موقف سےاقتباس

30

جامعہ خیرالمدارس ملتان کےمؤقف سےاقتباس

32

جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاون کےمؤقف سےاقتباس

33

جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک نوشہرہ کےمؤقف سےاقتباس

34

صدرتنظیم المدارس پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کاموقف

35

اقتباس ازفتوی جامعہ نعیمیہ گڑھی شاہ اورحزب الاحناف گنج بخش روڈ لاہورکاموقف

36

دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ،ضلع سرگودھاکاموقف

38

جامعہ نظامیہ رضویہ لاہورکامؤقف

39

جامعہ اہل حدیث چوک دال گراں لاہورکاموقف

40

مفتی عبدالواحد صاحب دارالتقوی چوبرجی لاہورکامؤقف

41

عالمی مجلس تحفظ نبوت ملتان کاموقف

42

جمعیت علماءاسلام پاکستان کاموقف

43

مجلس احراراسلام ملتان کاموقف

44

متحدہ علماءبورڈپنجاب کاموقف

45

پاکستان علماءکونسل کاموقف

46

جامعہ محمدیہ اسلام آباد کاموقف

47

جامعہ فتحیہ اچھرہ ،دارالتجویدوالقراءات شاہ عالم اورجامعہ مدنیہ لاہورکاموقف

48

جامعہ محمدیہ،چوبرجی لاہورکاموقف

49

جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آبادکاموقف

51

جامعہ مدینۃ العلم،نصیرآبادفیصل آبادکاموقف

52

جامعہ عبداللہ بن عباس فیصل آبادکاموقف

53

جامعہ دارالعلوم اسعدیہ،کوٹ سبزل،رحیم یارخاں کاموقف

54

جامعہ رحیمیہ ترتیل القرآن قصورکاموقف

55

جامعہ خلفاءراشدین کراچی کاموقف

56

جامعہ عثمانیہ پشاورکاموقف

58

جامعہ شاہ ولی ،حیات آباد،پشاورکاموقف

59

جامعہ علوم القرآن پشاورکاموقف

60

مدرسہ تدریس القرآن شاہدرہ کاموقف

61

دارالعلوم تعلیم القرآن باڑہ گیٹ پشاورکاموقف

62

مرکزی دارالقراءنمک منڈی پشاورکاموقف

62

جامعہ امدادالعلوم پشاور،جامع مسجد درویش کاموقف

62

جامعہ عربیہ دارالعلوم الشرعیہ ،روہڑی،سکھرکاموقف

65

جامعہ عربیہ احیاءالعلوم گھوٹکی کاموقف

65

جامعہ مفتاح العلوم حیدرآبادسندھ کاموقف

66

جامعہ صدیق اکبر،ٹنڈوالایار،حیدرآبادکاموقف

67

جامعہ اسلامیہ عمرفاروق سندھ کاموقف

67

جامعہ عثمانیہ ٹنڈوجام سندھ کاموقف

69

فخرالمدارس مدرسہ عربیہ قاسم العلوم گھوٹکی سندھ کاموقف

70

جامعہ محمودیہ میرٹھ یوپی انڈیاکاموقف

71

مرکزعمربن خطاب،ہاپور،اترپردیش انڈیاکاموقف

72

جمعیۃعلماء،ہاپور،اترپردیش انڈیاکاموقف

73

جامعہ اسلامیہ امروہہ انڈیاکاموقف

74

مجلس فقہی،جموں وکشمیر،انڈیاکاموقف

75

اسلامک فقہ اکیڈیمی انڈیاکاموقف

79

مجلس دفاع المساجد والمسلمین العالی ،برطانیہ کاموقف

80

مدرسہ عربیہ اسلامیہ آزادول،جنوبی افریقہ کاموقف

81

جمعیت علماءجنوب افریقہ کاموقف

82

برازیل سے فضیلۃ الشیخ عمران پرتگالی حفظہ اللہ کاموقف

83

مجلس شباب اسلامی ماریشس کاموقف

84

مجلس معارف اسلامیہ ممباسا،کینیاکاموقف

85

رائےگرامی ڈاکٹرشفاعت ربانی مدظلہ،ریسرچ سکالر،شاہ فہد قرآن کمپلیس مدینہ منورہ

86

رائےگرامی ڈاکٹرمحمد الیاس عبدالغنی مدظلہ،ممبرمراجعۃ کمیٹی برائے مصحف تاج،شاہ فہد قرآن کمپلیس

87

رائے گرامی مولاناڈاکٹرمحمد ادریس سومرو(سندھ)رکن اسلامی نظریاتی کونسل اسلام آباد

88

رائے گرامی جناب عبدالباقی ادریس سومرو(سندھ)رکن اسلامی نظریاتی کونسل اسلام آباد

90

رائے گرامی حضرت مولاناقاضی ارشد الحسینی مدظلہ،جامعہ مدنیہ،اٹک شہر

91

اقتباسات ازرائےگرامی قاری فیاض الرحمن علوی مدیرمدرسہ مرکزی دارالقراءپشاور

92

رائےگرامی مولاناامان اللہ حقانی،جمعیت علماءاسلام پشاور

94

رائےگرامی مولاناعبدالشکورحقانی،مرکزی نائب ناظم اتحاد اہل سنت والجماعت پاکستان لاہور

94

رائے گرامی مولاناڈاکٹر قاری فیاض الحسن جمیل الازہری شیخوپورہ

95

اقراءروضۃ الاطفال ٹرسٹ پاکستان کاموقف

96

انجمن ناشران قرآن مجید لاہورکاموقف

100

پاکستانی مصاحف میں رائج امام دانی کےمنہج رسم پرعالم اسلام کےتحقیقی کام پراجمالی نظر(حافظ محمد معاویہ)

101

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2102
  • اس ہفتے کے قارئین 51114
  • اس ماہ کے قارئین 2123031
  • کل قارئین113730359
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست