زیر نظر کتاب بعنوان ’’ فکر فراہی اور اس کے گمراہ کن اثرات ایک علمی و تحقیقی جائزہ‘‘مفسر قرآن مصنف کتب کثیرہ حافظ صلاح الدین یوسف ﷾ کی تصنیف ہے اور المدینہ اسلامک ریسرچ سنٹر،کراچی کے دفاع حدیث انسائیکلوپیڈیا کی دوسری جلد ہے ۔ جلد اول امین احسن اصلاحی کے نظریات کے ردّ میں ہے ۔ کتاب ہذا فکر فراہی کے بانی مولانا حمید الدین فراہی اور اس فکر کے حامل دیگر اہل قلم کے افکار زائغہ اور نظریات باطلہ کے جائزہ پر مشتمل ماضی قریب اور عہد حاضر کے کچھ متجددین غامدی ،عمار خان ناصر بالخصوص فراہی کے گمراہ کن افکار و نظریات کی تردید و تنقید کا شاہکار ہے ۔ حافظ صلاح الدین یوسف صاحب نے اس کتاب میں قوی دلائل کی روشنی میں منکرین حدیث کے شبہات کو بے نقاب کر کے ان پر ایسی کاری ضرب لگائی ہے کہ جس کا جواب نہ ان کے پاس موجود ہے اور نہ آئندہ ہو گا ۔ ( ان شاء اللہ ) (م۔ا)
عرض ناشر |
19 |
مقدمہ |
22 |
تقدیم |
27 |
غامدیت |
29 |
عرض مؤلف |
31 |
حصہ اول مولانا حمید الدین فراہی |
37 |
علامہ فراہی کا تفسیری منہج |
108 |
حدیث دیگراں |
122 |
تفسیر سورۃ الفیل |
123 |
مولانا فراہی کی تفسیر سورہ فیل |
153 |
مناسک حج کی تاریخ |
173 |
حصہ دوم فتنہ غامدیت ایک تحقیقی و تنقیدی جائزہ |
203 |
عرض ناشر فتنہ غامدیت طبع اول |
205 |
محاسبہ غامدیت جاوید احمد غامدی کے افکار باطلہ کا جائزہ |
212 |
دو تمہیدی باتیں |
213 |
شرعی عدالت میں غامدی صاحب کے انحرافات اور کہہ مکرنیاں چند اہم نکات کی وضاحت |
311 |
ضمیمے |
328 |
حصہ سوم کچھ عمار خان ناصر کے بارے میں |
339 |
مسجد اقصٰی کی تولیت |
347 |
حد رجم کے انکار کے لیے عمار صاحب کی چوں کہ چناں چہ |
352 |
ڈی این اے ٹیسٹ |
374 |
علمی و فقہی مسائل میں اجماع کی حیثیت |
402 |
قتل خطا میں عورت کی دیت کا مسئلہ |
405 |
عورت کے لیے حق طلاق |
423 |
علمائے احناف کا فقہی جمہود خلع کا انکار |
431 |
علمائے احناف کا حق خلع کا انکار |
451 |