اہرام اہرم کی جمع ہے جس کا معنی ہے پرانی عمارت۔مخصوص شکل کے مخروطی مقابر کو اہرام کہا جاتا ہے اہرام مصر کا شمار انسان کی بنائی ہوئی عظیم ترین تعمیرات میں ہوتا ہے۔ یہ اہرام زمانہء قدیم کی مصری تہذیب کے سب سے پرشکوہ اور لافانی یادگار ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق ان اہرام کی تعمیر کا مقصد فراعین مصر اور شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد کا مدفن تھا۔ اہرام مصر میں غزہ کا عظیم اہرام دنیا کے سات عجائبات میں سے وہ واحد عجوبہ ہے جو ابھی تک اپنی اصل حالت میں موجود ہے۔اہرام اور فرعونوں کے واقعات میں انسانی ہنر اور کمال کے ساتھ ساتھ عبرت اور بے بسی کےبھی بڑے گہرے نقوش ثبت ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’اہرام مصر اور فرعونوں کے عجائبات ‘‘ وارن اسمتھ(Warren Smith ) کی انگریزی کتاب The Secrt Forces Of The Pyramids کا اردو ترجمہ ہے ۔جناب راجپوت اقبال احمد نے اس خوبی سے اسے انگریزی سے اردو میں منتقل کیا ہے کہ یہ گمان ہی نہیں ہوتاکہ یہ کتاب انگریزی میں لکھی گئی ہے ۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
2600 سال پرانی ایرانی شہزادی کی پراسرار ممی |
13 |
قدیم مصر اور فرعون کی سلطنت |
19 |
اہرام مصر انسانی تاریخ کا سات ہزار سالہ معمہ |
25 |
دنیا کے پراسرار اہرام |
37 |
دنیائے قدیم کے عجائبات |
51 |
گیزا کے عظیم اہرام |
69 |
آفاقی فارمولے یا اتفاقات |
81 |
ابتدائی دور کے سیاح |
91 |
ماہرین اہرامیات کی پیش گوئیاں |
106 |
ایٹلانٹس کے اہرام |
116 |
ڈاکٹر اینڈ ریسن اہرام اور خفیہ سرنگیں |
124 |
غیر مکانی سیلانی اور متفرق اشیاء |
144 |
کیا اہرام جناتوں نے تعمیر کیے ہیں |
158 |
قدماء کے گم شدہ راز |
173 |
اہراموں اور یوایف اوز کے رابطہ کار |
187 |
قدیم مصری اور موت |
199 |
فزکس اور اہرام |
216 |
امیدیں اور توقعات |
225 |