#6991.01

مصنف : عنایت اللہ التمش

مشاہدات : 3401

داستان ایمان فروشوں کی حصہ دوم و سوم

  • صفحات: 512
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20480 (PKR)
(جمعرات 04 مئی 2023ء) ناشر : مکتبہ داستان لاہور

اسلامی تاریخ میں جو شخصیات مسلمانوں کے لیے سرمایۂ افتخار کی حیثیت رکھتی ہیں ان میں ایک نمایاں نام سلطان یوسف المعروف صلاح الدین ایوبی کا ہے جنہوں نے اپنی بے مثال شجاعت اور جرأت و استقلال سے قبلۂ اول فلسطین کو صلیبیوں کے پنجۂ استبداء سے آزاد کروایا ۔سلطان صلاح الدین ایوبی کی پوری زندگی ان کے دلیرانہ اور بہادرانہ کارناموں سے بھری پڑی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ داستان ایمان فروشوں کی‘‘عنایت اللہ التمش کی ناول کے انداز میں مرتب کردہ تصنیف ہے ۔ اس کتاب میں سلطان صلاح الدین ایوبی کی طرف سے صلیبی جاسوسوں اور حسن بن صباح کے پیشہ ور قاتلوں کے خلاف لڑی گئی جنگ کی کہانیوں کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب پانچ حصوں پر مشتمل ہے جسے مختلف ناشرین نے شائع کیا ہے۔ یہ ایڈیشن مکتبہ داستان ،لاہور کا شائع شدہ ہے ۔ ان شاء اللہ (م۔ا)

تعارف

5

قاہرہ میں بغاوت اور سلطان ایوبی

7

کھنڈروں کی آواز

31

رینی الیگزینڈر کا آخری معرکہ

68

میرے فلسطین میں آؤں گا

104

وہ جو مردوں کو زندہ کرتا تھا

135

جب خزانہ مل گیا

169

اسلام کی پاسبانی کب تک کرو گے ؟

204

اسلام کی بقاء کچے دھاگے سے لٹک رہی تھی

233

حصہ سوم

 

تعارف

265

ناگواں والے قلعے کے قاتل

267

صلیب کے سائے میں

295

جب خدا زمین پر اتر آیا

327

یہ چراغ لہو مانگتے ہیں

361

جب سلطان ایوبی پریشان ہو گیا

386

گناہوں کا کفارہ

419

قوم کی نظروں سے دور

450

طور کا جلوہ

477

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59370
  • اس ہفتے کے قارئین 246446
  • اس ماہ کے قارئین 820493
  • کل قارئین110141931
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست