#4890

مصنف : محمد عبد الحامد قادری بدایونی

مشاہدات : 4379

بالشویزم اور اسلام

  • صفحات: 76
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1520 (PKR)
(اتوار 05 نومبر 2017ء) ناشر : ادارہ پاکستان شناسی

اسلامی نظام حیات کی پوری عمارت دو باتوں پر قائم ہے عبادات اور معاملات،جنھیں دوسرے الفاظ میں ہم حقوق اللہ اور حقوق العباد سے تعبیر کرتے ہیں۔اسلام معاملات کو درست رکھنے کی خاطر اپنے پروگرام کو عملی جامہ پہنانے کے لئے اپنی حکومت قائم کرنے پر زور دیتا ہے۔اسلام ایک ایسی فلاحی مملکت کا عملی خاکہ پیش کرتا ہے جو لوگوں کی بنیادی ضروریات کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔اس میں نہ طبقات ہیں اور نہ طبقاتی کشمکش ہوتی ہے، اس میں وسائل رزق سب کے لئے برابر میسر ہوتے ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ بالشویزم اور اِسلام‘‘الحاج حضرت مولانا شاہ محمد عبدالحامد صاحب قادری معینی بدایوانی نے اپنے دور میں جو نئے مسائل اور چیلنجز درپیش تھے ۔ اُن سے وہ بطریقِ احسن سرخرو ہوئے ۔ زیرِ نظر رسالہ جس دور میں قلمبند ہوا وہ زمانہ اسلامی ہند کی تحریکِ آزادی کا اہم ترین دور ہے۔اس زمانہ میں مسلمانوں کو منظم و متحد کرنے کے لئے مسلمانانِ برعظیم پاک و ہند میں ملّی و سیاسی شعور بیدار کرنے کی اشد ضرورت تھی ۔جس کے نتیجے میں مصنف ہذا نے بڑی کاوش اور محنت سے یہ کتاب لکھی۔جس میں بالشویزم کے نظامِ جکومت، تقسیم سرمایہ، مالی مساوات، اور دیگر اصول بالشویزم پر مدلل بحث کرتے ہوئے اسلامی تعلیمات کو محققانہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ دعا ہے اللہ کریم ان کی عاجزانہ کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

3

بالشویزم اور اسکے عقائد

 

8

مارکس کا دوسرا نظریہ

 

9

بالشویزم کے لیے مسلح قوتوں کا استعمال

 

10

اسلام کا نظام حکومت اور بالشویزم پر تبصرہ

 

11

اسلامی حکومت

 

14

حضرت خلیفہ اولؓ کی تقریر

 

14

اسلامی حکومت کا مختصر خاکہ

 

15

سرمایہ داری

 

16

موروثی سرمایہ اور قانون

 

17

سرمایہ داری پر دوسری توجیہ

 

19

وہ سرمایہ جو خرچ نہ کیا جائے

 

20

زکوۃ اور قیام بیت المالا

 

25

مالگذاری کا طریقہ

 

27

زمینداری و تعلقہ داری

 

28

عام خیرات و صدقات

 

29

پڑوسیوں کے حقوق

 

30

انسانی مدارج

 

32

مذہب اور بالشویزم

 

33

خدا سے اس کا غلبہ چھین لینا

 

34

مذہبی جاگیرات کی ضبطی

 

35

بالشویک کانفرنس میں مذہب کے خلاف فیصلہ

 

36

اسلام کے نزدیک مذہب کی اہمیت

 

37

بداخلاقی کی ترویج

 

38

نکاح و عقد سے آزادی

 

39

طلاق کی کثرت

 

40

افلاطون یوحنائے دمشقی کا قول

 

41

ہندوستان اور عرب میں عورت کا درجہ

 

42

فحش کاری کی ممانعت

 

43

طلاق کب دیجائے

 

45

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7781
  • اس ہفتے کے قارئین 324170
  • اس ماہ کے قارئین 111415
  • کل قارئین114003415
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست