#6676

مصنف : محمد بشیر احمد حامد حصاری

مشاہدات : 4093

اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مدبرانہ دفاع

  • صفحات: 361
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14440 (PKR)
(جمعہ 08 اپریل 2022ء) ناشر : مکتبہ الفیض لاہور

صحابہ کرا م رضی اللہ عنہم ناقلین شریعت ہیں اللہ تعالیٰ نے  انہیں اپنے نبی  اکرم محمد ﷺ کی صحبت ورفاقت کے لیے منتخب فرمایا ۔انبیاء  کرام﷩ کے  بعد  صحابہ کرام ﷢ کی   مقدس  جماعت تمام  مخلوق سے  افضل  اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی  حاصل  ہے  کہ اللہ  نے   انہیں دنیا میں  ہی  مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے  بہت سی  قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔اللہ  اور رسول ﷺ کی شہادت اور تعدیل کےبعد کسی اور شہادت کی  قطعاً کوئی ضرورت نہیں ۔ اور نہ ہی کسی بدبخت منکوس القلب کی ہرزہ سرائی ان کی شان کو کم کرسکتی ہے۔صحابہ کرام  سے محبت اور  نبی کریم  ﷺ نے  احادیث مبارکہ  میں جوان کی افضلیت  بیان کی ہے ان کو تسلیم   کرنا  ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ زیر نظر کتاب’’اصحاب محمدﷺ کا مدبرانہ دفاع‘‘ مولانا  محمد بشیر احمد حامد حصاری  کی کاوش ہے یہ کتاب انہوں نے   حافظ عبد الحق آف سیالکوٹ  کی طرف سے  مشاجرات صحابہ  سے متعلق پیش کے  گئے اہم استفاء کے جواب میں تصنیف کی ہےمصنف موصوف نے اس کتا ب میں  صحابہ کرا م کےبارے میں  کتب سیروسوانح میں  جو روایات ان کے مقام ومرتبے کے منافی ملتی ہیں ان کی عالمانہ گرفت اس انداز سے کی  ہے کہ  دشمنان اسلام کی فریب کاریوں سے واقفیت اور صحابہ کرام سے عقیدت ومحبت میں خودبخود اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مولانا خان محمد صاحب کے تاثرات

13

مفتی عبد اللطیف صاحب کے تاثرات

14

ماہنامہ الفاروق کا تبصرہ

15

ماہنامہ البلاغ کا تبصرہ

17

ابتدائیہ طبع دوم

18

ایک ضروری وضاحت

20

مفتی محمد انور صاحب اوکاڑوی کے نام بندہ ناچیز کا مکتوب

22

میرا عقیدہ

30

خطبہ

30

التفات نظر

31

عرض مدعا

33

مشاجرات صحابہ

41

تمہید

44

سیرت صحابہ رضی اللہ عنہم کے مطالعہ میں احتیاط

44

حکایت سازی کا فتنہ

48

تاریخی روایات کی حیثیت

49

صحابی کی معروف سیرت کے منافی ہونے کی مثال

53

سبائی روایات کا جنگل

54

ایک مغالطہ

56

مجتہد کی حیثیت

62

اجتہادی غلطی کیا ہے

64

مودودی صاحب کا اعتراف

70

نازک ترین صورت حال

71

ناقابل فہم صورت حال

80

جنگ جمل کیوں ہوئی

86

جنگ جمل

89

فتنہ ناقابل فہم صورت حال

94

بصرہ کی طرف

99

کاروان مکہ بصرہ میں

103

حضرت علی ؓ کا اقدام

111

امید کی کرن

117

باغی ٹولے کا خطرناک سازشی منصوبہ

125

صفین کا حکایاتی خاکہ

140

سبائی ذوق کا گھناؤنا پن

146

نقل حکایت میں دجل و فریب کی کارفرمائی

153

اہل شام کا دینی مقام

158

پانی کی بندش کا افسانہ

175

حضرت عمار رضی اللہ عنہ کا قاتل کون

183

نیزوں پر قرآن اٹھائے جانے کا افسانہ

210

اہل عراق میدان جنگ میں

216

سانحہ صفین کے بارے میں صحیح روایت

230

کیفیت جنگ حکایت سازوں کی زبانی

239

حاصل کلام

251

ثالثوں کی عبقری شخصیتیں

261

ثالثوں کا تقرر

265

ثالثوں کا فیصلہ کے لیے اذرخ پہنچنا

282

اس روایت کے اہم نکات

284

فیصلہ کا اعلان اور سبائی پروپیگنڈا

294

صحابہ معصوم نہیں تھے

315

صحابہ کے گناہ کی نوعیت

318

احد میں کفار کا عقب سے حملہ

342

تربیت سیرت کا دشوار تر مرحلہ

344

احد میں زخم لگائے جانے کی حکمتیں

348

محبوب چیز جس کی خاطر مورچہ چھوڑا گیا

354

دنیا چاہنے والے

357

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 83993
  • اس ہفتے کے قارئین 296748
  • اس ماہ کے قارئین 83993
  • کل قارئین113975993
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست