#6603

مصنف : عبد اللہ بن احمد الحوبل

مشاہدات : 5673

آسان توحید

  • صفحات: 169
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6760 (PKR)
(جمعرات 20 جنوری 2022ء) ناشر : دار المعرفہ لاہور، پاکستان

اُخروی  نجات ہر مسلمان کا مقصدِ زندگی  ہے  جو صرف اور صرف توحید خالص پرعمل پیرا ہونے سے پورا ہوسکتا ہے۔ جبکہ مشرکانہ عقائد واعمال انسان کو تباہی کی راہ پر ڈالتے ہیں۔ لہذا شرک کی الائشوں سے بچنا  ایک مسلمان کے لیے ضروری  ہے اس کے بغیر آخرت کی نجات ممکن ہی نہیں ۔ عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ اورآپ  کے صحابہ کرا م   نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں  علمائے اسلام نےبھی عوام الناس کوتوحید اور شرک کی حقیقت سےآشنا کرنے کےلیے  دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔ہنوز یہ  سلسلہ جاری  وساری ہے۔ زیر نظر کتاب’’آسان توحید‘‘شیخ عبداللہ بن احمد الحویل کی عربی تالیف  التوحيد الميسر کا اردو ترجمہ ہے شیخ موصوف نے علمائے اسلام کی توحید کے موضوع پر لکھی گئی کتب سے استفادہ کرکے اسے مرتب کیا ہے اور اس میں توحید کی بنیادوں سے لے کر تفصیلات تک تمام مضامین کونہایت مختصر مگر جامع  انداز میں پیش کیا ہے،فاضل مصنف  اس  کتاب میں شرک کی بعض اقسام اوراس کی وجہ سے  توحید میں آنے والے نقص کا بھی ذکر کیا  ہے۔یہ کتاب  جہالت اور اندھی تقلید کی وجہ سے واقع ہونے والے شرک کے سامنے برہان قاطع ہے ۔یہ کتاب چونکہ عربی زبان میں تھی تو فضیلۃ الشیخ پیر زادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی حفظہ اللہ(مصنف  ومترجم کتب کثیرہ) نے اردو قارئین کے لیے اسے اردو قالب میں ڈھالنے کے علاوہ  مشکل مقامات پر مفید حواشی وتعلقیات بھی تحریر کیے ہیں ۔( یاد ر ہےکہ  التوحيد الميسر  کا  ایک ترجمہ  ’ مجلس التحقیق الاسلامی ،لاہور ‘نے ’’فہم توحید ‘‘ کے نام سے بھی شائع  کیا ہے۔)ا  للہ تعالیٰ مصنف  ومترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرضِ ناشر

15

 تقدیم از ڈاکٹر علامہ عبداللہ بن الجبرین

17

 تقدیم

18

 مقدمہ

20

 توحید کا معنی

22

توحید کا لغوی معنی

22

توحید کا شرعی معنی

22

 توحید کی اقسام

23

توحید کی ہر قسم کا معنی اور اس کی دلیل

23

اہم ترین فوائد

25

اہمیت توحید و فضائل

27

   ۱۔ توحید اسلام کا سب سے بڑا رکن

27

   ۲۔توحید سب سے اہم اور پہلا واجب 

27

   ۳۔ توحید اورقبولیت اعمال

28

   ۴۔ توحید دنیا و آخرت میں امن و ہدایت کا سبب

28

   ۵۔ توحید جنت میں داخلے کا سبب

29

   ۶۔ توحید دنیا و آخرت کی تکالیف سے نجات کا سبب

30

   ۷۔جنات اور انسانوں کے پیدا کرنے کی حکمت توحید

30

 لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کا معنی و مفہوم

32

لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کی شروط

34

ان شرائط کی تفصیل

34

 شہادت محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  

42

اس کی شرائط اورتقاضے

43

 شرک کی تاریخ

44

روئے زمین پر اولین شرک کا ظہور

44

موسیٰ  علیہ السلام کی قوم میں شرک

44

    عیسائیوںمیں شرک 

44

اہل عرب میں شرک 

44

امت محمد  صلی اللہ علیہ وسلم میں شرک 

45

 شرک کا معنی اور اس کی اقسام

46

شرک کا معنی

46

شرک کی اقسام

46

    شرک اکبر اور شرک اصغر میں فرق

46

    شرک اکبر کی اقسام

47

   شرک اکبر اور شرک اصغر کی مثالیں

51

    شرک اکبر کی مثالیں

51

    شرک اصغر کی مثالیں

51

    شرک سے بچنے کی مفیددعا

51

 شرک کا خطرہ اورسزا

52

 نواقض اسلام

54

  دو اہم نوٹ

60

 طاغوت کا انکار

61

 کفر بالطاغوت کا مطلب؟

61

  طاغوت کے انکار کا وجوب

61

    طاغوت کے انکار کا طریقہ

62

  طاغوت کے سرغنے

63

 تین اصول

64

 کفر کا معنی و اقسام

66

   کفر کا معنی 

66

   کفر کی اقسام

66

    کفر اکبر

66

 نفاق کا معنی و اقسام

69

    نفاق کا معنی

69

    نفاق کی اقسام

69

  اعتقادی نفاق

69

   عملی نفاق 

70

 دوستی اور دشمنی کا معنی و مفہوم

71

    [الولاء و البراء ]کا لغوی معنی 

71

    [الولاء و البراء ] کا شرعی معنی

71

دوستی اور دشمنی کی اہمیت

71

تولیّ [محبت رکھنا]

71

  الموالاۃ [دوستی]

72

  کفار سے دوستی کے بعض مظاہر

72

 دوستی اور دشمنی میں لوگوں کی اقسام

74

 اسلام کا معنی و مفہوم

75

اسلام کا معنی 

75

    اسلام بلحاظ عموم و خصوص

75

 اسلام کے ارکان

76

  ارکان اسلام کی دلیل

76

 ایمان کیا ہے؟

78

    ایمان کا معنی 

78

    ایمان کے ارکان

78

  احسان کا معنی و مفہوم

82

    احسان کامعنی

82

 احسان کے ارکان

82

   احسان کی اقسام

82

   احسان کی دلیل

83

 اسلام ؛ایمان اوراحسان کے درمیان تعلق

84

  عبادت کا معنی و مفہوم

85

   عبادت کا معنی

85

   شرعی ذمہ داریوں کانام ’’عبادت ‘‘رکھنے کی وجہ 

85

    عبادت کے ارکان

85

    عبادت کے صحیح اور مقبول ہونے کی شرائط

85

 توحید عبادت کے متعلق اہم قاعدہ

87

  قاعدہ کی نص

87

  قاعدہ کی دلیل

87

 محبت کی اقسام

89

 خوف کا معنی و مفہوم

91

اس کا معنی 

91

    خوف کی اقسام 

91

    اللہ تعالیٰ سے خوف کی اقسام

92

 اُمیدکا معنی و مفہوم

93

   امید کا معنی

93

    امید کی اقسام 

93

    امید پر دلیل

94

 توکل کا معنی و مفہوم

95

    توکل کا معنی

95

    شرعی توکل 

95

توکل کی اقسام 

95

 توکیل[وکیل بنانا]

95

   توکیل اور توکل میں فرق

95

 دعاکا معنی و مفہوم

97

   دعاء عبادت ہے

97

   عبادت کی اقسام

97

    غیر اللہ سے دعا کرنا

98

 دَم [جھاڑپھونک]

99

   دم کا معنی

99

دم کی اقسام

99

مشروع جھاڑ پھونک

99

  ممنوع جھاڑ پھونک

 

 تعویذکا معنی و مفہوم

101

   تعویذات کا معنی

101

    تعویذات کی اقسام

101

  خلاصہ کلام!

102

 تبرک کا معنی و مفہوم

103

    تبرک کا معنی

103

    تبرک کی اقسام

103

  اولاً …مشروع تبرک

103

   دوم …ممنوع تبرک

104

   تبرک کے متعلق چند اہم قواعد

105

 اسباب کے متعلق اہم ترین قواعد

107

توسل کا معنی و مفہوم

108

   توسل کا معنی

108

  توسل کی اقسام

108

 غیر اللہ کے لیے ذبح کرنا

109

   ذبح کامعنی

109

   ذبح کی اقسام

109

    ۱۔ مشروع ذبح

109

    ۲۔ مباح ذبح

109

    ۳۔ شرکیہ ذبح

109

 خلاصہ کلام !

110

 غیر اللہ کے لیے نذر ماننا

112

نذر کا معنی

112

 نذر ماننا اللہ کی عبادت

113

نذر کب شرک ہوگی؟

113

 استعانت، استغاثہ اوراستعاذہ کے معنی و مفہوم

115

غیراللہ سے استعانت ،استغاثہ اور استعاذہ کا حکم

114

 شفاعت کا معنی و مفہوم

116

  شفاعت کا معنی

116

 شفاعت کی اقسام 

116

 منفی شفاعت

116

 مثبت شفاعت

117

 زندہ اور قادر سے شفاعت طلب کرنے کا حکم 

118

 قبروں کی زیارت

119

  ۱۔ شرعی زیارت

119

   ۲۔ بدعت زیارت

120

۳۔ شرکیہ زیارت

120

 جادوکا معنی و اقسام

121

    جادو کا معنی

121

  جادو کی اقسام

121

  جادو کا حکم 

121

    جادو کے کفر ہونے کی دلیل

122

 جادو تڑوانے کاحکم 

123

  جادو کی اطلاع دینا اور اس سے ڈرانا

123

  جادوگرکی نشانیاں

123

 کہانت اور عرافہ

125

  کاہن کا معنی

125

    عراف کا معنی

125

   علم غیب کا دعویٰ 

125

  غیب کی خبریں بتانے والوں کی اقسام 

125

   جادو گروں کاہنوں اور عرافین کے پاس جانے کا حکم 

125

 فال نکالنا

127

    فال [الطیرۃ] کا معنی

127

   فال کا حکم

127

 نحوست پکڑنے کی ممانعت کی دلیل

127

   بد شگونی لینے والے کے احوال 

128

بد شگونی کااثر اور اس کا علاج

129

  ممنوعہ بد شگونی کی حدود ؟

130

    نیک فال ؟

130

   نیک فال کا حکم

130

 بد شگونی اور نیک فال میں فرق

130

 نجوم کے متعلق

131

  نجوم کا معنی

131

علم نجوم کی اقسام

131

   ستاروں کو پیدا کرنے میں حکمت

132

   ستاروں سے بارش طلب کرنا

133

   ستاروں سے بارش طلب کرنے سے مراد کیا ہے؟

133

   الْإِسْتِسْقَائِ بِالْأنْوَائِ کی اقسام

133

   الْإِسْتِسْقَائِ بِالْأنْوَائِ کے حرام ہونے کی دلیل

133

 ریا کاری [دکھلاوا]

135

  ریاکاری کا معنی

135

  ریا کاری کا حکم

135

   ریاکاری کے خطرات 

137

 عمل میں ریاکاری کی ملاوٹ؟

138

    ریاکاری کا علاج

140

 عمل کے ساتھ ریاکاری کی ملاوٹ

141

 جب عبادت سے مقصود دنیا ہو!

142

  مقصودِ عبادت

142

   اس کا حکم 

142

   عبادت سے دنیا طلبی پر ڈراؤ!

142

 غیر اللہ کی قسم اٹھانا

144

حلف کا معنی 

144

  حلف کے دیگر نام 

144

  غیر اللہ کی قسم اٹھانے کا حکم

144

  حلف بغیر اللہ کے شرک ہونے کی دلیل 

145

  حلف بغیر اللہ کی مثالیں

145

حلف کے مفید احکام کا خلاصہ !

145

  غیر اللہ کی قسم کا کفارہ 

145

 اللہ اور مخلوق کو لفظ ’’اور‘‘ سے شریک کرنا

147

  اس سے مقصود 

147

  اس کا حکم

147

  لفظ ’’اور ‘‘ اور’’ پھر‘‘ میں فرق

148

  ’’اگر وگر ‘‘کہنا

149

 زمانے کو گالی دینا

152

  اس سے مقصود

152

  زمانے کو گالی دینے کے احکام

152

زمانے کو گالی دینا اللہ تعالیٰ کو تکلیف دینا ہے

152

  الفاظ کے متعلق دو مفید قواعد

154

  حرام کلام سے زبان کو روکنا

154

  وہ الفاظ اور کلمات جن میں شرک کا احتمال ہو

154

 بدعت کا معنی و مفہوم

155

  بدعت کا معنی

155

  بدعت کی اقسام 

155

  دین میں بدعت کی اقسام 

155

  حکم کے اعتبار سے بدعت کی اقسام 

156

  بدعت سے آگاہی اور اس پررد

156

  بدعت حسنہ اور بدعت سیئہ

157

  بدعات کے غلبہ و ظہور کے اسباب

157

  بدعات کی معرفت اور ان پر رد کے دو اہم قواعد

158

  دو اہم تنبیہات 

158

  امت میں پھیلی ہوئی چند بدعات 

159

 دعوت توحید

161

دعوت توحید کے وسائل

162

 توحید اورعقیدہ کی اہم کتب

163

 خاتمہ

166

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67777
  • اس ہفتے کے قارئین 101605
  • اس ماہ کے قارئین 1718332
  • کل قارئین111039770
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست