#6876

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 1777

اربعین وبائی امراض احتیاط دعا اور دوا ( سلسلہ اربعینات حدیث نبوی 101)

  • صفحات: 49
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1960 (PKR)
(منگل 20 دسمبر 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

تدوینِ  حدیث  کا آغاز  عہد نبوی ﷺ سے  ہوا صحابہ وتابعین  کے  دور میں  پروان چڑھا او ر ائمہ محدثین کےدور  میں  خوب پھلا پھولا ۔مختلف  ائمہ  محدثین نے  احادیث  کے کئی مجموعے مرتب کئے او رپھر بعدمیں اہل علم  نے ان  مجموعات کے اختصار اور شروح  ،تحقیق وتخریج اورحواشی کا کام کیا۔مجموعاتِ حدیث میں اربعین نویسی، علوم حدیث کی علمی دلچسپیوں کا ایک مستقل باب ہے۔اربعون؍اربعین سے مراد حدیث کی وہ کتاب ہےجس میں  کسی ایک باب سےمتعلق احادیث یا  مختلف ابواب سے  یا مختلف اسانید سے  چالیس احادیث جمع کی جائیں۔اس طرح کی تصانیف کا اصل سبب یہی احایث ہیں   جن میں  چالیس احادیث جمع کرنے  والے  کے لیے بہت فضیلت بیان کی گئی ہے ۔عبداللہ بن مبارک﷫ وہ پہلے محدث ہیں جنہوں نے اسی طرز پر پہلی اربعین مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔بعد ازاں اربعین کے سینکڑوں مجموعے مرتب ہوتے رہے ۔اربعین میں سب سے زیادہ متداول اربعین نووی ہےاس پر بہت  سے علماء کے حواشی ، شروحات اور زوائد موجود ہیں ۔ ’’سلسلہ اربعینا ت حدیث نبوی‘‘ادارہ انصار السنۃ پبلی کیشنز،لاہورکےرئیس مولانا ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی،اور  حافظ  حامد محمود  الخضری  حفظہما اللہ کی مشترکہ کاوش ہے۔ انہوں نے منہج محدثین  کے مطابق مختلف 115؍اہم موضوعات پر  اربعین مرتب کیں ہیں  ہر موضوع  سے متعلق  40 ؍احادیث مع تخریج و ترجمہ  جمع  کر کے ان کی ابواب بندی کی ہے  ۔ادارہ انصار السنہ     ’’ سلسلہ اربعینات الحدیث النبوی‘‘  کے تقریباً 110 سلسلے شائع کرچکا ہے۔ مزید اشاعت کا کام  جاری ہے۔عامۃ الناس کےاستفادہ کےلیے  کتاب وسنت سائٹ نے   اس سلسلہ اربعینات نبوی کو  پبلش کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس  سلسلۂ اربعینا ت نبوی  کے مرتبین  وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔ (آمین) (م۔ا)

تقریظ

5

حصہ اول: احتیاطی تدابیر

 

بیمار شخص تندرست لوگو ں میں جانے سے  پرہیز کرے

8

مجذوم آدمی تندرست لوگوں سےدوررہے

9

تندرست لوگ بھی کوڑھ کے مریض سے دوررہیں

9

پانی پیتے وقت برتن میں سانس نہ لیں

10

بڑے برتن کو منہ گاکر پانی مت پئیں

10

چھینک لیتے وقت منہ ڈھانپیں

11

جسم کواچھےطریقے سے صاف رکھیں

11

حصہ دوم: دُعا

 

دعائیں  تقدیر بدلتی ہیں

12

اللہ تعالیٰ سے دعا کرنا

12

شفاکی دعا کرنا

14

صبح وشام مصائب سے پناہ مانگنے کی دعا

15

سخت مصیبت سے اللہ عزوجل کی پناہ مانگو

16

ہر ضرر رساں نظر کے شر سے پناہ مانگو

18

ہرقسم کی برائی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگو

18

سورہا لبقرہ کی آخری دو آیات ہرمعاملہ میں کافی ہیں

19

سورۂ فاتحہ سے روحانی اور جسمانی بیماریوں کا علاج

21

ہر شرس ے محفوظ رہنے اور بچنے کے لیے مسنون عمل

23

سیدنا یونس علیہ السلام کی پریشانی کے وقت کی دعا

24

ایمان ویقین  کے بعد عافیت بہت بڑی نعمت ہے

26

اللہ عزوجل سے ہمیشہ  عافیت کا سوال کرنا

26

احکام شریعت کی حفاظت کریں اللہ آپ کا محافظ ہوگا

28

قیام اللیل بیماری کو دور کرنے کا ذریعہ

29

درودشریف وبا کے خاتمے کا سبب

29

حصہ سوم : دوا

 

بیماری میں دوا کا استعمال

31

بیماری میں دَم کروانا

31

زیتون سے بیماری کا علاج کرنا

32

شہد سے بیماری کا علاج کرنا

34

عجوہ کھجور سے بیماری کا علاج

35

عود وہندی سے بیماری کا علاج

35

گناہون کی وجہ سے امت پر جذام اور افلاس مسلط ہوگا

36

ظلم وستم بھی وباؤ ںکا سبب

37

طاعون کے مرض میں احتیاط اور صبر کرنے کا اجر

38

نیک اعمال مصیبت سے بچنے کا ذریعہ

39

اللہ عزوجل پر توکل کرنا

42

حرام کمائی اور حرام کاموں سے اجتناب کرنا

43

عذاب سے بچنے کے لیے امربالمعروف  ونہی عن المنکر

44

بخار کے بدلے جہنم  سے آزادی

45

بڑی آزمائش کا بڑا ثواب

46

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 98302
  • اس ہفتے کے قارئین 311057
  • اس ماہ کے قارئین 98302
  • کل قارئین113990302
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست