#6522

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 2379

اربعین طب ورقیٰ ( سلسلہ اربعینات حدیث نبوی 45)

  • صفحات: 49
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1960 (PKR)
(اتوار 31 اکتوبر 2021ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی ﷺ سے ہوا صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا او ر ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے او رپھر بعدمیں اہل علم نے ان مجموعات کے اختصار اور شروح ،تحقیق وتخریج او رحواشی کا کام کیا۔مجموعاتِ حدیث میں اربعین نویسی، علوم حدیث کی علمی دلچسپیوں کا ایک مستقل باب ہے ۔اربعون؍اربعین سے مراد حدیث کی وہ کتاب ہےجس میں کسی ایک باب سےمتعلق احادیث یا مختلف ابواب سے یا مختلف اسانید سے چالیس احادیث جمع کی جائیں۔اس طرح کی تصانیف کا اصل سبب یہی احایث ہیں جن میں چالیں احادیث جمع کرنے والے کے لیے بہت فضیلت بیان کی گئی ہے ۔عبداللہ بن مبارک﷫ وہ پہلے محدث ہیں جنہوں نے اسی طرز پر پہلی اربعین مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔بعد ازاں اربعین کے سینکڑوں مجموعے مرتب ہوتے رہے ۔اربعین میں سب سے زیادہ متداول اربعین نووی ہےاس پر بہت سے علماء کے حواشی ، شروحات اور زاوئد موجود ہیں ۔  ’’سلسلہ اربعینا ت حدیث نبوی‘‘ادارہ انصار السنۃ پبلی کیشنز،لاہورکےرئیس مولانا ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی،اور حافظ حامد محمود الخضری حفظہما اللہ کی مشترکہ کاوش ہے۔ انہوں نے منہج محدثین کے مطابق مختلف 115؍اہم موضوعات پر اربعین مرتب کیں ہیں ہر موضوع سے متعلق 40 ؍احادیث مع تخریج و ترجمہ جمع کر کے ان کی ابواب بندی کی ہے ۔ادارہ انصار السنہ ’’ سلسلہ اربعینات الحدیث النوی‘‘ کے تقریباً 63 سلسلے شائع کرچکا ہے۔ مزید اشاعت کا کام جاری ہے۔عامۃ الناس کےاستفادہ کےلیے کتاب وسنت سائٹ نے اس سلسلہ اربعینات نبوی کو پبلش کرنا شروع کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس سلسلۂ اربعینا ت نبوی کے مرتبین وناشرین کی کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

5

خونریزی ہو گی

14

دلوں سے ایمان و ایمانداری ختم ہو جائے گی

14

ارشاد نبوی کہ فلاں فلاں مشرکین کی ہلاکت کی جگہ یہ ہے

16

قیامت سے پہلے جھوٹی گواہیاں دی جائیں گی

17

حکمرانی ناہل لوگوں کے سپرد کی جائے گی

17

تیس کے قریب جھوٹے نبی ظاہر ہوں گے

18

عورتوں کے لباس ایسے کہ ان کے بدن نظر آئیں

19

حکمران سنت رسول ﷺ سے اعراض کریں گے

20

اچانک اموات ہوں گی

20

بے حیائی عام ہو گی

21

جھوٹ کثرت سے بولا جائے گا

21

امت مسلمہ کی پہلی امتوں کے قدم بقدم چلے گی

22

عمل میں نقص واقع ہوگا

22

مکھی کے بارےعجیب خبر

23

علم اٹھ جائے گا

23

ظلم و ستم عام ہو جائے گا

24

زنا عام ہو جائے گا

24

گانا بجانا حلال سمجھا جائے گا

26

دنیا کی قومیں مل کر مسلمانوں پر حملے کریں گے

27

عورت اپنے خاوند کے کاروبار میں شریک ہوگی

28

لوگ مساجد میں فخر ومباہات کریں گے

28

حلال وحرام میں تمیز ختم ہوجائے گی

29

علم دین کی اشاعت ہو گی

29

رشتہ داریاں توڑ دی جائیں گی

30

مصر فتح ہوگا

30

زلزلےبکثرت مانگے

32

عیسیٰ بن مریم ؑ کا نزول ہو گا

32

زمانہ تیزی سے گزرے گا

33

برکت اٹھ جائے گی

34

سلام صرف خاص لوگوں کو کہا جائے گا

35

مسیلمہ کذاب ہلاک ہو گا

35

مہدی کا ظہور

36

زمانہ مہدی

36

بیت المقدس فتح ہو گا

39

اسلام اجنبی ہو جائے گا

40

بکریوں کے چرواہے بڑی بڑی عمارتیں بنائیں گے

40

فضول اور نکمے باقی رہ جائیں گے

41

حسن بن علی رضی اللہ عنہما مسلمانوں کی جماعتوں میں صلح کرائیں گے

41

بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو جنت کی خوشخبری سنائی

44

اویس بن عامر قرنی  کے بارے میں پیشگوئی

48

فہرست آیات قرآنیہ

51

فہرست احادیث نبویہ

52

مراجع و مصادر

55

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 64646
  • اس ہفتے کے قارئین 593788
  • اس ماہ کے قارئین 381033
  • کل قارئین114273033
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست