#6861

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 1946

اربعین نصیحۃ الاطفال ( سلسلہ اربعینات حدیث نبوی 68)

  • صفحات: 49
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1960 (PKR)
(پیر 05 دسمبر 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

تدوینِ  حدیث  کا آغاز  عہد نبوی ﷺ سے  ہوا صحابہ وتابعین  کے  دور میں  پروان چڑھا او ر ائمہ محدثین کےدور  میں  خوب پھلا پھولا ۔مختلف  ائمہ  محدثین نے  احادیث  کے کئی مجموعے مرتب کئے او رپھر بعدمیں اہل علم  نے ان  مجموعات کے اختصار اور شروح  ،تحقیق وتخریج اورحواشی کا کام کیا۔مجموعاتِ حدیث میں اربعین نویسی، علوم حدیث کی علمی دلچسپیوں کا ایک مستقل باب ہے۔اربعون؍اربعین سے مراد حدیث کی وہ کتاب ہےجس میں  کسی ایک باب سےمتعلق احادیث یا  مختلف ابواب سے  یا مختلف اسانید سے  چالیس احادیث جمع کی جائیں۔اس طرح کی تصانیف کا اصل سبب یہی احایث ہیں   جن میں  چالیس احادیث جمع کرنے  والے  کے لیے بہت فضیلت بیان کی گئی ہے ۔عبداللہ بن مبارک﷫ وہ پہلے محدث ہیں جنہوں نے اسی طرز پر پہلی اربعین مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔بعد ازاں اربعین کے سینکڑوں مجموعے مرتب ہوتے رہے ۔اربعین میں سب سے زیادہ متداول اربعین نووی ہےاس پر بہت  سے علماء کے حواشی ، شروحات اور زوائد موجود ہیں ۔ ’’سلسلہ اربعینا ت حدیث نبوی‘‘ادارہ انصار السنۃ پبلی کیشنز،لاہورکےرئیس مولانا ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی،اور  حافظ  حامد محمود  الخضری  حفظہما اللہ کی مشترکہ کاوش ہے۔ انہوں نے منہج محدثین  کے مطابق مختلف 115؍اہم موضوعات پر  اربعین مرتب کیں ہیں  ہر موضوع  سے متعلق  40 ؍احادیث مع تخریج و ترجمہ  جمع  کر کے ان کی ابواب بندی کی ہے  ۔ادارہ انصار السنہ     ’’ سلسلہ اربعینات الحدیث النبوی‘‘  کے تقریباً 110 سلسلے شائع کرچکا ہے۔ مزید اشاعت کا کام  جاری ہے۔عامۃ الناس کےاستفادہ کےلیے  کتاب وسنت سائٹ نے   اس سلسلہ اربعینات نبوی کو  پبلش کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس  سلسلۂ اربعینا ت نبوی  کے مرتبین  وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔ (آمین) (م۔ا)

تقریظ

5

ایمان ،اسلام اور احسان کا خیال رکھیں

14

اسلام کے بنیادی ارکان کی پہچان

16

درود وسلام کا  تحفہ

17

علم حاصل کریں

19

اللہ تعالیٰ دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے

19

گناہ کیا ہے؟

20

دوسروں کے عیبوں کو تلاش نہ کرو

21

غیبت کی سزا

21

ترک تعلق مت کرو

22

زبان کی حفاظت کیجیے

23

اللہ عزوجل سے ڈرو

24

بے مقصد بحث وتکرار سے اجتناب کرنا

24

رب کی رضا والد کی رضا میں ہے

25

مسلمانوں کی عزت کی حفاظت کرنا

26

ایک دوسرے کے لیے آسانی پیدا کرنا

27

شرک سے اجتناب

27

اچھی بات کرنا

28

دین اسلام کی سمجھ بوجھ حاصل کرنا

29

بدعت سے اجناب

30

ذکر الۃی

31

اپنے بھائی کے لیے وہ پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرتے ہو

31

مسلمان کو گالی دینا فسق اور لڑنا کفر ہے

32

لوگوں کے مسائل حل کرنا

32

مسلمانوں کے خلاف ہتھیار نہ اٹھائیں

34

والدین کی نافرمانی نہ کریں

35

صدقہ وخیرات کریں

35

اللہ کے علاوہ کسی کو سجدہ نہ کریں

36

لوگوں پررحم کرنے کی ترغیب

37

حسد اور بغض سے اجتناب کرنے کا بیان

38

نیکی کی ترغیب دینے کی فضیلت

39

چھوٹوں پر شفقت کرنے کا بیان

40

ہرنیکی صدقہ ہے

40

اخلاصِ نیت

40

غصہ نہ کرو

41

قرآن وسنت کی تعلیم دیں

42

نیکی میں کسی چیز کو حقیر نہ سمجھنا

43

نرمی اختیار کریں

43

تنہائی میں بھی حرام کردہ کاموں سے اجتناب کرنا

44

فحش گفتگو سے پرہیز کرنا

45

سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق عمل کرنے کا بیان

45

مراجع ومصادر

48

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7554
  • اس ہفتے کے قارئین 279087
  • اس ماہ کے قارئین 853134
  • کل قارئین110174572
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست