انسان کو بیماری کا لاحق ہونا من جانب اللہ ہے اور اللہ تعالی نے ہر بیماری کا علاج بھی نازل فرمایا ہے نبی کریمﷺ نے بھی متعدد اشیاء کو بطور علاج استعمال کرنے کا حکم دیا ہے۔ آپﷺ نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ اس وقت دنیا میں ہربل، ایلو پیتھی اور ہومیو پیتھی سمیت متعدد علاج کے طریقے رائج ہیں، جن سے لوگ اپنی بیماریوں کا علاج کر رہے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’اپنے گردوں کو بچاؤ‘‘ ڈاکٹر امتیاز احمد وانی ،ڈاکٹر سنجے پانڈیا کی تصنیف ہے اس کتاب میں گردوں کے امراض کو سمجھنے کے لیے اور ان کے جامع بچاؤ کے لیے بنیادی اصول بتائے گئے ہیں۔(م۔ا)
تمہید |
1 |
گردے اور ان کا نام |
3 |
گردوں کے امراض کے علامات |
9 |
گردوں کے امراض کی شناخت |
11 |
گردوں کی بڑی بیماریاں |
18 |
خرافات اور حقیقت گردوں کی بیماریوں کے متعلق |
20 |
گردوں کی بیماریوں کا بچاؤ |
25 |
گردوں کی بڑی بیماریاں اور انکا علاج |
30 |
گردوں کی ناکانی کیا ہے |
35 |
گردوں کی ناکامی میں شدت |
37 |
گردوں کے مہلک بیماریوں کی وجوہات |
45 |
علامات اور شناخت |
55 |
ڈئیالسز |
59 |
گردوں کا منتقل کرنا |
80 |
گردوں کی مشوگر والی بیماریاں |
99 |
گردوں کے کثیر مثانے والی بیماریاں |
109 |
ایک ہی گردے پر گزارہ یعنی زندہ رہنا |
115 |
پیشاب کے نظم میں وبائی مرض |
119 |
گردے اور علاج |
125 |
بچوں کے پیشاب کے نظام میں وبائی امراض |
170 |
گردوں کے امراض میں خوراک |
187 |
گردوں کے مہلک بیماریوں میں خوراک |
195 |
گردوں کے مریضوں کا عام خون ٹیسٹ |
225 |